صحت

سموگ انسان کی صحت کو بہت سے نقصانات پہنچاتی ہے احتیاطی تدابیر

لاہور(وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز) اِس سال شہر پر سموگ کا حملہ گزشتہ سال کی نسبت زیادہ شدید ہونے کے خدشات سامنے آنے لگے ہیں، جس کی بڑی وجہ مقررہ معیار سے زیادہ آلودگی ہے۔ سموگ کیا ہے؟ سموگ دھویں اور دھند کے مرکب کو کہا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اِس موسم کے دوران جب دھند بنتی …

Read More »

آپ سردی کے امراض سے متاثر ہیں تو بچائو اور علاج کے چند مفید طریقے

لاہور(وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز) مہم سب کا ماننا ہے کہ نزلہ زکام کی وجہ بیکٹیریا اور وائرس ہی ہوتے ہیں۔ پرانے وقتوں میں زکام اور کھانسی کا ذمہدار پراسرار ذہریلے مادوں کو ٹھہرایا جاتا تھا۔ چین میں سردی اور اس سے متعلقہ بیماریوں کا ذمہ دار شیطانی قوتوںکوسمجھا جاتا تھا۔ بہرحال وجہ جو بھی ہو لیکن نزلہ …

Read More »

دل کے کمزور پٹھوں کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے

لاہور(وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز) دل کے شدید دورے یا ہارٹ فیل کے بعد دل کے پٹھے کمزور ہوجاتے ہیں اور اب ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ آنول نال سے اخذ کردہ خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) سے دل کے پٹھوں کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے اور مریض کی زندگی کو بڑھانا ممکن ہے۔چلی میں ڈاکٹر …

Read More »

فش آئل دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کو 28 فیصد تک کم کر دیتا ہے، سائنسدان

لاہور(وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز) مچھلی کا تیل دل کے دورہ سے بچائو اور وٹامن ڈی کینسر سے موت کے خطرات کو کم کرتا ہے۔امریکی سائنسدانوں کی تازہ طبی تحقیق کے مطابق فش آئل دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کو 28 فیصد تک کم کر دیتا ہے جبکہ وٹامن ڈی ایسے افراد میں موت کے خطرے کو 25 فیصد …

Read More »

برطانیہ میں علاج کے بعد کینسر سے بچ جانے والے نوجوانوں میں اضافہ

لندن (وائس آف ایشیا)انگلینڈ میں ہڈیوں اور خون کے کینسر کے شکار نوجوانوں میں صحتیاب ہونے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے تاہم ٹین ایج کینسر ٹرسٹ اور پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی اس رپورٹ میں لکھا ہے کہ کم آمدنی والے علاقوں میں رہنے والے نوجوانوں کے ان بیماریوں سے بچ جانے کے امکانات کم ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق …

Read More »

جگر اور معدہ کی خرابی جلدی بیماریوں کا باعث بنتی ہے،ڈاکٹرجعفرشاہ

لاہور (وائس آف ایشیا)ماہرامراض جگرومعدہ واے ایم ایس ایڈمن لاہورجنرل ہسپتال ڈاکٹرجعفرشاہ نے کہا کہ کسی بھی مریض میں جلد کی امراض کے کئی ایک اسباب ہو سکتے ہیں اور خاص طور پر جگر اور نظام انہضام کی خرا بی جلدی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے اس لیے ہمیں پیٹ کے معاملات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔انہوں نے لوگوں …

Read More »

ذیابیطس کی 10 خاموش علامات

لاہور (وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز)ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی …

Read More »

کابل کی فضائی آلودگی جنگ سے بڑی قاتل،ہزاروں شہری زندگی ہارگئے

کابل (وائس آف ایشیا)افغانستان کا دارالحکومت کابل گزشتہ کئی دہائیوں سے جنگ کا شکار ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد جان کھو بیٹھے ہیں جبکہ شہر میں آلودگی سے اموات کی شرح بھی تشویش ناک صورت اختیار کر چکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ کابل میں آلودگی کے باعث سالانہ 3 ہزار سے …

Read More »

اپنی آنکھوں کو خراب ہونے سے بچائیں

لاہور( وائس آف ایشیا)آج یعنی ماہ اکتوبر کی دوسری جمعرات کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بینائی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد نظر کی کمزوری اور نابینا پن سمیت آنکھوں کی مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ ماہرین چشم کے مطابق آنکھوں کی بیماریوں میں سے 80 فیصد …

Read More »

جوڑوں کے درد میں فائدہ دینے والی غذائیں

کراچی( و ائس آف ایشیا)پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد گٹھیا اور جوڑوں کے شدید درد کے عارضے میں مبتلا ہیں جن کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس ضمن میں ورزش، فزیو تھراپی، ادویہ اور غذائیں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ماہرینِ غذائیات نے اس ضمن میں ایسی عام غذاؤں کی ایک فہرست بنائی ہے جو گٹھیا …

Read More »

