صحت

کراچی کی 105 یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

کراچی(وائس آف ایشیا)کراچی کی 105 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ، مہم میں 15 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کمشنر ہاوس میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس میں والدین اور کمیونٹی کے رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ پولیو …

Read More »

دنیا بھر میں ہر ایک منٹ میں 23ایکڑ رقبہ پانی کی قلت کے باعث بنجر ہو رہا ہے

  اسلام آباد( وائس آف ایشیا) دنیا بھر میں ہر ایک منٹ میں 23ایکڑ رقبہ پانی کی قلت کے باعث بنجر ہو رہا ہے۔ عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور پانی کی قلت کے بڑھتے ہوئے مسائل سے زرعی شعبہ کو سنگین خطرات درپیش ہیں۔ عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت کے مطابق پاکستان میں 80فیصد رقبہ پانی کی قلت …

Read More »

مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانا فائدہ مند یا نقصان؟ جانئے

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا )انسانی صحت کے لئے مچھلی کا گوشت اورتیل بہت ہی مفید ہے مثلا دل کے امراض کو لیسٹر ول، وزن کا بڑھنا، ڈپریشن، کینسر، حاملہ ،آنکھ کی تکالیف، جلد، زخم اور دوسرے بہت سارے امراض میں مچھلی کا تیل بہت ہی مفید ہوتا ہے کیونکہ مچھلی کے تیل میں موجود اومیگا دل کے امراض میں …

Read More »

شکار پو ر بھی ایڈز کا شکار ،سیکریننگ میں 31افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی

  شکارپور ( وائس آف ایشیا) لاڑکانہ اور رتوڈیرو کے بعد ضلع شکار پور میں ایچ آئی وی کی مہلک بیماری نے اپنے پنجے گاڑ د یئے ۔شکارپور سمیت ملحقہ علاقوں میں ایچ آئی وی ایڈز کا خطرہ سر پرمنڈالنے لگا، محکمہ صحت کی جانب سے مرض پر قابو پانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شبیر شیخ …

Read More »

زیادہ مٹھاس کا استعمال دل کی بیماریوں کا سبب ہوسکتا ہے،تحقیق

 لاہور(وائس آف ایشیا)ایسے صحت مند لوگ جو اپنے کھانوں میں مٹھاس کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان کے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔برطانیہ کی سرے یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے صحت مند افراد جو میٹھا زیادہ کھانا پسند کرتے ہیں ان کے خون …

Read More »

لاڑکانہ کے بعد فیصل آباد میں ایڈز کے مرض میں خطرناک اضافہ

فیصل آباد ( وائس آف ایشیا) لاڑکانہ کے بعد پاکستان کے شہر فیصل آباد میں بھی ایڈز کا مرض سر اْٹھانے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال کے ایڈز کنٹرول پروگرام یونٹ میں 2 ہزار 680 مریض رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ رجسٹرڈ مریضوں کا تعلق فیصل آباد، ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، ننکانہ صاحب سے ہے۔ …

Read More »

چینی سائنسدانوں نے جنیاتی سرجری میں استعمال کیلئے نیا آلہ ایجاد کر لیا

شنگھائی ( وائس آف ایشیا) چین کے سائنسدانوں کی ٹیم نے جین کی درستگی اور ترمیم کے استعمال کے لئے نیا آلہ ایجاد کیا ہے جسے پہلے سے موجود آلات سے زیادہ محفوظ اور بااعتماد ’’جین ایڈیٹنگ ٹول‘‘قرار دیا جا رہا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق اس کی مدد سے جینیاتی سرجریز کے دورانیہ کو مزید کم کرنے میں بھی …

Read More »

ہیٹ ویو ، غیر ضروری گھر سے نکلنے سے گریز ،پانی کا استعمال زیادہ کریں، طبی ماہرین

کراچی ( وائس آف ایشیا)ہیٹ ویو کے دوران شہری ھروں سے بلا ضرورت نکلنے سے گریز کریں ،ہیٹ ویو کے باعث کراچی کے گرم موسم میں ایک بار پھر سے شدت ا? رہی ہے،طبی ماہرین کہتے ہیں کہ شہری غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے سے گریز کریں اور پانی کا استعمال بھی بڑھائیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے سمندری …

Read More »

ناشتہ چھوڑنا دل کے لیے شدید نقصان دہ

واشنگٹن(وائس آ ف ایشیا)اس سے قبل ناشتہ چھوڑدینے کے انتہائی مضر اثرات سامنے آتے رہے ہیں۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ ناشتہ ترک کرنے سے دل کے امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔اگر کوئی ناشتہ چھوڑنے کو اپنا معمول بنالے تو اس سے دل کی شریانیں سخت اور تنگ ہوجاتی ہیں کیونکہ ان کے اندر پلاک جمع ہونا …

Read More »

پنجاب کے 5 اضلاع میں ایچ آئی وی/ایڈز کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

فیصل آباد( وائس آف ایشیا)صوبہ پنجاب کے 5 اضلاع فیصل آباد، چنیوٹ، ساہیوال، جھنگ اور ننکانہ میں ایچ آئی وی پوزیٹو کے افراد میں اضافہ خطرناک شرح تک بڑھ گیا ہے اور اس وقت ان علاقوں سے 2800 سے زائد مریض مفت ادویات کے لیے پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام (پی اے سی پی) کے پاس رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے …

Read More »

