قومی خبریں

پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری صرف حکومت کی نہیں ، ہماری بھی ذمہ داری ہے، سید خورشید شاہ

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری صرف حکومت کی نہیں ، ہماری بھی ذمہ داری ہے۔ جمعرات کو پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ فیصلہ یہ ہوا ہے مشترکہ اجلاس دو دن جاری رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ آصف علی زر داری غیر ملکی …

Read More »

جنگ چھڑ گئی تو اسے ختم کرنانا ممکن ہوگا، آئیں مذاکرات کرتے ہیں

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کی جانب سے جو کارروائی کی گئی اس پر میں اپنی قوم کو اعتماد میں لینا چاہتا تھا۔ ہم نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت کو مکمل پیشکش کی کہ وہ جس قسم کی بھی تحقیقات چاہتے ہیں ہم اس …

Read More »

وارننگ دی تھی پاکستان جواب ضرور دے گا‘ میلی آنکھ سے دیکھیں گے توجواب دینے کاحق ہے. شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تنبیہ کی تھی پاکستان جواب ضرور دیگا ، بھارت نے اپنی جارحیت سے کشیدگی بڑھائی بھرپورجواب دیں گے، بھارت سن لویہ ایک نیاپاکستان ایک نیاجذبہ اورولولہ ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے کہا کہ کل بھی کہاتھاپاکستان جواب ضروردیگا، پاکستان کی طرف جومیلی آنکھ …

Read More »

پاک فضائیہ کا بھارت کو بھرپور جواب‘ سیاستدانوں کا دلی خیرمقدم

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)بھارتی جارحیت کے بعد پاک فضائیہ کے بھرپور جواب پر پاکستانی سیاستدانوں نے شاہینوں کو زبردست خراج تحسین اور سلام پیش کیا ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے اپنی تابندہ اور درخشاں روایات میں ایک اور روشن باب کا اضافہ کردیا ہے، اللہ تعالی …

Read More »

بھارتی جارحیت کا پاک فضائیہ نے دن کی روشنی میں جواب دیکر دنیا حیرت میں ڈال دیا

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)پاکستان نے بھارتی جارحیت کا رات کے اندھیرے میں نہیں دن کی روشنی میں جواب دیکر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی رات کے اندھیرے میں کی گئی اور بے بنیاد دعوے بھی کئے گئے کہ بڑے پیمانے پر جانی ومالی …

Read More »

پاک فوج نے بھا رتی دراند ازی کا واضح جو اب د ے دیا ‘خور شید شاہ

اسلا م آباد ( وائس آف ایشیا ) سابق اپوزیشن لیڈر اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بھا رتی دراند ازی کا واضح جو اب د ے دیا ‘ ہم امن پسند قوم ہیں‘ میلی آنکھ سے دیکھا تو نشان عبرت بنا دیں گے ‘کوئی اختلاف نہیں ہم سب حکو مت …

Read More »

پاکستان کے 6، بھارت کے 5 ائرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل کردیا گیا

 اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان اور بھارت نے اپنے مختلف ائر پورٹس پر فضائی آپریشن معطل کر دیا۔پاکستان نے مختلف شہروں میں فضائی آپریشن بند کر دیا جب کہ پاکستان ریلوے میں بھی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، …

Read More »

بین الاقوامی برادری بھارت کی جانب سے کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا نوٹس لے ۔ شریں مزاری

جنیوا( وائس آف ایشیا )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شریں مزاری نے منگل کے روز جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے چالیسواں سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت کی جانب سے کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور در انداری کا نوٹس لے ۔ انہوں نے …

Read More »

مسلح افواج وطن کے چپے چپے کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، وزیر اعلی پنجاب

لاہور( وائس آف ایشیا ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شہری آبادی کو نشانہ بنانا ہندو بنیے کی گھٹیا اور شرمناک حرکت ہے، مسلح افواج وطن کے چپے چپے کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ دشمن کی غلط فہمی جلد دور ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے بلوچستان کے وزیر ٹرانسپورٹ …

Read More »

مودی نے اپنے انتخاب کے لیے بھارت کو آگ میں دھکیلا،شیخ رشید

کراچی( وائس آف ایشیا ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مودی نے اپنے انتخاب کے لیے بھارت کو آگ میں دھکیلا، بھارت نے عقل کا مظاہرہ نہ کیا تو صورتحال مزید بگڑے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا پاکستان الرٹ ہے، پاک فوج بہترین فورس …

Read More »

قوم پاکستانی شاہینوں کو سلام پیش کرتی ہے مودی دانشمندی کی راہ اپنائیں شہباز شریف‘

