قومی خبریں

بھارت کیساتھ اب کیا کرنا ہے؟ شاہ محمود قریشی نے امریکہ میں انٹرویو

نیویارک (وائس آف ایشیا)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں انڈیا کے ساتھ جنگ کو قبل از وقت قرار دیتے ہوئے کہاکہ بھارت کے ساتھ جنگ آپشن نہیں ہے۔ پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے غیرملکی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ پاک بھارت مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہے،ہم چین کے ساتھ بھی تعلقات بڑھارہے ہیں ،سابقہ پاکستانی حکومتیں طالبان …

Read More »

سپریم کورٹ نے پنجاب میگا پروجیکٹس کیس سماعت کیلئے مقررکردیا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پنجاب کے میگا پروجیکٹس میں مبینہ طورپرمن پسند کمپنیوں کونوازنے کے معاملہ پر کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقررکردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میگا پروجیکٹس کیس پرچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ بدھ کو سماعت کرے گا۔جس کے لئے عدالت نے متعلقہ کمپنیوں اوران کے مالکان کونوٹس جاری کرتے …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس پر از خود نوٹس کی سماعت

لاہور(وائس آف ایشیا)چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران طلب کیے جانے پر وفاقی وزیر پٹرولیم سرو رخان عدالت پہنچے تو انہیں دیکھ کر جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ خان صاحب آئیے، سرور خان صاحب۔ معلوم نہیں اس معاملے کا پس منظر آپ کو پتہ ہے یا …

Read More »

شریف برادران کے ایک اور بڑے اسکینڈل پر نیب کی تحقیقات

لاہور(وائس آف ایشیا) شریف برادران کے ایک اور بڑے اسکینڈل پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا، رمضان شوگرملز کے آلودہ پانی کی نکاسی کے لیے نالے کی تعمیر پر قومی خزانے سے رقم خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق شریف برادران کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، نیب نے ایک اور بڑے اسکینڈل پر تحقیقات شروع کردیں، …

Read More »

فوادچوہدری نے مجھ سے معافی نہ مانگی تواجلاس نہیں چلنےدوں گا، مشاہداللہ خان

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) سینیٹ اجلاس میں وزیراطلاعات فوادچوہدری کے خلاف تحریک استحقاق پیش کردی گئی ، جس میں مشاہداللہ خان کا کہنا ہے  مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے، فوادچوہدری نےمعافی نہ مانگی تواجلاس نہیں چلنےدوں گا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں وزیراطلاعات فوادچوہدری کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرائی گئی ، تحریک استحقاق مشاہداللہ خان کی جانب سے …

Read More »

بڑے کرپٹ لوگوں کو گردنوں سے پکڑیں گے‘ فواد چوہدری

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ کرپشن پر جس کو ہاتھ لگائیں کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب کہتے ہیں ڈاکوؤں کا الٹا لٹکا دینا چاہیے اپوزیشن احتجاج کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں کے …

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ہوئی جس میں خطے میں سیکیورٹی و استحکام سے متعلق بات چیت کی گئی۔وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں بدنیتی سامنے آرہی ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) چیف جسٹس پاکستان نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں بدنیتی سامنے آرہی ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پیٹرولیم قیمتوں پر عائد ٹیکسز کیس کی سماعت کی۔ عدالت کی جانب سے طلبی پر وفاقی وزیر …

Read More »

گوادر پورٹ بلوچستان اور پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے،جام کمال خان

کوئٹہ (وائس آف ایشیا)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ بلوچستان اور پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، ہم اپنے وسائل اور اثاثوں کو ملک اور صوبے کی ترقی کے لئے بروئے کار لائیں گے۔جام کمال خان نے وفاقی وزیردفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی و دیگر حکام کے ہمراہ گوادر بندرگاہ …

Read More »

بھارتی وزیرخارجہ سے میری ملاقات نہیں ہوئی، اجلاس سے اٹھ کرچلی گئیں،شاہ محمودقریشی

نیویارک(وائس آف ایشیا) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سے میری نہ کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی کوئی بات ،سشماسوراج اجلاس کے دران اٹھ کر چلی گئیں تھی،ہوسکتا ہے سشما سوراج کی طبیعت ناساز ہو،میں نے سنا ہے انہوں نے علاقائی تعاون پر بات کی ہے ،علاقائی تعاون ممکن کیسے ہوگا؟ جب خطے والے مل …

