صحت

جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے، تحقیق: محمد جمیل بھٹی

لندن: یونیورسٹی کالج لندن کے دماغی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے جس کا نتیجہ آخرکار یہ نکلتا ہے ایسے لوگوں کو دوسروں کے جذبات اور احساسات کی کوئی پروا نہیں رہتی اور وہ بڑی آسانی سے بڑے بڑے جھوٹ بولنے اور دھوکا دینے لگتے ہیں۔جھوٹ بولنا کوئی اچھی عادت …

Read More »

مرچ:صحت اور قوت کا خزانہ :ڈاکٹر رفیق احمد

اکثر لوگ مرچوں کو ان کی تیزی اور تیکھے پن کی وجہ سے پہنچانتے ہیں جو کھانوں میں خوشبو اور ذائقہ پیدا کرنے کیلئے استعمال ہوتی ہے لیکن کم ہی لوگ اس چھوٹی سی جڑی بوٹی میں پنہاں ان گنت فوائد سے واقف ہیں جوانسانی صحت کیلئے کافی حد تک مفید ہیں۔ مرچ کے طبی فوائد میں وزن کم کرنا، …

Read More »

نیند اگر پوری نہ ہو تو۔۔۔ کیا ہوگا؟:ڈاکٹر رفیق احمد

آپ ذرا تصور کریں کہ آپ کو ایک ایسی شفا بخش چیز کے بارے میں معلوم ہو کہ وہ کینسر، جسمانی وزن کی زیادتی اور دل کی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔ اس سے حافظہ مضبوط ہوتا ہے بھاگ دوڑ کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے یہاں تک کہ آئے دن کے نزلہ زکام سے بھی نجات مل سکتی ہے۔ یہی …

Read More »

صحت پیروں سے اٹھنے والی بدبو اور اس کا علاج

کراچی(وائس آف ایشیا )بدبودار پیروں کے مرض کو طبی زبان میں بروموڈوسِس کہا جاتا ہے۔ یہ کیفیت خود اپنے لیے شرمندگی اور دوسروں کے لیے تکلیف کی وجہ بن سکتی ہے۔مردہ خلیات، پسینہ اور دیگر محرکات پیروں میں بدبو پیدا کرتے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ چند آسان باتوں پر عمل کرکے پیروں کی بو سے نجات حاصل …

Read More »

معدے میں تیر کر السر کی دوا پہنچانے والے ننھے روبوٹ

سان ڈیاگو(وائس آف ایشیا ) السر کی دوا معدے کے زخم کے تک پہنچانا قدرے مشکل ہوتا ہے کیونکہ معدے میں موجود طرح طرح کے تیزاب اس کی تاثیر ختم کر دیتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے ایسے روبوٹ تیار کئے ہیں جو انسانی بال کی موٹائی سے بھی نصف ایسے ہیں جن کے اندر دوا …

Read More »

ہر چوتھا پاکستانی ذیابیطس کا شکار ہے،قومی سروے

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) پاکستان میں ذیابیطس کے حوالے سے کیے جانے والے قومی سروے 16-2017 کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کا 26 فیصد حصہ ذیابیطس کا شکار ہے۔اِس سروے کے مطابق ملک کی آبادی میں 20 سال کی عمر سے زیادہ کے ساڑھے تین کروڑ سے پونے چار کروڑ افراد اِس مرض کا شکار ہیں۔قومی ذیابیطس سروے …

Read More »

بے خوابی کے شکار افراد کو سُلانے والا جادوئی لوشن

لندن( وائس آف ایشیا ) راتوں کو بے خوابی کی تکلیف ان سے پوچھیں جو لاکھ کوشش کے باوجود میٹھی نیند کی نعمت سے محروم رہتے ہیں لیکن اب ایک نئی اور متنازع کریم تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور اسے بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ اسے جسم اور ہاتھوں پر ملنے سے پرسکون نیند حاصل ہو سکتی …

Read More »

سمندری گھونگھے کے زہر سے درد کا دیرپا علاج

یوٹاہ(وائس آف ایشیا)کینیڈا کے ماہرین نے سمندری گھونگھے کے زہر میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو نہ صرف درد ختم کرتا ہے بلکہ اس کا اثر لمبے عرصے تک برقرار بھی رہتا ہے۔یہ مادہ ایک پیپٹائیڈ ہے جو ’’کونس ریگیئس‘‘ نامی چھوٹے سمندری گھونگھے کے زہر میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ …

Read More »

مکئی میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو نظام انہضام کے لئے انتہائی مفید ہوتے ہیں

لاہور(وائس آف ایشیا)مکئی اینٹی آکسیڈنٹ کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس میں فینولک ایسڈ نامی کمپاؤنڈ پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے جسم میں اینٹی آکسیڈنٹس بڑھتے ہیں۔ جن افراد کو ذیابیطس یا بلڈ پریشر کا مسئلہ ہو انہیں مکئی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔ اس میں موجود فوٹو کیمیکلز کی وجہ سے خون میں اعتدال رہنے کی وجہ سے …

Read More »

اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں؛ اور گنجا کیا چاہے

اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں؛ اور گنجا کیا چاہے، گھنے بال۔ وہ تمام خواتین و حضرات جن کے بال زیادہ گرتے ہیں، کم گھنے ہوتے ہیں یا انہیں گنج پن کی شکایت ہوتی ہے، ان کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ کسی طرح ان کے سر پر گھنے بال اُگ آئیں اور اس کےلیے وہ طرح طرح …

