صحت

جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے، تحقیق

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا )یونیورسٹی کالج لندن کے دماغی ماہریننے دریافت کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے جس کا نتیجہ آخرکار یہ نکلتا ہے ایسے لوگوں کو دوسروں کے جذبات اور احساسات کی کوئی پروا نہیں رہتی اور وہ بڑی آسانی سے بڑے بڑے جھوٹ بولنے اور دھوکا دینے لگتے ہیں۔جھوٹ بولنا …

Read More »

ورزش سے پیٹ کی چربی کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے

 لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ) اگرچہ ورزش سے پیٹ کی چربی کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے لیکن درست وقت پر درست غذا کھانے سے بھی پیٹ کی چربی کو بہت حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔پروٹین سے بھرپورغذا ہاضمے کو بہتر بنا کر جسمانی استحالے (میٹابولزم) کو تیز کرتی ہیں اور اس طرح پیٹ کم کرنے میں …

Read More »

ذ یابیطس پر قابورکھنے والی غذائیں

لاہور(وائس آف ایشیا)ماہرین صحت کہتے ہیں کہ شوگر پر کنٹرول کے لیے خوراک سے بہتر کوئی تدبیر نہیں اور اگر آپ اپنی شوگر کو قابو میں رکھنا چاہتے ہیں تو ان 5 غذاؤں کو اپنے معمول میں شامل رکھیں۔کھجور: آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ کھجور ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نہایت فائدہ مند ہے کیونکہ اس سے …

Read More »

ذیابیطس کے مریض کیلئے خطرناک ہے کریلا

لاہور(وائس آف ایشیا)کریلا قدرت کا تحفہ ہے، اسے صحت کے لئے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے ذیابیطس کے مریض کو کریلا کھانے کی صلاح دی جاتی ہے، لیکن اسے استعمال کرنے کے سلسلے میں احتیاط برتنی چاہئے۔ کیونکہ کریلا جسم کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے ۔ذیابیطس کے مریض اگر زیادہ مقدار میں کریلے کا استعمال کرتے ہیں تو …

Read More »

دس سیکنڈ ایک پاؤں پر کھڑے رہنا صحت مندی کی ضمانت

لاہور(وائس آف ایشیا)طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں مناسب صحت کی بنیاد ہیں اور جسمانی ورزش کرتے وقت پاؤں کا خاص خیال رکھا جانا چاہیے۔انسانی جسم میں پاؤں کی حیثیت وہی ہے جو کسی بھی عمارت کی بنیاد کی ہوتی ہے۔ انسان کی پوری جسمانی ساخت اور دماغی کارکردگی کا تعلق پاؤں کی مضبوطی اور صحت سے ہے۔ جسمانی …

Read More »

نبی اکرم ؐ کاارشاد ہے ’’کلونجی میں موت کے سوا ہر بیماری کیلئے شفا ہے

لاہور(وائس آف ایشیا)نبی اکرم ؐ کاارشاد ہے ’’کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کیلئے شفا ہے۔‘‘کلونجی ایک قسم کی گھاس کابیج ہے۔اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ہے۔ پھول زردی مائل،بیجوں کا رنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ بعض …

Read More »

مونگ پھلی دل کے مریضوں کیلئے مفید

لاہور(وائس آف ایشیا)حال ہی میں امریکی شہر بوسٹن میں ایک تحقیق کی گئی جس کے مطابق مونگ پھلی ایک بہت ہی فائدہ مند غذا ہے اور زیادہ چربی کی جگہ استعمال کی جاسکتی ہے، اس سے کھانے میں غذایت بھی آتی ہے۔اس تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو ایک ہفتے میں دو سے زیادہ مرتبہ مونگ پھلی اپنی غذا میں …

Read More »

دن بھر میں 2 بار دانتوں پر برش کرکے یہ خطرہ کافی حد تک کم کیا جاسکتا

 لاہور(وائس آف ایشیا)دل کے امراض دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں تاہم دن بھر میں 2 بار دانتوں پر برش کرکے یہ خطرہ کافی حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔میساچوسٹس کے فورسیٹھ انسٹیٹوٹ کی تحقیق کے مطابق منہ کی صفائی کا خیال …

Read More »

گردے جسم میں پانی اور نمکیات کا توازن برقرار رکھتے ہیں انسانی جسم کا فلٹر:گردے

لاہور(وائس آف ایشیا)ہر سال دنیا بھر میں50 ہزار افراد گردوں کے فیل ہونے سے موت کے منہ میں جارہے ہےں اللہ سبحان تعالیٰ نے انسان کو دو گردوں سے نوازا ہے۔اصل میں غدود ہوتے ہیں پسلیوں کے نیچے پیٹ کی طرف کمر میں دائیں اوربائیں طرف واقع ہوتے ہیں۔گردہ 11سینٹی میٹر لمبا کم و بیش ۷ سینٹی میٹر چوڑا اور2 …

Read More »

کتب بینی آپ کے دماغ کو نوجوان رکھتی ہے

 لاہور(وائس آف ایشیا)مطالعے کا شوق نہ صرف ذہنی تناﺅ کو بھی ختم کردیتا ہے اور مثبت سوچ کی حوصلہ افزائی سمیت لوگوں سے دوستی کو مضبوط کرتا ہے۔تاہم کتابوں سے دوستی کے صرف یہی چند فوائد شامل نہیں بلکہ آپ کا کسی اچھی کتاب میں گم ہو جانا درحقیقت آپ کے ذہن سے برسوں کی گرد جھاڑ دیتا ہے۔امریکا کی …

