Breaking News

قومی خبریں

نواز شریف جیل سے بھی اچھی خبردے رہا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل سے بھی عوام کو اچھی خبر دے رہے ہیں اورسلیکٹڈ وزیراعظم قوم کو روز بری خبریں سنا رہا ہے۔پیر کے روز جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملتان سکھر موٹروے کی تکمیل پر جنوبی پنجاب اور سندھ کے …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کی نشست کے لیے جوڑ توڑ کے عمل میں تیزی آ گئی

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) : چیئرمین سینیٹ کی نشست کے لیے جوڑ توڑ کا عمل تیز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فاٹا کے آزاد سینیٹرز کو ملاقات کے لیے طلب کرلیا جبکہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان فاٹا سینیٹرز سے ملاقات کریں …

Read More »

برطانوی اخبار کی خبر چھوٹی ہوتی تو شہباز شریف کو جان کے لالے نہ پڑتے،ڈاکٹر شہباز گل

بلاہور( وائس آف ایشیا)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار کی خبر اتنی چھوٹی نہیں ہے، کیونکہ اگر یہ خبر چھوٹی ہوتی تو شہباز شریف سمیت ان تمام لوگوں کو جان کے لالے نہ پڑتے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ن لیگ ن کے گلو بٹ برطانیہ میں صحافی کو ہراساں کر رہے ہیں۔ …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں آج تیسری بار جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت پیش کردیا گیا۔احتسابعدالت میں سابق آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت میں سماعت کے دوران وکیل صفائی …

Read More »

شہباز شریف کا خاندان اقبال جرم کرکے کرپشن سے توبہ کرلے، فردوس عاشق

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا خاندان اقبال جرم کرکے کرپشن سے توبہ کرلے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ متاثرین کی امداد کا 8 کروڑ روپے کا سرکاری چیک براہ …

Read More »

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو معاملہ: سپریم کورٹ میں ایک اور آئینی درخواست دائر

  اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ایک اور آئینی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار اکرام چوہدری ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ ویڈیو کی تحقیقات کی جائے اور پریس کانفرنس میں اسے دکھانے والوں کو طلب کیا جائے۔درخواست میں کہا گیا کہ ویڈیو کے مرکزی کردار …

Read More »

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 10 مزدور پھنس گئے

  کوئٹہ(وائس آف ایشیا) کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 مزدور پھنس گئے۔ متعلقہ حکام نے مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔لیویز کے مطابق مائنگ ایریا ڈیگاری میں کوئلہ کان ہونے والے حادثے میں اب تک 10 مزدور پھنسے ہوئے ہیں۔ محکمہ …

Read More »

اپوزیشن جماعتوں نے اے پی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

  اسلام آباد( وائس آف ایشیا)اپوزیشن جماعتوں نے 25جولائی کو یوم سیاہ منانے کے حوالے سے احتجاجی لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے آج منگل کو اہم اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے آج منگل کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی گئی ہے جس میں مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی ،جے یو آئی (ف)،سمیت دیگر جماعتیں شرکت کریں …

Read More »

تھر میں صحرائی طوفان نے تباہی مچادیریت کے طوفان سے ٹریفک بری طرح متاثر

  تھر( وائس آف ایشیا)صحرائے تھر میں چلنے والی تیز طوفانی گرد آلود ہواؤں نے صحرائی طوفان کی شکل اختیار کر لی جس نے تباہی مچا کر رکھ دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تھر میں چلنے والی تیز طوفانی گرد آلود ہواؤں کی رفتار 60 سے 70 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے اور تیز طوفانی ہواؤں کے ساتھ اڑنے والی …

Read More »

سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈ ہ استعمال کررہا ہے، عمران خان

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری صورتحال پر تبصرے کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی مافیا بھی سسلین مافیا کی طرح ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ہفتہ کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی مافیا رشوت، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دے رہا ہے، ریاستی اداروں …

Read More »

جو پیسے دینے کے لیے تیار ہم مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ شیخ رشید کی گفتگو

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے ن لیگ کو تباہ کر دیا ہے۔چور مچائے شور کی فلم 90روز میں انجام کو پہنچ جائے گی۔شیخ رشید نے کہا کہ وہ زمانہ ختم ہو گیا جب لوگ ویڈیو پر ذہن بناتے تھے۔اب ویڈیو والی سیاست ختم ہو گئی ہے۔یہ لوگ عدلیہ اور فوج کو الزام دے کر ٹارزن بننے جا رہے ہیں۔سیاست …

Read More »