Read More »

نوجوانوں کا صحت مند جسم اور دل و دماغ کیلئے کھیلوں میں حصہ لینا لازم ہے

راولپنڈی (وائس آف ایشیا) صدر پاکستان گرین ٹاسک فورس، لیگی ،سیاسی و سماجی راہنما ء ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ نوجوانوں کا صحت مند جسم اور دل و دماغ کے لیے کھیلوں میں حصہ لینا لازم ہے،جدید دور میں انٹر نیٹ و دیگر سہولیات کی موجودگی میں نوجوانوں کا صحت مندانہ اور مثبت سرگرمیو ں میں حصہ لینا …

Read More »

پھل، سبزیاں نفسیاتی امراض سے بچا کر چاق و چوبند رکھتی ہیں،تحقیق

کراچی(وائس آف ایشیا)ماہرین نفسیات نے کہاہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال انسان کو کئی نفسیاتی امراض سے دور کرکے چاق و چوبند رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف اوٹاگو سے وابستہ ماہرین کے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ ایسے افراد جو سبزیوں اور پھلوں کو اپنی خوراک کا حصہ بناتے ہیں صرف دو …

Read More »

سمجھدار اور ذہین نظر آنا کے لیے کیا کیاضروری ہے :محمد جمیل بھٹی

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ دوسروں کے سامنے سمجھدار اور ذہین نظر آنا چاہتے ہیں تو درج ذیل تدابیر پرعمل آپ کے لیے بے حد مفید ہوگا۔ آسان گفتگو عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہٓپ اپنی گفتگو اور تحریر میں جتنے زیادہ عالمانہ، مشکل اور پیچیدہ الفاظ استعمال کریں گے، لوگ آپ کو اتنا ہی زیادہ …

Read More »

پھل صحت مند اور جوان رکھنے میں اہم کردار :محمد جمیل بھٹی

لاہو(وائس آف ایشیا)ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دور حاضر میں جہاں موسم گرم طویل تر ہوتا جا رہا ہے اسی طرح سخت موسم کے اثرات سے خود کو بچانا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر ذی روح گرمی کے اثرات سے بچنے کی فکر اور کوشش میں ہے، گرمی کے موسم میں پیاس، پسینہ اور گھبراہٹ کے تاثرات عام طور …

Read More »

زیتون کا تیل، گری دار پھلیاں طویل اور صحت مند زندگی کے لئے مددگار

لندن (وائس آف ایشیا) ماہرین کا تحقیق کے بعد کہنا ہے کہ زیتون کا تیل، گری دار پھلیاں (نٹس) اور مگرناشپتی (ایواکاڈو)  کا امتزاج آپ کی طویل اور صحتمند زندگی کے لئے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ماہرین نے ان تینوں غذاؤں کو تجربہ گاہ میں بعض کیڑوں پر آزمایا جس سے ان کی زندگی میں اضافہ نوٹ کیا گیا لیکن …

Read More »

گھر پر بخار کم کرنے کی کوشش بیماری بڑھا سکتی ہے:ڈاکٹر رفیق احمد

ڈاکٹروں کے پاس اکثر ایسے مریض آتے ہیں جو بدن جلنے کی شکایت کرتے ہیں، یعنی وہ اپنے جسم میں گرمی محسوس کرتے ہیں، لیکن اکثر اوقات بیمار افراد جب بدن جلنے کی شکایت کرتے ہیں تو ان کا سیدھا سادا مطلب ’’بخار‘‘ ہوتا ہے۔ عام طور پر اکثر بیماریوں میں دیگر علامات کے ساتھ ساتھ بخار بھی شروع ہوتا …

Read More »

آلو، چاول، انڈوں، اور گوشت کی جگہ پھلیوں کا استعمال کئی امراض سے بچاسکتا ہے

بارسلوناوائس آف ایشیا) ذیابیطس دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتا ہوا ایک خوفناک مرض ہے جسے خود کئی امراض کی وجہ قرار دیا جاسکتا ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق کے مطابق مٹر، پھلیاں، سویابین، چنا اور دیگر پھلیوں کا باقاعدہ استعمال اس مرض کو دور رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض اس وقت عالمی وبال …

Read More »

آلوکے وہ فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے: محمد جمیل بھٹی

کراچی: طاہری ہو یا آلو گوشت، چاٹ ہو یا سلاد، ہر کھانے اورپکوان میں آلو کی موجودگی اس کا لطف ہی دوبالا کردیتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ اْگائی جانے والی سبزی ہے جو پورے سال کاشت ہوتی ہے۔ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے آلو نہ کھائے ہوں یا وہ آلو نہ کھاتا ہو …

Read More »

تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

فلاڈلفیا( وائس آف ایشیا) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے 24 سے 76 سال کے 14 رضاکاروں …

Read More »

گاجراور شکر قندی کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید:ڈاکٹر رفیق احمد

پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کئی پہلو سے جسم کو تندرست و توانا رکھنے اور انسانی جسم کو بیماریوں کے ممکنہ خطرات سے بچانے کا سبب بنتا ہے۔ ہر پھل اور سبزی غذائی اعتبار سے الگ اور منفرد اہمیت کی حامل ہوتی ہیں لیکن حالیہ کی جانے والی سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ گاجر اور شکر قندی کا …

Read More »
image_pdfimage_print