قومی خبریں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ

سرینگر ( وائس آف ایشیا) بھارتی افواج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے امن کی خاطر خیرسگالی جذبے کے تحت بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کردیا ہے۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پربھارتی حکام کے حوالے کیا گیا۔ تاہم بھارتی پائلٹ کی رہائی کے ساتھ بھارتی فورسز نے ایل اوسی پر کشیدگی میں اضافہ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ترجمان پاک فوج میجر …

Read More »

نر یندری مودی تحر یک آزاد ی کشمیر سے خوفزدہ ہے، جنگی جنون کے ذریعے اقتدار میں آنے

لاہور ( وائس آف ایشیا) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ نر یندری مودی تحر یک آزاد ی کشمیر سے خوفزدہ ہے، مودی کا جنگی جنون کے ذریعے اقتدار میں آنے کا منصوبہ بھی فلاپ ہی ہوگا بھارت کی21سے زائد اپوزیشن جماعتیں بھی مودی سے جنگی جنون کا حساب مانگ رہی ہیں ،وزیر اعظم عمران خان صرف …

Read More »

بھارت ہر بات کا جواب بم سے دے گا تو پاکستان کتنا صبر کرے، فواد چوہدری

لاہور( وائس آف ایشیا ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت ہر بات کا جواب بم سے دے گا تو پاکستان کتنا صبر کرے۔لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جنگی جنون کا حامی نہیں ہے اور اس کی ترجیح خطے میں امن ہے، …

Read More »

کشیدگی کے خاتمے کیلئے یکطرفہ کوششیں مددگار ثابت نہیں ہوں گی، ماہرین

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) ماہرین کا خیال ہے کہ موجودہ بحران سے نکلنے کے لیے بھارت محفوظ راستے تلاش کر رہا ہے اور پاکستان کے یکطرفہ اقدامات اس وقت تک کشیدگی کم نہیں کرسکتے جب تک بھارت جوابی پیشکش نہ کرے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے تھنک ٹینک اسلام آباد پالیسی انسٹی ٹیوٹ ( آئی پی آئی) کی …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی، امریکہ نے دوبارہ پاکستان سے رابطہ قائم کر لیا

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) پاک فضائیہ نے بھارت کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے جس کے بعد امریکہ نے دوبارہ پاکستان سے رابطہ قائم کیا اور دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے ثالث کا کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک سابق عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے …

Read More »

حسن صدیقی صرف پاک فوج کا نہیں پاکستان کا بیٹا ہے ، اسد عمر

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ حسن صدیقی صرف پاک فوج کانہیں پاکستان کابیٹاہے ، پاک فوج اوربہادرقوم کی وجہ سے ہمیں کسی قسم کا خوف نہیں ہے، بھارت میں سیاسی قوتیں تقسیم اور پاکستان میں متحد ہیں، مودی سرکار کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر نے …

Read More »

چیف جسٹس نے 52 مرتبہ سزائےموت پانے والے ملزم کو بری کردیا

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) چیف جسٹس آصف کھوسہ نے 52 مرتبہ سزائےموت پانے والے ملزم صوفی بابا کو بری کردیا، ملزم بہرام عرف صوفی بابا پر خودکش بمبار تیار کرنے کا الزام تھا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سزائے موت کے ملزم کی اپیل پر سماعت کی، چیف …

Read More »

حکومت کے او آئی سی میں نہ جانے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کے او آئی سی میں نہ جانے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں ، بہت اچھاہوگا اگرکچھ دوست ملک پاکستان کےحق میں بیان دیں۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیرخارجہ کا شکرگزار ہوں کہ …

Read More »

بھارتی اخبار نے وزیراعظم عمران خان کا اقدام ڈپلومیٹک ریوس سوئنگ قرار دےدیا

نئی دہلی ( وائس آف ایشیا) بھارتی اخبار نے وزیر اعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام کو ڈپلومیٹک ریوس سوئنگ قرار دیتے ہوئے کہا ریوس سونگ نے بھارت اوربی جے پی کو آؤٹ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار بھی وزیراعظم عمران خان کا متعرف ہوگیا اور وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کو سفارتی کامیابی …

Read More »

سوشل میڈیا پر نوبل پیس پرائز فار عمران خان ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) سوشل میڈیا پر نوبل پیس پرائز فار عمران خان ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روزبھارتی قیدی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا۔یہ اعلان پاکستان کی طرف سے امن کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا۔بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے پر اپنے پرائے سب نے وزیراعظم عمران خان کو سراہنا شروع کر دیا ہے۔عمران خان کو نوبل پیش پرائز دینے …

Read More »