کیا پھٹی ایڑھیوں کی وجہ سے پریشان ہیں؟ یہ نسخہ آزمائیں

لاہور(وائس آف ایشیا)پھٹی ایڑھیاں یا جلد پر زخم عام طور پر دیکھے جاتے ہیں, اس قسم کے داغ یا زخم شدید گرمی کی وجہ سے ہوتے ہیں. ہر عمر کے لوگوں کو پھٹی ایڑھیوں کا مسئلہ ہوتا ہے، اور یہ بہت درد ناک ہوتا ہے. یہاں تک کہ چلتے ہوئے پاؤں میں درد ہوتا ہے اور جلن کے ساتھ خون …

Read More »

خراب نیند کی وجہ جسم میں غذائی اجزا کی کمی بھی ہوسکتی ہے ،ماہرین

واشنگٹن( وائس آف ایشیا) نیند کی کمی یا خراب نیند کی بہت سی وجوہ ہوسکتی ہیں اور اب ان میں معدنیات اور وٹامنز کی کمی کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ماہرین نے بتایا ہے کہ بالخصوص خواتین میں بے آرام یا ناکافی نیند کی وجہ ان کے جسم میں اہم معدنیاتی اجزا اور وٹامن کا فقدان بھی ہوسکتا ہے۔ اسی …

Read More »

دہی کے آٹھ چونکا دینے والے فوائد

لاہور(وائس آف ایشیا)کیلشیم سے بھرپور ، پروٹین اور پروبائیوٹک سے لیس دہی دودھ سے بنے والی ایک بہترین غذا ہے ۔ اسے ڈیری پراڈکٹس کا سپر ہیرو بھی کہا جاسکتا ہے ۔ کھانے میں اس کا استعمال عام ہے۔ اسے سادہ بھی کھایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ سلاد کی ڈریسنگ اور مشروب کے طور پر بھی دہی کو بہت پسند کیا …

Read More »

انار ہاضم، معدہ اور جگر کو قوت دینے والا متبرک پھل ہے

لاہور(وائس آف ایشیا )انار ہاضم، معدہ اور جگر کو قوت دینے والا متبرک پھل ہے۔ انار کا جوس، چھلکااور اناردانہ شفائی اثرات سے مالا مال ہیں۔ آج ہم انار جیسے متبرک پھل کا ذکر کریں گے۔ جس کا ذکر قرآن حکیم سورة الرحمٰن میں موجود ہے گویا یہ جنت کا پھل ہے۔ روایات کے مطابق یہ پھل حضرت نوع علیہ …

Read More »

موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں،ماہرین

لاہور(وائس آف ایشیا) اگر موثراحتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں تو موسم گرمابیشتر امراض کا باعث بنتا ہے۔ لولگنا‘بھوک کی کمی ‘سردرد‘صفراوی بخار‘گھبراہٹ ‘خفقان‘ ٹائیفائڈ‘پھوڑے پھنسیاں‘ہیپاٹائٹس ‘یرقان ‘گیسٹرو‘ہیضہ‘ اسہال اور پیچش وغیرہ جیسے عوارضات اسی موسم میں ہوتے ہیں۔موسم گرما میں کولا مشروبات کی بجائے دودھ یا دہی کی لسی‘بزوری ‘صندل‘ فالسہ اور نیلوفر کا شربت ‘لیموں پانی‘ تازہ پھل …

Read More »

تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

فلاڈلفیا( وائس آف ایشیا) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے 24 سے 76 سال کے 14 رضاکاروں …

Read More »

ناخن پالش کے استعمال سے کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں

لاہور(وائس آف ایشیا)ماہرین نے خواتین کو خبر دار کیا ہے کہ ناخن پالش کے استعمال سے کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہا تھوں کی خوبصورتی بڑھانے والی ناخن پالش انسان کو کینسر جیسی خوفناک بیماری میں بھی مبتلاکرسکتی ہے ۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ناخن …

Read More »

رات کوسکون کی نیند لے کر دن بھر چست رہ سکتے ہیں

  لاہور( وائس آف ایشیا) پرسکون زندگی کے لیے پر سکون نیند بہت ضروری ہے تاہم بہت سے لوگ ایسے ہیں جو مختلف وجوہات کے باعث نہ صرف صحیح طرح سونہیں پاتے ہیں بلکہ پوری رات ہی بے چینی کے عالم میں گزاردیتے ہیں جب کہ کتنے ہی لوگ افراد پرسکون نیند کے لیے مختلف دوائیوں کا بھی استعمال کرتے …

Read More »

جنسی طور پر پھیلنے والے بیماریوں کے انسداد میں پیش رفت نہیں ہوئی،عالمی ادرہ صحت

نیویارک( وائس آف ایشیا)عالمی ادارہ صحت نے جنسی طور پر پھیلنے والی بیماریوں کے انسداد میں مناسب پیش رفت نہ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ روزانہ کی بنیاد پر دس لاکھ افراد دنیا بھر میں جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کی لپیٹ میں آتے ہیں ،دنیا کی مجموعی آبادی میں اوسطاً پچیس فیصد …

Read More »

انگور کا روزانہ استعمال جسمانی وزن میں کمی کے لیے مفید

لاہور (وائس آف ایشیا)امریکا میں ہونے والی ایک طبتحقیق کے مطابق۔ہاورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ اور ایسٹ اینجلا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انگوروں کا استعمال درمیانی عمر میں توند پر جمع ہونے والی چربی کی روک تھام اور جسمانی وزن میں کمی کے لیے مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ …

Read More »
image_pdfimage_print