صحت

دنیا میں ہر پانچواں انسان غیرصحت مندانہ خوراک سے مر رہا ہے، رپورٹ

نیویارک(وائس آف ایشیا)ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں غیر صحت مندانہ خوراک کے استعمال سے سب سے زیادہ ہلاکتیں وسطی ایشیائی ملک ازبکستان میں ہوتی ہیں اور سب سے کم اسرائیل میں۔ رپورٹ کے مطابق سن 2017 میں غریب اور ترقی پذیر ممالک میں چینی اور نمک کے زیادہ استعمال والی خوراک کھانے سے گیارہ ملین افراد ہلاک …

Read More »

فضائی آلودگی سے اموات، پاکستان سرفہرست ممالک میں شامل

واشنگٹن( وائس آف ایشیا)امریکی ادارے کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے ان 5 سرفہرست ممالک میں شامل ہے جہاں فضائی آلودگی کے باعث زیادہ اموات ہوتی ہیں اور دنیا بھر میں فضائی آلودگی سے 20 ماہ کے تناسب سے عمر میں کمی ہوگی جبکہ جنوبی ایشیا پر اس کا گہرا اثر پڑے گا۔امریکی ادارے ہیلتھ ایفیکٹ انسٹی …

Read More »

دہی کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟وہ باتیں جنہیں جاننے کے بعد آپ دہی روزانہ کھانا شروع کردیں گے

لاہور (وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز)دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی وہ سوغات ہے جو درازی عمر کے لئے سب سے زیادہ موثر سمجھی ہے۔دہی نہ صرف کھانوں کو لذت بخشتا ہے بلکہ غذائیت بھی فراہم کرتا ہے۔ جسم کی ضروریات کو بھی پورا کرتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے …

Read More »

ملک میں ھیپاٹائٹس کے مریضوں میں اضافہ

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) ملک میں ھیپاٹائٹس کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پولی کلینک کے شعبہ انتقال خون نے گزشتہ سال 2018 ء کے دوران 1767 مریضوں کے خون کے نمونوں میں ھیپاٹائٹس بی اور سی وائرس کی تصدیق کی جبکہ ماہرین نے مہنگائی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 1151 …

Read More »

اہم عہدوں پر تعینات نرسنگ میڈموں کا انوکھا کارنامہ ،

اہم عہدوں پر تعینات نرسنگ میڈموں کا انوکھا کارنامہ ، پرائیویٹ نرسنگ کالجوں میں نرسز کو داخلہ لینے کے لیے مجبور کرنے کا انکشاف لاہور(وائس آف ایشیا)پوسٹ گریجوایشن کالج آف نرسنگ ،جناح کالج آف نرسنگ ،ہولی فیملی کالج آف نرسنگ پنڈی میں سپیشلائزیشن ڈگری پروگرام پوسٹ آر این کے داخلے کی فائل نو ماہ گزرنے کے باوجود منظورناہوسکی ۔ معلوم …

Read More »

گلے ملنے سے اپنائیت کا احساس ہوتا ہے

لاہور(وائس آف ایشیا) لوگوں سے گلے ملنے سے نہ صرف ایک دوسرے کو اپنائیت کا احساس ہوتا ہے بلکہ ایسا کرنے سے بڑھاپے کی جانب سفر بھی سست ہوجاتا ہے۔امریکا کی کیلی فورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جب ہم کسی سے گلے ملتے ہیں تو ہمارے جسم میں ایک ہارمون اکسیٹوکن خارج ہوتا ہے جو ہمارے پرانے یا عمر …

Read More »

نیو ایڈوانس کالج آف نرسنگ ،فرضی رجسٹریشن سے کروڑوں روپے کی کرپشن کا بڑا انکشاف

نیو ایڈوانس کالج آف نرسنگ ،فرضی رجسٹریشن سے کروڑوں روپے کی کرپشن کا بڑا انکشاف اہم عہدے پر براجمان نرسنگ میڈم کی سرپرستی میں یہ مکروھ دھند ہ جاری لاہور(وائس آف ایشیا)نرسنگ ڈیپارٹمنٹ میں اہم عہدوں پر براجمان نرسنگ میڈموں نے رشتہ داروں کو نوازنے کے لیے PNCرولز کو گھر کی لونڈی بنا دیا ۔ نرسنگ ڈگریاں لاکھوں روپے رشوت …

