قومی خبریں

آسیہ مسیح کی رہائی پراحتجاج، متاثرین کو ایک ماہ میں معاوضہ دینے کا حکم

لاہور( وائس آف ایشیا ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو حکم دیا ہے کہ آسیہ مسیح کی رہائی پر احتجاج کے دوران میں جن لوگوں کا مالی نقصان ہوا انہیں ایک ماہ کے دوران ادائیگی کی جائے۔عدالت عظمی کی لاہور رجسٹری میں ہفتے کے روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں …

Read More »

یاسمین راشد آپ کو استعفیٰ نہیں دینے دیں گے۔ چیف جسٹس

لاہور(وائس آف ایشیا)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی یونیورسٹی کے کیس میں صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد پیش ہوئیں۔دوران سماعت وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے مکالمہ میں کہا کہ آپ کے ریمارکس پر اپوزیشن استعفے کا مطالبہ کر رہی ہے۔جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو استعفیٰ نہیں دینے …

Read More »

نواز اور زرداری نے کاغذی کمپنیاں بنا کر منی لانڈرنگ کی، فواد چوہدری کا نیا دعویٰ

جہلم (وائس آف ایشیا)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے ایک نیا دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری نے کاغذی کمپنیاں بناکر منی لانڈرنگ کی، ان کی سات نسلوں میں کسی نے کام نہیں کیا، اگر کچھ ’’لے دے‘‘ کر ہی معاملہ ختم کرنا تھا تو پھر ہم نے وزیراعظم ہی کیوں بنانا تھا؟ عمران خان واحد آدمی ہیں جس …

Read More »

صدر جنرل اسمبلی ماریہ اسپیوزا کی ملیحہ لودھی سے ملاقات،

نیویارک( وائس آف ایشیا ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ اسپیوزا اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گی۔جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ اسپیوزا نے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے بعد ملیحہ لودھی …

Read More »

چینی قونصل خانہ کیس:سی ٹی ڈی رپورٹ اعتراضات لگا کر واپس کردی گئی

کراچی( وائس آف ایشیا ) چینی قونصل خانہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس کے سی ٹی ڈی کی رپورٹ اعتراضات لگا کر واپس کردی ہے۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ جمع کرائی گئی تھی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہفتہ کے روز معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے …

Read More »

امریکہ پاکستانی سفیر اسد مجید کی ٹرمپ سے ملاقات،سفارتی اسناد پیش کر دیں

واشنگٹن(وائس آف ایشیا ) امریکا میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں نئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے اپنی سفارتی اسناد صدرڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

حنیف عباسی نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

 لاہور(وائس آف ایشیا) مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے راولپنڈی بنچ سے مقدمہ کی فائل طلب کرلی اور آئندہ ہفتہ لاہور میں خصوصی ڈویژن بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔حنیف عباسی نے عدالت سے درخواست کی کہ …

Read More »

نواز شریف کو دل کے ڈاکٹر کے معائنے کی سخت ضرورت ہے ، مریم نواز

لاہور(وائس آف ایشیا) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے والد کے ہاتھ کا درد انجائنا کا بھی ہو سکتا ہے لیکن انہیں ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے ان خیالات کا اظہار مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

سپریم کورٹ کا اصغرخان عملدرآمد کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ، ایف آئی اے اور سیکرٹری دفاع طلب

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان عملدرآمد کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)اور سیکریٹری دفاع سے جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی اے نے …

Read More »

طالبان افغان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے ’’ہاں‘‘ کریں ،شاہ محمود قریشی

اسلا م آباد( وائس آف ایشیا)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان 17سال سے جاری افغان تنازعہ کا حل کیلئے افغان طالبان سے کابل حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے ’’ہاں‘‘ چاہتا ہے، جب تک طالبان اور افغان حکومت خود بیٹھ کر ایک دوسرے سے بات چیت نہیں کرتے تب تک بیرونی قوتیں کچھ خاص مدد نہیں کرسکتیں۔نجی ٹی وی …

Read More »

امید ہے نواز شریف ایک دو ماہ میں باہر آ جائیں گے ،خورشید شاہ

اسلام آباد( وائس آف ایشیا )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف فیصلہ ناقابل ضمانت نہیں ان کے باہر آنے کے بعد ملا قات ہو گی ۔جمعہ کے روز صحافیوں سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے خورشیدشاہ نے کہا کہ نیب دوسروں کو بلا رہا ہے توعمران خان کو بلانے پر جانا چاہئے،نیب کے …

