قومی خبریں

حکومتی اداروں کے درمیان بھی طاقت کی لڑائی جاری ہے، شہزاد اکبر

  اسلام آباد(وائس آف ایشیا )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کے درمیان بھی طاقت کی لڑائی جاری ہے۔بدھ کو یہاں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، پاکستان میں قانون سازی ہوتی ہے لیکن عمل نہیں ہوتا، نئی قانون سازی سے زیادہ پہلے سے …

Read More »

وفاقی حکومت کے ادارے اربوں روپے کا سالانہ خسارہ اٹھا رہے ہیں، عمران خان

  اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اربوں کی جائیدادوں کے باوجود وفاقی حکومت کے مختلف ادارے اربوں روپے کا سالانہ خسارہ اٹھا رہے ہیں، ماضی میں ان بیش قیمت جائیدادوں کو استعمال میں نہ لاکر مجرمانہ غفلت کا مظاہر ہ کیا گیا، غیر استعمال شدہ املاک کی نشاندہی نہ کرنے والے …

Read More »

کوئی سیاستدان ایسا نہیں جو فوج کی نرسریوں سے پل کر جوان نہیں ہوا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد( وائس آف ایشیا )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی ایک سیاست دان بھی ایسا نہیں جو فوج کی نرسریوں سے پل کر جوان نہیں ہوا ،سیاستدان ان آوارہ بطخوں کا نام ہے جو فوج کے گھونسلوں میں انڈے دے کر جوان ہوئے،فروغ نسیم کیخلاف غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے،ملک کی تینوں …

Read More »

بے بنیاد الزام لگا کر کوئی موقع پرست، کرپٹ مافیا نہیں نکال سکتا ،حامد خان

  اسلام آباد (وائس آف ایشیا )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے شوکاز نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے بنیاد الزام لگا کر کوئی موقع پرست، قبضہ مافیا، شوگر یا کرپٹ مافیا نہیں نکال سکتا ،کسی حالت میں پارٹی نہیں چھوڑوں گا ، رکنیت کے تحفظ کیلئے آئینی و قانونی راستہ اپناؤں گا ۔ …

Read More »

فاٹاپاٹاایکٹ، سپریم کورٹ نیزیرحراست افراد سے متعلق اقدامات پر مبنی رپورٹ طلب کرلی

  اسلام آباد (وائس آف ایشیا )فاٹاپاٹاایکٹ،ایکشن ان ایڈآف سول پاور کیس میں سپریم کورٹ نے حکومت سے زیرحراست افراد کے مقدمات پر نظرثانی سے متعلق اقدامات پر مبنی رپورٹ طلب کرلی جبکہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہرزیرحراست شہری کیلئے فکرمند ہیں ،آئندہ سماعت پر مکمل تیاری کے …

Read More »

حکومت کو مشکل اقتصادی حالات ملے، پندرہ ما ہ میں بہتری لائے ،حفیظ شیخ

  اسلام آباد (وائس آف ایشیا )مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کو مشکل اقتصادی حالات ملے، پندرہ ما ہ میں بہتری لائے ،غربت میں کمی لانے میں بھی مائیکروفنانس کے شعبے کا نمایاں کردار ہے،نان ٹیکس ریونیوز میں پانچ ماہ میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا،نان ٹیکس ریونیوز کا ایک ہزار 200 ارب کا …

Read More »

آرمی چیف کی توسیع کیخلاف درخواست کے تانے بانے حزب اختلاف سے ملتے ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد (وائس آف ایشیا )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوش عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف پٹیشن کس نے دائر کی ؟اس کا وزیر اعظم عمران خان کو علم ہے،حزب اختلاف آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی قانون سازی کو بارگینینگ چپ کے طور پر …

Read More »

آرمی چیف سے متعلق آئینی نہیں بلکہ قانونی ترمیم ہو گی‘ بابر اعوان

لاہور(وائس آف ایشیا ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے متعلق آئینی نہیں بلکہ قانونی ترمیم ہو گی ۔ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوال کے جواب میں کہا کہ چیئرمین سینیٹ اور دیگر کی تعیناتی سے متعلق تو قانون میں لکھاہے مگر یہ نہیں لکھا کہ …

Read More »

عدالت نے آصف زر داری کے ذاتی معالج کو بورڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کی ہے، فاروق ا یچ نائیک

  اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) سابق صدر آصف علی زر داری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہاہے کہ عدالت نے آصف زر داری کے ذاتی معالج کو بورڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کی ہے ،آصف علی زرداری صاحب کو کافی بیماریاں ہیں،عدالت نے گیارہ دسمبر تک آصف علی زرداری کی نئی میڈیکل رپورٹ طلب کی ہے۔ …

Read More »