Read More »

پھل صحت مند اور جوان رکھنے میں اہم کردار :محمد جمیل بھٹی

لاہو(وائس آف ایشیا)ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دور حاضر میں جہاں موسم گرم طویل تر ہوتا جا رہا ہے اسی طرح سخت موسم کے اثرات سے خود کو بچانا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر ذی روح گرمی کے اثرات سے بچنے کی فکر اور کوشش میں ہے، گرمی کے موسم میں پیاس، پسینہ اور گھبراہٹ کے تاثرات عام طور …

Read More »

نوجوان ورزش کا آغازکیسے کریں؟

لاہور (وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز)روزانہ کی ورزش انسان کی صحت کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور آجکل کے نوجوانوں میں ورزش کرنے کا رجحان بھی بہت ہے۔ بیشتر نوجوان لڑکے اپنے جسم کو چست و توانا رکھنے کے لئے جم (ورزش کرنے کی جگہ) جاتے اور وہاں کی ماہانہ فیس بھی ادا کرتے ہیں۔ لیکن ورزش …

Read More »

طبی ماہرین کا بڑھاپے سے بچانے والی دوا کی تیاری کا دعویٰ

لندن(وائس آف ایشیا)ویسے تو عمر بڑھنے سے جسم میں آنے والی تبدیلیوں کی روک تھام لگ بھگ ناممکن ہے مگر سائنسدانوں کے خیال میں وہ بڑھاپے کی آمد کو روک سکتے ہیں۔درحقیقت وہ یہ کام ایک دوا کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں اور اس میں انہوں نے کافی حد تک کامیابی کا دعویٰ بھی کیا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے …

Read More »

جوڑوں کے درد کم کرنے والے انوکھے ’نینواسفنج‘

لاہور(وائس آف ایشیا) گٹھیا کا مرض جوڑوں کے درد کی شدید ترین کیفیت ہے جس میں بدن کا جوڑ جوڑ شدید تکلیف کا شکار ہوتا ہے۔ اس کے ایک ممکنہ علاج کے طور پر امریکی ماہرین نے انتہائی چھوٹے یعنی خردبینی جسامت والے ’’نینو اسنفج‘‘ تیار کیے ہیں۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو(یوسی ایس ڈی) کے سائنسداں لیانگ فینگ زینگ اور …

Read More »

فش آئل دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کو 28 فیصد تک کم کر دیتا ہے، سائنسدان

لاہور(وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز) مچھلی کا تیل دل کے دورہ سے بچائو اور وٹامن ڈی کینسر سے موت کے خطرات کو کم کرتا ہے۔امریکی سائنسدانوں کی تازہ طبی تحقیق کے مطابق فش آئل دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کو 28 فیصد تک کم کر دیتا ہے جبکہ وٹامن ڈی ایسے افراد میں موت کے خطرے کو 25 فیصد …

Read More »

شیخو پورہ میں 3 ماہ کے بچے سمیت 8 افراد میں ایڈز کی تشخیص

شیخوپورہ(وائس آف ایشیا) شیخو پورہ میں 3 ماہ کے بچے سمیت 8 افراد میں ایڈز کی تشخیص ہوئی ہے، ڈاکٹرز کافی عرصے تک متاثرہ مریضوں کا ہیپاٹائٹس کا علاج کرتے رہے. تفصیلات کے مطابق شیخو پورہ کی تحصیل صفدر آباد میں بچے سمیت 8 افراد ایڈز میں مبتلا ہوگئے مریضوں کا تعلق گاﺅں ڈھاباں کلاں، ہری پور اور خانقاہ ڈوگراں سے ہے.ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کافی …

Read More »

