قومی خبریں

عوام کا تیل اتنا نکل گیا ہے کہ یہ ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے،خورشید شاہ

  اسلام آباد( وائس آف ایشیا) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے قرضوں کا حجم بھی بڑھ گیا،عمران خان تیل نکلنے کے دعوے کر رہے ہیں، عوام کا تیل اتنا نکل گیا ہے کہ یہ ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے، اپوزیشن کیلئے ایک پیج پر ہونے کے علاوہ دوسرا راستہ نہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی …

Read More »

ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت 19 جون تک ملتوی

کراچی (وائس آف ایشیا)انسدادہشتگردی عدالت میں سربراہ تنظیم(ایم کیو ایم پاکستان))بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت 19 جون تک ملتوی کردی ہے ۔پیر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر فاروق ستار پیش ہوئے جہاں عدالت نے فاروق ستار کی ضمانت میں توثیق کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 19 جون تک ملتوی …

Read More »

عالمی برادری کو غیرقانونی اثاثہ جات کیخلاف یکجا ہو کام کرناچاہئے ‘ملیحہ لودھی

نیویارک( وائس آف ایشیا)پاکستان نے اثاثہ جات کی غیرقانونی منتقلی کی روک تھام کیلئے عالمی کوششیں تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو غیرقانونی اثاثہ جات کیخلاف یکجا ہو کام کرناچاہئے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اثاثہ جات کی غیرقانونی منتقلی کی روک تھام کیلئے عالمی کوششیں تیز کرنے …

Read More »

اپوزیشن جماعتوں کے سارے چور اکھٹے ہو کر تحریک چلانے کا شوق پورا کرلیں،

لاہور(وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوںکے سارے چور اکھٹے ہو رہے ہیں تحریک چلانے کا شوق بھی پورا کرلیں ان کے ہاتھ کچھ آنے والا نہیں، جبکہ وزیر اعظم عمران خان ان چوروں کو کسی صورت این آر او نہیں دیں گے وہ گذشتہ روز ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کر رہے تھے ۔شیخ رشید نے کہا کہ شہباز …

Read More »

زر داری اور فضل الرحمن ملاقات ، حکومت کیخلاف تحریک چلانے کیلئے تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف تحریک چلانے کیلئے تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان گزشتہ رات ملاقات …

Read More »

ssبلاول نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو کل افطار ڈنر پر مدعو کرلیا

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو (آج) اتوار کو اسلام آباد میں افطار ڈنر پر مدعو کرلیا اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سمیت سینئر رہنماؤں کو دعوت نامہ بھجوایا گیا ہے۔ذرائع کے …

Read More »

نیب نے چئیرمین نیب سے ملاقات کے احوال پر مبنی جاوید چودھری کے کالمز کی تردید کر دی

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) معروف صحافی و کالم نگار جاوید چودھری نے حال ہی میں چئیرمین نیب سے ہونے والی ملاقات کے احوال پر مبنی دو کالمز لکھے جس کی نیب نے سختی سے تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو میں مؤرخہ 16 مئی اور 17 مئی کو ”چیئرمین نیب سے ملاقات” کے عنوان سے …

Read More »

مسلم لیگ ن میں ایک اور مسلم لیگ ن کی تیاریاں ہونے لگیں چودھری نثار علی خان بھی متحرک ہو گئے

لاہور( وائس آف ایشیا) مسلم لیگ ن میں ایک اور ن لیگ کی تیاریاں ہو رہی ہیں جبکہ سینئیر سیاستدان چودھری نثار علی خان بھی متحرک ہو گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے حال ہی میں اپنے تنظیمی ڈھانچے میں کچھ تبدیلیاں کیں، ایسے میں وہ پارٹی رہنما جنہیں عہدے نہیں دئے گئے اور ایسے رہنما جنہوں نے کبھی بھی …

Read More »

بلاول بھٹواور مریم نواز کی پہلی ملاقات بڑی سیاسی تبدیلی کی طرف اشارہ کرتی ہے

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) کپتان کے خلاف نئے کھلاڑی نیا محاذ کھولنے کو تیار ہوگئے ہیں،کل شہر اقتدار میں سیاست کی سب سے بڑی بیٹھک سجے گی۔سیاسی جانشین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز پہلی بار مل بیٹھیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو کل اتوار کو اسلام …

Read More »

شہباز شریف خاندان کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی ٹرانزیکشن

