صحت

اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں؛ اور گنجا کیا چاہے

اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں؛ اور گنجا کیا چاہے، گھنے بال۔ وہ تمام خواتین و حضرات جن کے بال زیادہ گرتے ہیں، کم گھنے ہوتے ہیں یا انہیں گنج پن کی شکایت ہوتی ہے، ان کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ کسی طرح ان کے سر پر گھنے بال اُگ آئیں اور اس کےلیے وہ طرح طرح …

Read More »

نوجوانوں کا صحت مند جسم اور دل و دماغ کیلئے کھیلوں میں حصہ لینا لازم ہے

راولپنڈی (وائس آف ایشیا) صدر پاکستان گرین ٹاسک فورس، لیگی ،سیاسی و سماجی راہنما ء ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ نوجوانوں کا صحت مند جسم اور دل و دماغ کے لیے کھیلوں میں حصہ لینا لازم ہے،جدید دور میں انٹر نیٹ و دیگر سہولیات کی موجودگی میں نوجوانوں کا صحت مندانہ اور مثبت سرگرمیو ں میں حصہ لینا …

Read More »

پھل، سبزیاں نفسیاتی امراض سے بچا کر چاق و چوبند رکھتی ہیں،تحقیق

کراچی(وائس آف ایشیا)ماہرین نفسیات نے کہاہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال انسان کو کئی نفسیاتی امراض سے دور کرکے چاق و چوبند رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف اوٹاگو سے وابستہ ماہرین کے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ ایسے افراد جو سبزیوں اور پھلوں کو اپنی خوراک کا حصہ بناتے ہیں صرف دو …

Read More »

سمجھدار اور ذہین نظر آنا کے لیے کیا کیاضروری ہے :محمد جمیل بھٹی

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ دوسروں کے سامنے سمجھدار اور ذہین نظر آنا چاہتے ہیں تو درج ذیل تدابیر پرعمل آپ کے لیے بے حد مفید ہوگا۔ آسان گفتگو عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہٓپ اپنی گفتگو اور تحریر میں جتنے زیادہ عالمانہ، مشکل اور پیچیدہ الفاظ استعمال کریں گے، لوگ آپ کو اتنا ہی زیادہ …

Read More »

پھل صحت مند اور جوان رکھنے میں اہم کردار :محمد جمیل بھٹی

لاہو(وائس آف ایشیا)ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دور حاضر میں جہاں موسم گرم طویل تر ہوتا جا رہا ہے اسی طرح سخت موسم کے اثرات سے خود کو بچانا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر ذی روح گرمی کے اثرات سے بچنے کی فکر اور کوشش میں ہے، گرمی کے موسم میں پیاس، پسینہ اور گھبراہٹ کے تاثرات عام طور …

Read More »

زیتون کا تیل، گری دار پھلیاں طویل اور صحت مند زندگی کے لئے مددگار

لندن (وائس آف ایشیا) ماہرین کا تحقیق کے بعد کہنا ہے کہ زیتون کا تیل، گری دار پھلیاں (نٹس) اور مگرناشپتی (ایواکاڈو)  کا امتزاج آپ کی طویل اور صحتمند زندگی کے لئے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ماہرین نے ان تینوں غذاؤں کو تجربہ گاہ میں بعض کیڑوں پر آزمایا جس سے ان کی زندگی میں اضافہ نوٹ کیا گیا لیکن …

Read More »

گھر پر بخار کم کرنے کی کوشش بیماری بڑھا سکتی ہے:ڈاکٹر رفیق احمد

ڈاکٹروں کے پاس اکثر ایسے مریض آتے ہیں جو بدن جلنے کی شکایت کرتے ہیں، یعنی وہ اپنے جسم میں گرمی محسوس کرتے ہیں، لیکن اکثر اوقات بیمار افراد جب بدن جلنے کی شکایت کرتے ہیں تو ان کا سیدھا سادا مطلب ’’بخار‘‘ ہوتا ہے۔ عام طور پر اکثر بیماریوں میں دیگر علامات کے ساتھ ساتھ بخار بھی شروع ہوتا …

Read More »