بڑھاپے میں اچھی صحت زندگی کو بامقصد بنائیے، ماہرین

    لاہور(وائس آف ایشیا) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جن لوگوں کی زندگی بامقصد ہوتی ہے اور جو اپنی زندگی میں کوئی منزل حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ بڑی عمر میں بھی چاق و چوبند اور صحت مند رہتے ہیں۔2016 میں شروع کیے گئے اس مطالعے میں 50 سال یا زیادہ عمر کے تقریباً 4500 افراد شریک …

Read More »

ہاضمے کے لیے کیوی کیوی کے دو پھل کھائے جائیں

لاہور(وائس آف ایشیا)چینی تہذیب میں ہاضمے کے لیے کیوی پھل کا استعمال صدیوں سے کیا جارہا ہے جس کی تصدیق اب جدید سائنس بھی کرچکی ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ کیوی کا باقاعدہ استعمال دیرینہ قبض کو ختم کرتا ہے۔کھٹا میٹھا مزیدار کیوی پھل کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے جو اندرونی سوزش کم …

Read More »

سب سے قدیم انسان کی ہڈیاں ساڑھی10ہزار سال پرانی

لندن(وائس آف ایشیا)دنیا کے قدیم ترین انسان کے ڈھانچے کے ڈی این اے ٹیسٹ سے کئی راز سامنے آئے ہیں۔ایک برطانوی سائنس ویب سائٹ کے مطابق جنوبی امریکہ میں ایک غار سے ملنے والی ہڈیوں کو دنیا کے سب سے قدیم انسان کا ڈھانچہ قرار دیا جا سکتا ہے ڈی این اے رپورٹ کے مطابق یہ ہڈیاں 10 ہزار 600سال پرانی ہیں جو کہ قدیم …

Read More »

پاکستان میں ادویات مہنگی ہونے کا انکشاف، 45 اراکین اسمبلی کمپنیوں کے مالک ہیں

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں مختلف ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد تک اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تاہم اب ملک بھر میں ادویات مہنگی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بااثر مافیا کا ادویایت مہنگی کرانے میں ملوث ہونے …

Read More »

زیادہ گوشت کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

سنگاپور( وائس آف ایشیا)سنگاپور میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سرخ گوشت اور مرغی کھانے سے ذیابیطس کے مرض کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ یہ تحقیق سنگاپور کی آبادی میں کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر اس کی جگہ مچھلی اور دیگر سمندری غذائیں کھائی جائیں تو اس سے کوئی نقصان نہیں ہوتا …

Read More »

پاکستان بھر میں2022 ء تک کھْلے دودھ کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی جا ئے گی

لاہور(وائس آف ایشیا) 2022ء تک کھْلے دودھ کی فروخت پر مکمل پابنید عائد کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گذشتہ روز کیمیکل ملے دودھ کی جانچ پڑتال کے لیے راولپنڈی ڈویڑن کے داخلی و خارجی راستوں پر 414 گاڑیوں کو چیک کر کے بڑی مقدار میں ملاوٹ شدہ دودھ ضائع کیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذرائع …

Read More »

امریکی تحقیق کاروں نے پاکستان میں لاعلاج ٹائیفائیڈ بیماری کا انکشاف کردیا

واشنگٹن( وائس آف ایشیا ) ایک امریکی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں ادویات سے بھی نہ ختم ہونے والا ٹائیفائیڈ تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے 2016 سے 2018 کے درمیان 5 ہزار 372 کیسز سامنے آئے۔امریکی سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری ونشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اس بیماری کے زیادہ تر کیسز کراچی …

Read More »

ملک میں ھیپاٹائٹس کے مریضوں میں اضافہ

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) ملک میں ھیپاٹائٹس کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پولی کلینک کے شعبہ انتقال خون نے گزشتہ سال 2018 ء کے دوران 1767 مریضوں کے خون کے نمونوں میں ھیپاٹائٹس بی اور سی وائرس کی تصدیق کی جبکہ ماہرین نے مہنگائی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 1151 …

Read More »

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہوگا

لاہور (وائس آف ایشیا خصوصی رپورٹ میمونہ عزیز) پاکستان ان ملکوں میں سے ایک ہے جہاں آبادی کی اکثریت خط غربت سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے اور ضروریات زندگی کی قیمتیں اس کی قوت خرید سے باہر ہیں. اس کا سب سے زیادہ اثر علاج معالجہ پر پڑا ہے‘ زندگی بچانے والی بہت سی دوائیں جو پاکستان میں نہیں بنتیں یا اگر …

Read More »

طبی ماہرین کا بڑھاپے سے بچانے والی دوا کی تیاری کا دعویٰ

لندن(وائس آف ایشیا)ویسے تو عمر بڑھنے سے جسم میں آنے والی تبدیلیوں کی روک تھام لگ بھگ ناممکن ہے مگر سائنسدانوں کے خیال میں وہ بڑھاپے کی آمد کو روک سکتے ہیں۔درحقیقت وہ یہ کام ایک دوا کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں اور اس میں انہوں نے کافی حد تک کامیابی کا دعویٰ بھی کیا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے …

Read More »
image_pdfimage_print