لاہور( وائس آف ایشیا) شہباز شریف خاندان کی کمپنی کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی ٹرانزیکشن ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے معاملے میں احتساب عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ کی اہم تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے جمع کروائی …

Read More »

لمبا عرصہ خاموشی مریم نوازپیر سے باقاعدہ سیاست کا آغاز کریں گی

لاہور ( وائس آف ایشیا) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پیر سے باقاعدہ سیاست کا آغاز کر ینگی۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے کافی لمبا عرصہ خاموشی اختیار کیے رکھی۔اس سے قبل جب 2018 کے الیکشن ہوئے تو انہوں نے جلسوں میں خوب شرکت کی۔مریم نواز کی تقریر سننے کے لیے لوگوں کا ایک ہجوم امڈ آتا …

Read More »

شہباز شریف قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں پاکستان میں ہوں گے،شاہد خاقان عباسی

  اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی نے ابھی حکومت کے خلاف اسٹریٹ پریشر کے حوالہ سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا تاہم جب بھی ہم نے ضرورت سمجھی تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے لائحہ عمل طے کیا …

Read More »

سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے‘وزیراعلیٰ پنجاب

  لاہور(وائس آف ایشیا)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے،تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کو درست سمت میں لے کر جا رہی ہے۔ہفتہ کو ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ادوار میں کرپشن کا دور دورہ تھا،ماضی کی حکومتوں نے غلط …

Read More »

آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا چاہیے، لیکن معیشت کو بہتر کرنے کیلئے جانا پڑا,صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا معاشی معاملات پر حکومت اور اپوزیشن کو ایک پیج پر لانے میں کردار ادا کرنے کے سوال کا جواب دیتےہوئے کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں تو ایسا ممکن نہیں ہے تاہم 5 سے 6ماہ کے بعد ایسا ممکن ہو سکتا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ضروری چیزوں پر اکھٹی رائے قائم کرے …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس : آصف زرداری کیخلاف تحقیقات میں اہم پیش رفت

    راولپنڈی( وائس آف ایشیا ) نیب نے سابق صدرآصف علی زرداری کیخلاف ہریش کمپنی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے اور ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا، آصف علی زرداری کو نیب تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر ملزم بنایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق جعلی اکانٹس کیس میں آصف زرداری کے خلاف تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی …

Read More »

عمران جیسا جھوٹا شخص زندگی میں کبھی نہیں دیکھا ،شہباز شریف

  لندن(وائس آف ایشیا ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس طرح کی ڈکٹیشن کبھی کسی نے نہیں لی اور پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان،عمران خان کام کو نہ سمجتے ہیں اور نہ …

Read More »

مشکلات کے باوجود بجٹ غریب دوست ہوگا، صمصام بخاری

لاہور(وائس آف ایشیا)وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود بجٹ غریب دوست ہوگا ۔لاہور سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت بے جا نمود و نمائش پر یقین نہیں رکھتی ، مشکلات کے باوجود بجٹ غریب دوست ہوگا ،پنجاب کے ہر ضلع میں ایک جیسی ترقی کے خواہاں ہیں ۔ سابقہ حکومت …

Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ایک بار پھر دوریاں پیدا ہو گئیں

لاہور( وائس آف ایشیا) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں ایک بار پھر دوریاں پیدا ہو گئیں ،پیپلز پارٹی قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تقرر پر حمایت سے پیچھے ہٹ گئی ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت قومی اسمبلی کی سطح پر بغیر مشاورت فیصلوں کی وجہ سے مسلم لیگ …

Read More »

ایک 8ماہ کی حکومت سے 70سال کا حساب نہیں مانگا جا سکتا،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایک 8ماہ کی حکومت سے 70سال کا حساب نہیں مانگا جا سکتا،،تصادم کسی مسئلے کا حل نہیں ، مسائل مشاورت سے حل ہوتے ہیں،اپوزیشن بھی میڈیا کے ذریعے بے یقینی پیدا نہ کرے ، اپوزیشن کیساتھ بیٹھ کر طویل …

Read More »

مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرکی تقرری کے خلاف درخواست مسترد

کراچی( وائس آف ایشیا )سندھ ہائیکورٹ نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرکی تقرری کے خلاف درخواست مسترد کردی ۔ عدالت نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے میں لکھا کہ درخواست پر سماعت عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے ۔ درخواست گزار درخواست کے قابل سماعت ہونے اور عدالت کو مطمئن کرنے میں …

Read More »
image_pdfimage_print