Read More »

فاسٹ فوڈ کی عادت جان لیوا امراض کی باعث

لاہور(وائس آف ایشیا)فاسٹ فوڈ تو آج کل کے نوجوانوں کی پسندیدہ ترین خوراک ہے مگر یہ عادت جان لیوا امراض کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ کنگز کالج لندن کی تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کا بہت زیادہ استعمال ہمارے معدوں میں پائے جانے والے ان …

Read More »

د لیے کا استعمال ذیابیطس سے بچاؤ میں مد د گار

لاہور(وائس آف ایشیا)ناشتے میں دلیے کا استعمال ذیابیطس کے شکار ہونے کا خطرہ کافی حد تک کم کردیتا ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دلیے میں شامل فائبر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے خطرے کو کم کردیتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دن …

Read More »

پھیپھڑوں کے سرطان کی سنگِ میل دوا

لاہور(وائس آف ایشیا)تحقیق کے مطابق اس تجربے کے نتائج ’سرطان کے مریضوں کے لیے نہایت امید افزا‘ ہیں۔ایک دوا کے ’سنگِ میل‘ تجربے سے ظاہر ہوا ہے کہ اس کے استعمال سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا کچھ مریضوں کی زندگی میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہو سکتا ہے۔نِوالومیب‘ نامی یہ نئی دوا سرطان زدہ خلیوں کو ہمارے جسم کے …

Read More »

انڈا آنکھوں کی بیماری ’کیٹریکٹ ‘کیلئے انتہائی مفید

لاہور(وائس آف ایشیا)دنیا میں بہت کم غذائیں ایسی ہیں جو افادیت کے اعتبار سے انڈے کا مقابلہ کر سکتی ہوں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ انڈے کے بے شمار فوائد ہیں لیکن ان میں سے پانچ اہم ترین ہیں۔ انڈہ آنکھوں کی بیماری کیٹریکٹ کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے جبکہ انڈے میں مفید کولیسٹرول کی مقدار 212 ملی گرام …

Read More »

فالج کے علاج میں معاون ایک نئی انقلابی ٹیکنالوجی تیار، ماہرین

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ امیجنگ سسٹم کے تحت بہت درستگی کے ساتھ فالج کے مقام کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کی درست نشاندہی اور علاج میں مددگار ایک ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس سے فالج کے شکار لاکھوں مریض استفادہ کرسکیں گے۔ماہرین کے مطابق اگر کوئی مریض سوتے میں فالج …

Read More »

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مختلف شہروں میں 9 ہسپتالوں کے 25 آپریشن تھیٹرز سیل کر دیے

لاہور(وائس آف ایشیا)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مختلف شہروں میں دو روز کے دوران کارروائیاں کر کے 9 ہسپتالوں کے 25 آپریشن تھیٹرز سیل کر دیے۔ جبکہ صحت کی سہولیات کے کم سے کم معیارات پر عملدر آمد نہ کرنے پر18ہسپتالوں کو نوٹس دیے گئے۔ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق دو روز کے دوران فیصل آباد، ملتان، سیالکوٹ، ساہیوال، …

Read More »

انڈوں کا استعمال شوگر سے بچائے

لاہور(وائس آف ایشیا)ایک ہفتے میں 4 بار انڈوں کا استعمال ذیابیطس یعنی شوگر میں مبتلا ہونے کے خطرے کو کافی حد تک کم کردیتا ہے۔یہ بات فن لینڈ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ایسٹرن فن لینڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق انڈوں میں اگرچہ قدرتی طور پر کولیسٹرول کی مقدار کافی ہوتی ہے مگر ان …

Read More »

چینی کے زائد استعمال سے رواں سال اموات کی شرح میں اضافہ

لاہور(وائس آف ایشیا)چائے ہو یا پھر میٹھی ڈشز ان کے بغیر کھانا کچھ نامکمل سا لگتا ہے لیکن یاد رہے کہ یہ میٹھی ڈشز جس چینی سے بنی ہوتی ہیں وہ انسان کو موت کے منہ میں بھی لے جاسکتی ہے کیوں کہ ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چینی ملی غذائیں کھانے اور مشروبات سے اس سال …

Read More »

بلی پالنے والوں کو خطرناک دماغی مرض لاحق ہو سکتا ہے،تحقیق

لاہور(وائس آف ایشیا)بلیاں پالنے والوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ ان کا یہ شوق انہیں ایک خطرناک دماغی مرض میں بھی مبتلا کر سکتا ہے۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بلیوں میں ایسے جراثیم پائے جاتے ہیں جو شیزوفرینیا جیسے ذہنی امراض کے امکانات کو خطرناک حد تک بڑھادیتے ہیں۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ کچھ …

Read More »

ملتان: سیزنل انفلوائنزا سے مزید 3 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

لاہور(وائس آف ایشیا)ملتان کے نشتر ہسپتال میں مزید 3 افراد سیزنل انفلوائنزا کی وجہ سے دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 45 سالہ عامر، 40 سالہ ناصر اور 50 سالہ دولت بی بی شامل ہیں جن میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔نشتر ہسپتال میں 40 روز میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 37 ہو گئی ہے …

Read More »
image_pdfimage_print