قومی خبریں

حکومت کو 5سال دینے کیلئے تیار ہیں عوام یہ مدت پوری نہیں کرنے دیگی،مریم نواز

اسلام آباد( وائس آف ایشیا )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو 5 سال دینے کے لیے تیار ہیں لیکن عوام یہ مدت پوری نہیں کرنے دیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نیب کی دائر کردہ درخواست پر طلب کیے جانے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کے بعد نیب کا مزید دو افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور ( وائس آف ایشیا ) احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد اب دو مزید افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے تحت نیب کی …

Read More »

عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی رہائی سے متعلق بھارتی درخواست مسترد

دی ہیگ ( وائس آف ایشیا ) عالمی عدالت انصاف نےبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے تحت کلبھوشن یادیو کی رہائی کیبھارتی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے جج عبدالقوی احمد یوسف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس کا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ فیصلہ سناتے وقت عدالت میں اٹارنی جنرل انورمنصورکی قیادت میں پاکستان کی ٹیم ، ڈی جی سارک اور ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل پر مشتمل …

Read More »

پاکستان اور بیلجیم کے درمیان معاشی، تجارتی اور سیاحتی تعلقات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

پ اسلام آباد ( وائس آف ایشیا ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلجیم کے درمیان معاشی، تجارتی اور سیاحتی تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مثبت مواقع سے فائدہ اٹھا کر باہمی تعاون کو مزید فروغ دیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو …

Read More »

میگاکرپشن مقدما ت کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے‘جسٹس(ر)جاوید اقبال

  اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا ۔اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب ، پراسیکیوٹر جنرل اکاؤ نٹیبلٹی ،ڈی جی آپریشن اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ نیب کی یہ دیرینہ پالیسی ہے …

Read More »

ملک چلانے کیلئے پیسہ نہیں،ٹیکس اکٹھا کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ،عمران خان

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں ہے‘ میر اجینا مرنا پاکستان میں ہے ہم ٹیکس اکٹھا کرنے کے معاملے پر دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ ہمارے پاس ملک چلانے کیلئے پیسہ نہیں ہے۔ ادارے چلانے کیلئے پیسے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ہم سرمایہ کاروں کیلئے …

Read More »

ہواوے کی پاکستان میں 100ملین ڈالرز سرمایہ کاری کو سراہتے ہیں ، خسرو بختیار

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو نے پاکستان میں ہواوے کی پاکستان میں 100ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ کمپنی پاکستان کے آئی ٹی شعبے کو جدید بنانے میں مدد کر سکتی ہے ،وفاقی وزیر نے یہ بات بدھ کے روز اسلام آباد میں ہواوے گروپ کے …

Read More »

منہ میں سونے کا چمچ لے کرپیدا ہونے والے صرف جعل سازی کرسکتے ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستانیوں کے دل کی آواز ہیں ان کی عوامی مقبولیت سے حسد اور بغض رکھنے والوں کا احتجاج عوامی رنگ سے محروم ہے۔فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا منڈی بہاوالدین کی کارنرمیٹنگ اور ورکرز کنونشنز کی ناکامی …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ آئندہ ہفتے ہوگی

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ آئندہ ہفتے ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صادق سنجرانی آئندہ اجلاس کی سربراہی نہیں کرسکیں گے۔اس ضمن میں ذرائع نے …

Read More »

ماڈل کورٹس کی وجہ سے دس اضلاع میں قتل کے مقدمات کی تعداد صفر، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے کوئٹہ رجسٹری سے سماعت کے دور ان چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے قتل کے مقدمے میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ماڈل کورٹس کی وجہ سے دس اضلاع میں قتل کے زیر التوا مقدمات کی تعداد صفر ہوچکی ہے۔ بدھ کو دور ان سماعت انہوں نے …

Read More »

پیپلز پارٹی نے مراد سعید اور علی زیدی کی پریس کانفرنس کو نیب اختیارات میں مداخلت قرار دیدیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) پاکستان پیپلز پارٹی نے مراد سعید اور علی زیدی کی پریس کانفرنس کو نیب اختیارات میں مداخلت قرار دیدیا۔ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ جائیداد ضبط کرنے کا اختیار وزراء کے پاس نہیں بلکہ عدالتوں کے پاس ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کو بھی جائیداد ضبط کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔ انہوں نے کہاکہ …