شہباز شریف کی سیکیورٹی پر قومی خزانے سے 830 کروڑ روپے خرچ ہوئے ،مراد سعید

اسلام آباد (وائس آف ایشیا )وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی سیکیورٹی پر قومی خزانے سے 830 کروڑ روپے خرچ ہوئے، اب انکشاف ہوا کہ کرپشن کا پیسہ بلٹ پروف لینڈ کروزر میں بھرا جاتا اور پروٹوکول میں منتقل ہوتا رہا۔وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر …

Read More »

رحمن ملک کا آصف زرداری کو فوری اپنے پرانے ڈاکٹروں سے علاج کروانے کا مطالبہ

  اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمن ملک نے سابق صدر آصف علی زرداری کو فوری اپنے پرانے ڈاکٹروں سے علاج کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جیل قوانین کے مطابق میڈیکل ٹیم کے تجویز پر عمل درآمد کرنا جیل حکام پر لازم ہے،آصف علی زرداری پر فقط الزامات ہیں وہ کوئی مجرم …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، کو سپریم کورٹ میں لے جانے کو غیر قانونی ہے ، شبلی فراز

  اسلام آباد (وائس آف ایشیا )قائد ایوان سینیٹ شبلی فراز نے اپوزیشن کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری معاملے کو سپریم کورٹ لے جانے کو غیر ضروری قرار دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہر معاملے کو عدالتوں میں لے جانا پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کا مترادف ہے۔انہوں نے کہاکہ آئینی معاملات کو عدالتوں میں لے جانے …

Read More »

معیارات کے حصول، کامیابی کے لئے مستقل مزاجی اور جذبہ سے کام کرنا ہوگا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ معیارات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، معیارات کے حصول اور کامیابی کے لئے مستقل مزاجی اور جذبہ سے کام کرنا ہوگا، حکومت نے بیوروکریسی کے بہتر معیار کے جائزہ کے لئے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی …

Read More »

تعلیمی نظام میں بہتری کیلئے ہم سب کو ایک پیج پر آنا ہو گا،قاسم خان سوری

  اسلام آباد (وائس آف ایشیا )ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ تعلیمی نظام میں بہتری کیلئے ہم سب کو ایک پیج پر آنا ہو گا، تعلیم کو عام کرنا ایک بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظم ملک میں بہترین نظام تعلیم کے خواہاں ہیں، ایس ڈی جیز کے اہداف کے حصول کیلئے وفاق اور صوبوں کا …

Read More »

دیگر محاذوں پر مصروفیات وزیراعظم کھیلوں کو زیادہ وقت نہیں دے سکے، فیصل جاوید

اسلام آباد (وائس آف ایشیا )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئر مین اور تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ دیگر محاذوں پر مصروفیات کے باعث وزیراعظم کھیلوں کو زیادہ وقت نہیں دے سکے، وزیراعظم نے اﷲ کے فضل و احسان سے معیشت کو ونٹیلیٹر سے ہٹاکر استحکام کی راہ پر گامزن کر دیا ہے، …

Read More »

نیب نے چوہدری شوگر ملز ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کردی

  لاہور ( وائس آف ایشیا ) قومی احتساب بیورو(نیب ) لاہور نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ، مریم نواز اوریوسف عباس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی افسر نے ریفرنس کی تیاری کے حوالے سے چیئرمین نیب کو آگاہ کردیا ۔چوہدرء شوگر ملز کا ابتدائی ریفرنس رواں ماہ کے آخر میں …

Read More »

شاہد خاقان عباسی، آصف زرداری، خورشید شاہ اور سعد رفیق پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد (وائس آف ایشیا )اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے رانا ثنا اﷲ کے سوا تمام گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی،سابق صدر آصف زرداری، خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پروڈکشن آرڈر قواعد 2007ء کے قاعدہ 108 کے تحت جاری کیے۔ …

Read More »

ا یکسپورٹرز، چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کی جائے وزیراعظم

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ا یکسپورٹرز، چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کی جائے جبکہ ریفنڈز کی ادائیگیوں کے سلسلے میں ایف بی آر کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نظام کو مزید آسان بنایا جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا …

Read More »

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے،عارف علوی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے اطلاق سے انقلابی تبدیلیاں رونما ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ڈیجیٹل معاشرے میں پائیدار ترقی کےعنوان سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پائیدارترقی کے لیےغریب،امیر میں عدم …

Read More »

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف شدید علیل ہو گئے

دبئی (وائس آف ایشیا) سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف شدید علیل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں دبئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے بارے میں اطلاع ہے کہ انھیں شدید علالت کی حالت میں دبئی کے ایک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سابق صدر خرابی …

Read More »
image_pdfimage_print