Read More »

نئے گج ڈیم تعمیر کیس: وزیرخزانہ، وزیر توانائی اور سیکرٹری کابینہ طلب

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) سپریم کورٹ نے نئے گج ڈیم کی تعمیر کیس میں وزیرخزانہ ، وزیر توانائی اور سیکرٹری کابینہ کو طلب کرلیا جبکہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ خواہش تھی کہ گج ڈیم کی تعمیر کا معاملہ حل کرکے جاؤں مگر بعض خواہشیں خواہشیں ہی رہ جاتی ہیں۔جمعہ کو سپریم کورٹ …

Read More »

علیمہ خان کبھی ملک کی وزیر اعظم نہیں رہیں،وزیر اطلاعات و نشریات

  اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست اب جھوٹی کہانیاں گھڑنے تک ہے۔ وفاقی وزیر اطلا عات فواد چوہدری اور مسلم لیگ ن کی ترجما ن مر یم اورنگزیب کے درمیان سوشل میڈیا پر سخت جملو ں کا تبادلہ ہو ا فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے ٹویٹ …

Read More »

حکومت اور اپوزیشن کی چپقلش ،اسپیکر کو قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل میں مشکلات

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) حکومت اور حز ب اختلاف کے درمیان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کی سربراہی کا معاملہ کامیابی سے حل کروانے کے باوجود اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے عمل کو مکمل کرنے مشکلات کا سامناہے۔3 درجن سے زائد قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل میں تاخیر کے سبب ایوان میں قانون سازی …

Read More »

نیب کو کسی کی عزت مجروح کرنے کا اختیار نہیں،سندھ ہائی کورٹ

کراچی( وائس آف ایشیا) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ میں نیب کو کسی کی عزت مجروح کرنے کا اختیار نہیں،سالوں تفتیش کرتے ہیں ،لوگوں کو 3,3 گھنٹوں تک تفتیش کی جاتی ہے ہم یہاں کھڑا کریں تو ان کی چیخیں نکل جاتی ہیں،ایسا نہ ہو ہم ڈی جی نیب کو یہاں بلا …

Read More »

نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کی تیاریاں شروع کردیں

لاہور( وائس آف ایشیا)نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو رمضان شوگر مل کیلئے سرکاری خزانے سے نالہ تعمیر کروانے کے کیس میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کو گرفتار کرنے کی تیاریاں شروع کردی …

Read More »

چور چور ڈاکو ڈاکو کہنے والوں کی باجی ہی چور نکلیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چور چور ڈاکو ڈاکو کہنے والوں کی باجی ہی چور نکلیں جبکہ عمران صاحب علیمہ باجی کی چوری پر جے آئی ٹی کب بنائیں گے۔سابق وزیر اطلاعات اور ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

ملک کا نقصان غریب نہیں سارے بڑے بڑے لوگ کررہے ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ غریب آدمی نے ملک کا کوئی نقصان نہیں کیا بلکہ سارے بڑے بڑے لوگ ملک کا نقصان کر رہے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ملک بھر میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت …

Read More »

وزیر اعظم کے احتساب کی بات کرنے سے انکی عزت مجروح نہیں بلکہ اضافہ ہوا ہے،چیئرمین نیب

لاہور ( وائس آف ایشیا) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے احتساب کی بات کرنے سے وزیر اعظم کی عزت مجروع نہیں بلکہ ان کی عزت میں اضافہ ہوا ہے۔ ” احتساب سب کا” کا نعرہ وزیر اعظم عمران خان کا ہے اور نیب وزیر اعظم عمران …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کی خبر غلط نکلی

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) پاکستان تحریک انصاف کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کی خبر جھوٹی نکلی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ملک بھر میں 18 خفیہ بینک اکاؤنٹس سے متعلق خبر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا رد عمل آ گیا ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینک اکاؤنٹس کی کوئی رپورٹ الیکشن کمیشن کو نہیں بھیجی۔ہر بینک انفرادی طور پر مطلوبہ معلومات دینے …

Read More »
image_pdfimage_print