شریف فیملی اپنے بچھائے ہوئے جال میں پھنس رہی ہے، صمصام بخاری

لاہور (وائس آف ایشیا)وزیراطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا شریف فیملی اپنیبچھائیہوئیجال میں پھنس رہی ہے، کڑیوں سیکڑیاں مل رہی ہیں،کئی چہرے بینقاب ہوں گے، ہرمعاملیمیں حکومت کوشامل کرناطیشدہ منصوبہ ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے اپنے بیان میں کہا نوازلیگ ہرقیمت پرسیاسی تصادم چاہتی ہے، تانے بانے ملنے شروع ہوگئے،سازشیں سامنیآ رہی ہیں۔صمصام بخاری کا کہنا تھا …

Read More »

خواجہ آصف وزیر خارجہ ہونے کے باوجود غیر ملکی کمپنی میں نوکری، کیسےممکن ہے فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کو کام سے روک دیا گیا ہے، مگر آہ و بکا اور چیخ وپکار ابھی جاری ہے.ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس میں‌ خطاب کرتے ہوئے کیا.فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ورکرزکنونشن میں آستیں چڑھا کرچیخ وپکارکی جارہی …

Read More »

آشیانہ سکینڈل کیس ، وکلاء ہڑتال کے باعث سماعت 24 جولائی تک ملتوی

لاہور (وائس آف ایشیا) احتساب عدالت نے آشیانہ سکینڈل کی سماعت کرتے ہوئے وکلاء ہڑتال کی وجہ سے سکینڈل کی آئندہ سماعت 24 جولائی تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران آشیانہ سکینڈل میں ملوث سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے عدالت میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی، جسے عدالت نے منظور کر لیا …

Read More »

اینٹی نارکوٹکس فورس کی رانا ثنا اللہ کیس میں اہم شواہد اکھٹے کر لیے

لاہور(وائس آف ایشیا) اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثنا اللہ کیس میں اہم پیش رفت کی ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ زیر حراست افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ایس پی یو ملک خالد و دیگر زیر حراست افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے، ذرایع نے کہا ہے کہ اے این …

Read More »

نواز شریف کو توڑنے اور جھکانے کا خواب دیکھنے والے آج بھی ناکام ومراد ہیں،مریم نواز

اسلام آبا د( وائس آف ایشیا)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو توڑنے اور جھکانے کا خواب دیکھنے والے آج بھی ناکام و نامراد ہیں،اب اپنے بڑوں کے پیچھے مت چھپئے گا۔ ہفتہ کے روز سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ …

Read More »

امریکہ میں شہریوں اور حکومت کے درمیان ایک مضبوط رشتہ ہے، خسرو بختیار

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہاہے کہ امریکہ میں شہریوں اور حکومت کے درمیان ایک مضبوط رشتہ ہے، وزیر اعظم عمران خان اس ماہ امریکہ جارہے ہیں،تعلقات مزید مضبوط ہونگے۔ ہفتہ کو پاکستان امریکہ ایلومینائی کانفرس سے وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ میں انصاف کی فراہمی سیاسی …

Read More »

کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات (آج )واہگہ باڈر پر ہونگے

لاہور(وائس آف ایشیا )کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات آج ( اتوار) کو واہگہ باڈر پر ہوں گے۔پاک بھارت مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اور بھارتی وفد کی قیادت جوائنٹ سیکرٹری خارجہ دیپک متل کریں گے۔ذرائع کے مطابق کرتارپور راہداری کھولنے کی شرائط ، خدوخال اور تکنیکی ایشوز کے سلسلے میں …

Read More »

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس 16 جولائی کو طلب کرلیا

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اجلاس 16 جولائی کو طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔سابقہ دور میں کیمپ آفسز اور میڈیکل پر کئے گئے اخراجات پر بریفنگ کابینہ کے آنے والے اجلاس کے ایجنڈے میں بھی شامل کی گئی ہے۔وفاقی کابینہ کو زرعی ترقیاتی بنک …

Read More »

مریم نواز برطانیہ میں کرائے گئے ویڈیو کے فورنزک کو تسلیم نہیں کیا جائیگا، شہزاد اکبر

  اسلام آباد (وائس آف ایشیا)وزیر اعظم معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز کی جانب سے برطانیہ میں کرائے گئے ویڈیو کے فورنزک کو تسلیم نہیں کیا جائے گا وہ پہلے بھی برطانیہ سے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنوا چکی ہیں۔ایک انٹرویومیں شہزاد اکبر نے کہا کہ ویڈیوز کا فورنزک عدالت کراسکتی ہے تاہم ضروری …

Read More »
image_pdfimage_print