Read More »

حکومت کابھیرہ, ڈھیلا کے مقام پر بے گھر افراد کیلئے نیا شہر آباد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی‘کلر کہار اور بھیر ہ کے درمیان ڈھیلا کے مقام پر بے گھر افراد کیلئے نیا شہر آباد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے‘اس حوالے سے ایک اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائیگا‘وزیراعظم عمران خان 9اکتوبر کو اس کا باقاعدہ اعلان کریں …

Read More »

وزیراعظم کا دورہ پشاور، وزیراعلیٰ سے ملاقات

پشاور(وائس آف ایشیا) وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے.تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اس وقت پشاور میں موجود ہیں، جہاں ان کی وزیراعلیٰ‌ محمود خان سے ملاقات جاری ہے.اس اہم  ملاقات میں خیبرپختون خوا کی صوبائی کابینہ کے علاوہ وزیر دفاع پرویز خٹک اورارباب شہزاد بھی موجود ہیں.پارٹی ذرایع کے مطابق اس ملاقات میں وزیراعظم کوصوبائی …

Read More »

کراچی ،انسانیت دم توڑنے لگی، سنگدل عورت کمسن کی لاش پھینک کر فرار

کراچی ( (وائس آف ایشیا)) حیدر آباد میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آگیا، برقع پوش خاتون نے معصوم ارمش کی لاش گلی میں پھینکی، بیگ خالی کیا اور اطمینان سے لے کر چلتی بنی، حوا کی بیٹی کی اس مادہ پرستی اور سفاکیت نے ہر صاحب اولاد کو رلا دیا۔حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد 10 نمبر کے رہائشی آفتاب علی …

Read More »

وزیر خارجہ کی زلمے خلیل زاد سے ملاقات،افغان امن عمل کیلئے تعاون کا اعادہ

نیویارک(وائس آف ایشیا) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے لیے امریکی مندوب زلمیخلیل زاد سے ملاقات کے دوران افغانستان میں قیامِ امن کے لیے پاکستانی تعاون کا اعادہ کیا۔واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کی غرض سے اِن دنوں امریکا میں موجود ہیں۔زلمے خلیل زاد سے ملاقات کے دوران شاہ …

Read More »

احتساب عدالت کا نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد قرقی سے متعلق ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)احتساب عدالت نے نیب کو سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد قرقی سے متعلق ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت کرنے سے متعلق نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس موقع پر نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ جائیداد کی فروخت کے …

Read More »

ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد پشتونوں کے شناختی کارڈز بلاک ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) نادرا کی جانب سے ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد پشتونوں کے شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ملک میں ایک لاکھ سے زائد پشتونوں کے قومی شناختی کارڈز بلاک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا …

Read More »

مبینہ انتخابی دھاندلی؛ وزیراعظم نے پرویز خٹک کو خصوصی کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)وزیراعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی کمیٹی کے لیے وزیر دفاع پرویز خٹک کے نام کی منظوری دیدی ہے، کمیٹی میں اراکین قومی اسمبلی اور سنیٹرز شامل ہوں گے جب کہ حکومت …

Read More »

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اس کا بائی پاس کیا جارہا ہے، اسد عمر

اسلام آباد ( (وائس آف ایشیا)  وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ نوجوان قیادت پر اگلے سالوں میں پاکستان کی معیشت کی مضبوطی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، جس کے لئے پالیسی ریفامس میں بھی تبدیلی لائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیمبرآف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد عمر نے …

Read More »

چیف جسٹس کا نیب کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار، چیئرمین نیب طلب

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے نیب کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے چیئرمین نیب کوطلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پٹرولیم قیمتوں پر عائد ٹیکسزکیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت سپریم کورٹ نے نیب کی کارکردگی پربھی سوالات اٹھا دیئے اورچیئرمین نیب …

Read More »

ضمنی انتخابات: قومی اور صوبائی اسمبلی کی کل 34 نشستوں کے لیے 380 امیدوار

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 37 نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 3 سو 80 امیدوار میدان میں اتریں گے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے جاری کردہ امیدواروں حتمی فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کی 11 نشستوں کے لیے کْل ایک سو 12 امیدوار …

Read More »
image_pdfimage_print