Read More »

جج ارشدملک بلیک میلنگ اسکینڈل :ویڈیو بنا نے والا میاں طارق گرفتار

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) احتساب عدالت کے سابق جج ارشدملک بلیک میلنگ اسکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنا نے والے میاں طارق کو حراست میں لے لیا گیا. تفصیلا ت کے مطابق جج ارشدملک بلیک میلنگ اسکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کرلیا ہے ، میاں طارق دبئیفرار ہونے …

Read More »

اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے منگل تک کیلئے ملتوی

 اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے منگل تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔تینوں نامزد ملزمان سعید احمد، نعیم محمود اور منصور رضا عدالت میں پیش ہوئے تاہم کیس کے تفتیشی افسر …

Read More »

لاہور سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے،فیصل آباد اور کراچی میں بھی آلودگی بڑھ رہی ہے، وزیر تعلیم

  اسلام آباد (وائس آف ایشیا)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ لاہور پاکستان کا سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے،فیصل آباد اور کراچی میں بھی آلودگی بڑھ رہی ہے۔ بدھ کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لاہور پاکستان کا سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے،فیصل آباد اور کراچی میں بھی آلودگی …

Read More »

گرین لائن کو جلد از جلد شروع کیا جائے ، پہلے ہی یہ منصوبہ بہت تاخیر کا شکار ہوچکا ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی(وائس آف ایشیا)وزیراعلی سندھ سیدمرادعلی شاہ کے زیر صدارت بدھ کواجلاس میں گرین لائن کی اہم شاہراہ پر روٹ کی تعمیر سے متعلق امور پر گفتگو کرتے ہوئے گرین لائن کو جلد از جلد آپریشنل بنانے کی ہدایت کی گئی۔اجلاس میں گرومندر سے آگے کے روٹ کی تعمیر کی راہ میں پیش آنے والی رکاوٹوں کاجائزہ لیا گیا، اس موقع …

Read More »

قاسم خان سوری کا ڈیگاری کوئلہ کان قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

  اسلام آباد(وائس آف ایشیا) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ڈیگاری کوئلہ کان میں ہونے والے حادثے کے نتیجے میں کان کنوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس وغم کا اظہار کیا ہے۔ اور مرحوم کانکنوں کیلئے دعائے مغفرت اور متاثرہ خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے …

Read More »

کیا بے گناہ نواز شریف کو سزا دلوانے والوں کو بھی پکڑا جائیگا‘مریم نواز

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے ملزم میاں طارق کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے بے گناہ ہوتے ہوئے زبردستی سزا دلوانے والوں کو بھی فوری پکڑا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار مریم نواز نے بدھ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ویڈیو …

Read More »

نئی قومی ہوا بازی پالیسی پر عملدرآمد کے مثبت نتائج سب کے سامنے ہیں، غلام سرور خان

  اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ نئی قومی ہوا بازی پالیسی پر عملدرآمد کے مثبت نتائج سب کے سامنے ہیں، ائیرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کیلئے ہرممکن اقدامات کیے جائیں۔ بدھ کوپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے …

Read More »

بارش کے پانی میں خادم اعلیٰ کی کرپشن تیرتی ہوئی نظر آئی ‘ صمصام بخاری

لاہور( وائس آف ایشیا) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری نے کہا ہے کہ چند بارشوں نے مسلسل 10 سالہ لیگی حکومت کا پول کھول دیا اور بارش کے پانی میں خادم اعلی کی کرپشن تیرتی نظر آئی۔لاہور میں پارٹی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے صمصام بخاری نے کہا کہ نام نہاد خادم اعلیٰ نے لانگ شوز پہن …

Read More »

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )کے انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن )کے انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاجو آٹھ اگست کو سنایا جائیگا ۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن )کے انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے کی ۔ دور ان سماعت مسلم لیگ (ن …

Read More »
image_pdfimage_print