آلو، چاول، انڈوں، اور گوشت کی جگہ پھلیوں کا استعمال کئی امراض سے بچاسکتا ہے

بارسلوناوائس آف ایشیا) ذیابیطس دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتا ہوا ایک خوفناک مرض ہے جسے خود کئی امراض کی وجہ قرار دیا جاسکتا ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق کے مطابق مٹر، پھلیاں، سویابین، چنا اور دیگر پھلیوں کا باقاعدہ استعمال اس مرض کو دور رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض اس وقت عالمی وبال …

Read More »

آلوکے وہ فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے: محمد جمیل بھٹی

کراچی: طاہری ہو یا آلو گوشت، چاٹ ہو یا سلاد، ہر کھانے اورپکوان میں آلو کی موجودگی اس کا لطف ہی دوبالا کردیتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ اْگائی جانے والی سبزی ہے جو پورے سال کاشت ہوتی ہے۔ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے آلو نہ کھائے ہوں یا وہ آلو نہ کھاتا ہو …

Read More »

تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

فلاڈلفیا( وائس آف ایشیا) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے 24 سے 76 سال کے 14 رضاکاروں …

Read More »

گاجراور شکر قندی کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید:ڈاکٹر رفیق احمد

پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کئی پہلو سے جسم کو تندرست و توانا رکھنے اور انسانی جسم کو بیماریوں کے ممکنہ خطرات سے بچانے کا سبب بنتا ہے۔ ہر پھل اور سبزی غذائی اعتبار سے الگ اور منفرد اہمیت کی حامل ہوتی ہیں لیکن حالیہ کی جانے والی سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ گاجر اور شکر قندی کا …

Read More »

کیل مہاسوں اور جھریوں کا کامیاب علاج :ڈاکٹر رفیق احمد

انسان کی عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ جلد میں بھی تبدیلیاں رونما ہونے لگتی ہیں، خاص طور پر چہرے کی جلد بہت جلد متاثر ہوتی ہے۔ خواتین ہر عمر میں خود کو جوان رکھنے کے ٹوٹکے اپناتی ہیں۔ ان کے لیے ماہرین نے ایک طریقہ دریافت کر لیا ہے جس پر عمل کرنے سے وہ مختلف مشکل ٹوٹکے چھوڑنے پر …

Read More »

کینسر ایک موذی مرض ہے، علاج کیلئے ٹیم ورک کی ضرورت ہے

کوئٹہ( وائس آف ایشیا ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری رکن صوبائی اسمبلی سٹینڈنگ کمیٹی برائے زراعت وخوراک کے چےئرمین نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ کینسر ایک موذی مرض ہے اور اس موذی مرض کے علاج کیلئے ٹیم ورک کی ضرورت ہے اور حکومت کینسر ہسپتال کے قیام کیلئے سنجیدہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار …

Read More »

دنیا میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 322 ملین تک پہنچ گئی،

جنیوا(وائس آف ایشیا) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران دنیا بھر میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب یہ بڑھ کر 322 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت نے کہاکہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران دنیا بھر میں …

Read More »

پپیتے سے کینسر کے علاج میں مدد: ڈاکٹر رفیق احمد

مشرقی ملکوں میں پائے جانے والے ایک عام پھل کو ان دنوں مغربی دنیا میں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے جس میں ان کی تحقیق کے مطابق اینٹی کینسر خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ فلوریڈا یونیورسٹی کے ریسرچرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پپیتیمیں کینسر کے خلیات کو ختم کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور یہ بات …

Read More »

پھلوں اور سبزیوں سے علاج: ڈاکٹر رفیق احمد

پھلوں اورسبزیوں میں موجود قدرتی اجزا کے بے شمار فوائد ہوتے ہیں جو مختلف بیماریوں سے بچاؤ میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہر سبزی اور پھل اپنے اندر مختلف افادیت لیے ہوئے ہے جن کا باقاعدہ استعمال صحت کے لیے مثبت اثرات کا حامل ہوتا ہے کیونکہ سبزیاں خالص قدرتی اجزا ہونے کے علاوہ مختلف وٹامن، نمکیات، قدرتی …

Read More »
image_pdfimage_print