پاکستان کا بڑے پن کا مظاہرہ، گرفتاربھارتی پائلٹ رہا کرنےکا اعلان

لاہور( وائس آف ایشیا) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ رہاکرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ بھارتی پائلٹ کو کل رہا کردیں گے، بھارت کو کہتا ہوں کہ حملے سے باز رہے، ورنہ ہمیں مجبوراً حملے کا جواب دیناپڑے گا۔انہوں نے آھپارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔26جولائی کو میں نے بیان دیا تھا کہ اگر مودی ایک قدم بڑھائے …

Read More »

ہم امن کے داعی تھے اور ہیں ،وزیر خارجہ کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امن کے داعی تھے اور ہیں ، بھارت دہشتگردی پر بات کرناچاہتا ہے تو ہم تیار ہیں ،مذاکرات کیلئے بیٹھنا بھی مثبت قدم ہوگا، وزیراعظم عمران خان بھارتی ہم منصب مودی کے ساتھ ٹیلی فون پر …

Read More »

پاک فضائیہ کے نڈر افسر اسکوڈرن لیڈر حسن محمود کا بچپن سے فوج میں جانے کا شوق تھا

کراچی( وائس آف ایشیا) پاک فضائیہ کے بہادر افسر اسکوڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی نے نارتھ کراچی میں عثمان پبلک اسکول سے میٹرک کیا، انھیں بچپن سے ہی فوج میں جانے کا شوق تھا۔اسکوڈرن لیڈر حسن محمود کیاسکول کے ساتھیوں نے بتایا کہ حسن محمود کو بچپن سے ہی فوج میں جانے کا شوق تھا۔حسن کے والد کا نام محمودعالم ہے،وہ اپنے اسکول میں ایم ایم عالم …

Read More »

شاہینوں نےبھارتی طیارےگرا کر65ءکی جنگ کی یاد کرادی،شہبازشریف

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ شاہینوں نے بھارتی طیارے گراکر 65ء کی جنگ کی یاد کردی، پاکستانی شاہینوں نے چند ہی گھنٹوں میں مئوثر کاروائی کی، مودیدہشتگرد ہے، دنیا کے کئی ممالک میں داخلے پر پابندی ہے، مسئلہ کشمیر کا حل تمام تنازعات کا حل ہے۔انہوں نے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

بھارت کو مذاکرات کی پیش کش، بلاول بھٹو نے وزیراعظم کی حمایت کردی

کراچی ( وائس آف ایشیا) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےوزیراعظم عمران خان  کی جانب سے بھارت کومذاکرات کی پیشکش کی حمایت کردی اور کہا کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کو …

Read More »

پاکستان امن اوراپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے‘ اسدعمر

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ امن، سرحدی حفاظت کے لیے ہم نے اپنے ارادے، صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم تاریخ کے دوراہے پرکھڑے ہیں، پاکستان اوربھارت کی قیادت کوفیصلہ کرنا ہے۔اسد عمر نے کہا …

Read More »

بھارت اگرپاکستان کی طرف آیا توقہربن کرٹوٹ پڑیں گے‘‌‌ شیخ رشید

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کل کے جواب کے بعد بھارت کی ایئرفورس کوسانپ سونگھ گیا۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہا کہ چینی سفیرسے ملاقات ہوئی وہ کشیدگی کم کرنے میں کافی پرامید ہیں، عالمی طاقتیں کشیدگی کم کرنے کے لیے پوری کوشش کررہی ہے۔وزیر ریلوے نے کہا …

Read More »

نیب ہزاروں افراد کی لوٹی رقم کی واپسی کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کاخاتمہ اور عوام کی لوٹی ہوئی رقم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب بدعنوان عناصر کے خلاف بلا تفریق احتساب کا عمل جاری رکھے گا، نیب نے بدعنوان عناصر سے عوام کی لوٹی ہوئی تقریبا298 ارب روپے کی رقم برآمد کرکے …

Read More »

بھارتی جنگی جنونیت اور اپنی امن پسندی کے پیغام کو بھارتی ووٹرز تک پہنچانا ہوگا،اعتزاز احسن

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنونیت اور اپنی امن پسندی کے پیغام کو بھارتی ووٹرز تک پہنچانا ہوگا،بھارتی طیارے گرانا اور پائلٹ کی گرفتاری ہماری دوسری بڑی کامیابی ہے ،ہمیں بھارت کو دنیا بھر میں ایکسپوز کرنا ہوگا،پاکستان کو پاک بھارت کشیدگی میں سلور بْلٹ کی ضرورت …

Read More »

او آئی سی ،بھارتی وزیر خارجہ مہمان بھارت کے پاس مبصر کا درجہ نہیں ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ سشما سوراج مہمان ہے اور مہمان آتے جاتے رہتے ہیں ، بھارت کے پاس مبصر کا درجہ نہیں ہے ، پاکستان او آئی سی کا بانی رکن ہے، سشما سوراج کون ہے ؟اس کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا۔ جمعرات کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے …

Read More »
image_pdfimage_print