لاہور( وائس آف ایشیا) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم پاکستانی شاہینوں کو سلام پیش کرتی ہے ، پاک فضائیہ نے اپنی تابندہ اور درخشاں روایات میں ایک اور روشن باب کا اضافہ کردیا ہے،بھارت نے پاکستان کو اکسایا اور پاکستان نے اپنی فضائی حدود کی حفاظت کر رہاہے، عالمی برادری کو …

Read More »

او آئی سی کے اجلاس میں شرکت بھارت کو دیا گیا دعوت نامہ واپس لیا جائے، صادق سنجرانی

اسلام آباد (وائس آف ایشیا )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے او آئی سی کے ممبر ممالک کے پارلیمانوں کے سربراہان،سپیکرز اور پریذائڈنگ آفسیرز کو بھارتی جارحیت کے خلاف خط تحریر کر دیئے ہیں۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے خط میں تحریر کیا ہے کہ ہزاروں معصوم کشمیری مسلمان بزرگوں، خواتین اور بچوں کو قتل کیاگیا ہے اور …

Read More »

خطرناک تم ہوخطرناک ہم ہیں، جنگ کرنے کا سوچا توہم بھی قیامت کریں گے، فیاض الحسن چوہان

لاہور(وائس آف ایشیا ) صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بھارت نے جنگ کرنے کا سوچا بھی توہم بھی قیامت کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرصوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بھارت کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ اگر بھارت نے جنگ کرنے کا سوچا بھی توہم بھی قیامت کریں گے، محبت کروگے محبت کریں …

Read More »

پاکستان نے دو بھارتی طیارے مار گرائے ، ایک بھارتی لڑاکا طیارہ ضلع بڈگام میں گر کر تباہ ہو گیا

سری نگر (وائس آف ایشیا ) پاکستان نے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا ۔ ایک بھارتی لڑاکا طیارہ مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز کرتے ہوئے بھارت کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرایا۔ بھارت کا ایک لڑاکا طیارہ ضلع بڈگام میں گر کر تباہ ہوجبکہ دوسرے طیارے کا ملبہ پاکستانی حدود میں گرا۔پاکستان کی جانب سے کی جانے والی اس کارروائی میں بھارت کے دو …

Read More »

جواب دینے کا فیصلہ کرلیا، بھارت سرپرائز کا انتظار کرے: ترجمان پاک فوج کا چیلنج

راولپنڈی(وائس آف ایشیا)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ فیصلہ کرلیاہے کب اور کہاں جواب دینا ہے ؟ بھارت سرپرائز کا انتظار کرے ۔ تفصیلات کے مطابق ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارت آئے اور 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ …

Read More »

بھارتی طیاروں نے پہلے سیالکوٹ لاہور میں داخل ہونے کی کوشش کی , آئی ایس پی آر

راولپنڈی (وائس آف ایشیا)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا ہے کہ 14فروری کو پلوامہ حملے کے بعد سے جب تناﺅ بڑھا تو سرحد کے دونوں اطراف ائیر فورس الرٹ تھی ،بھارتی ائیر فورس بھی پیٹرولنگ کر رہی تھی اور اور پاکستانی ائیر فورس بھی کومبیٹ ائیر پیٹرولنگ (کیپ)کر رہی تھی ۔بھارتی طیارے پہلے …

Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اصل مقصد کیا تھا ؟ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(وائس آف ایشیا)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فضائی طیارے تین منٹ تک مظفر آباد سے اندر آئے لیکن انہوں نے کسی فوجی مورچے کو نشانہ نہیں بنا یا ،اگر وہ حملہ کرتے تو ہمارے فوجی جوان بھی تیار بیٹھے تھے ۔بھارتی فضائیہ کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود …

Read More »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب سےٹیلیفونک رابطہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب سےٹیلیفونک رابطہ امریکا کوبھارتی خلاف ورزی پر حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کے جذبات سے آگاہ کیا، پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا،بھارت کا جارحانہ رویہ قابل مذمت ہے،توقع کرتے ہیں امریکا اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے …

Read More »

جوابی کارروائی کیلئے پاکستان وقت اور جگہ کا انتخاب خود کرے گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) وزیراعظم عمران خان نے پاک فضائیہ کے بروقت ایکشن کی تعریف کرتے ہوئے پاک فوج اور عوام کو تیار رہنے کی ہدایت کردی اور کہا جوابی کارروائی کیلئے پاکستان وقت اور جگہ کا انتخاب خود کرے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ، اعلامیہ …

Read More »

بھارت کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس جاری

اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) بھارت کی پاکستان میں در اندازی کی کوشش کو پاک فوج نے ناکام بنادیا۔ بھارت کی پاکستان میں در اندازی کی کوشش اور اس کے بعد پیدا ہونےوالی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ایک اہم ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اس ہنگامی اجلاس میں اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر عسکری حکام ،وفاقی وزیر …

Read More »
image_pdfimage_print