جگر اور معدہ کی خرابی جلدی بیماریوں کا باعث بنتی ہے،ڈاکٹرجعفرشاہ

لاہور ( خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا ،میمونہ عزیز) ماہرامراض جگرومعدہ واے ایم ایس ایڈمن لاہورجنرل ہسپتال ڈاکٹرجعفرشاہ نے کہا کہ کسی بھی مریض میں جلد کی امراض کے کئی ایک اسباب ہو سکتے ہیں اور خاص طور پر جگر اور نظام انہضام کی خرا بی جلدی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے اس لیے ہمیں پیٹ کے معاملات کو …

Read More »

مسمی: میں وٹامنز اے اور بی پائے جاتے ہیں

لاہور (وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز) مسمی جسے انگریزی میں کہتے ہیں کا رنگ پختہ حالت میں زرد سرخی مائل ہوتا ہے۔ اس کا ذائقہ شیریں اور مزاج سرد تر ہے۔ یہ موسم سرما کا بہترین تحفہ ہے۔ اس کی مقدار خوراک چار سے چھ عدد ہے‘ اس کے حسب ذیل فوائد ہیں۔ مسمی کے فوائد: 1- مسمی …

Read More »

مسلسل ڈپریشن دل کے مریضوں کیلیے قبل ازموت

لاہور( وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ،میمونہ عزیز) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ قلبی شریانوں کا مرض ( کورونری ہارٹ ڈیزیز) لاحق ہونے کے بعد اگر آپ مسلسل ڈپریشن میں رہتے ہیں تو 10 سال کے اندر اندر موت کے قریب بھی پہنچ سکتے ہیں۔ ماہرین کی جانب سے کیے گئے ایک نئے مطالعے کے مطابق دل کے مریض اگر ڈپریشن کے …

Read More »

بھارتی حیدرآباد میں سوائن فلو سے متاثرہ دوکم عمر خواتین ہلاک

حیدرآباد(وائس آف ایشیا)شہر حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں سوائن فلو سے 2 خواتین کی موت ہوگئی ۔ایک خاتون کی عمر 24سال اور دوسری کی عمر80برس ہے۔یہ دونوں کچھ عرصہ سے گاندھی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹروں نے کہا کہ پہلے ان خواتین کا علاج پرائیویٹ اسپتال میں کیاگیاجس کے بعد ان کو گاندھی اسپتال منتقل …

Read More »

انار کا رس کئی جان لیوا امراض کو دور رکھتا ہے

لاہور (وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز)آج کل بازار سرخ اور گلابی اناروں سے بھرے ہوئے ہیں جو اپنی رنگت اور ذائقے کی وجہ سے ہمیں اپنی جانب متوجہ کررہے ہیں۔ اس اہم سوغات میں غذائی اجزا اور کئی امراض سے شفا بھری ہوئی ہے۔جدید سائنسی تحقیق سے دیکھیں تو انار ان گنت غذائی اجزا اور ایک سو سے …

Read More »

طرز زندگی ہماری صحت پر اثر انداز

  لاہور(وائس آف ایشیا رپورٹ محمد جمیل بھٹی )طرز زندگی ہماری صحت اور شخصیت دونوں پر اثر انداز ہوتا ہے اور کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو درحقیقت موت کی جانب لے جاتی ہیں جن سے بچنا طویل عمر کی خواہش پوری کرنے کیلئے ضروری ہے۔ خراب غذائی عادات جنک یا فاسٹ فوڈ کا استعمال بہت عام ہوگیا ہے جو …

Read More »

بعض اقسام کے کینسر کے علاج میں اسپرین مفید ثابت ہوسکتی ہے

لاہور (وائس آف ایشیا) سائنس دانوں کے ایک گروہ نے کہا ہے کہ اب ہمیں یہ اعلان کردینا چاہیے کہ بعض اقسام کے کینسر کے علاج میں اسپرین مفید ثابت ہوسکتی ہے۔برطانیہ میں کارڈف یونیورسٹی میں واقع کوکرین انسٹی ٹیوٹ آف پرائمری کیئر اینڈ ہیلتھ سے وابستہ پیٹر ایل وُڈ نے اس ضمن میں 71 تحقیقی جائزوں (ریسرچ سرویز) اور …

Read More »
image_pdfimage_print