ٹیکنالوجی

دنیا بھرمیں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد نصف آبادی سے متجاوز کر گئی ،اقوام متحدہ

اس وقت دنیا کے تین ارب 90 کروڑ لوگل انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں رواں سال کے اختتام تک انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 51.2 فی صد ہوجائیگی ، رپورٹ جنیوا(وائس آف ایشیا)اقوام متحدہ نے اپنے اعدادو شمار میں بتایا ہے کہ اس وقت دنیا کے تین ارب 90 کروڑ لوگل انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ تعداد کرہ ارض پر …

Read More »

انسٹاگرام کی فیڈ سروس متاثر، صارفین کی شکایت پر کمپنی کی وضاحت

گزشتہ دو دنوں سے صارفین کو انسٹاگرام میں ہوم فیڈ استعمال کرتے وقت مشکل کا سامنا بیجنگ(وائس آف ایشیا)اگر آپ کو بھی موبائل فون پر انسٹاگرام ایپ کی ہوم فیڈ اسکرول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ کے فون میں مسئلہ ہے بلکہ اس کا سبب ایپ میں درپیش تکنیکی خرابی …

Read More »

ضروری نہیں کہ دنیا کے لیے جو اچھا ہو وہ فیس بک کے لیے بہتر ہو،

بانی فیس بک کا برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے سوشل میڈیاویب سائٹ کی خفیہ ای میلز جاری کرنے پر انکشاف نیویارک( وائس آف ایشیا )فیس بک کے بانی مارک زکربرگ ایک بار اپنے نجی حلقوں میں اعتراف کرچکے ہیں کہ ضروری نہیں کہ دنیا کے لیے جو اچھا ہو وہ فیس بک کے لیے بھی بہتر ہو۔غیرملکی خبررساں ادارے کے …

Read More »

مصر بھی پلاسٹک کے کرنسی نوٹ تیار کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

قاہرہ(وائس آف ایشیا)پلاسٹک کے کرنسی نوٹ تیار کرنے والے ممالک کی فہرست میں مصربھی شامل ہونے جا رہا ہے۔ مصری حکومت کا کہنا ہے کہ 2020 تک پلاسٹک کے کرنسی نوٹ چھاپنے کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔ مصر کے مرکزی بنک کے گورنر طارق نے بتایا کہ پولیمر مادے سے تیار کردہ پلاسٹک کے کرنسی نوٹ 2020 تک مارکیٹ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان ٹوئیٹر کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام پر بھی متحرک

اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) وزیراعظم عمران خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو دنیا بھر میں حکومت کے زیر انتظام چلنے والا دوسرا بڑا فعال اکاؤنٹ قرار دے دیا گیا۔عالمی مواصلاتی ادارے کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کا دوسرا بڑا ایکٹیو اکاؤنٹ کہا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ Burson Cohn & Wolfe (بی سی ڈبلیو) نے میں حکومت …

Read More »

چینی کمپنی لنک شیور نیٹ ورک کاپوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان

بیجنگ (وائس آف ایشیا)چینی کمپنی لنک شیور نیٹ ورک نے کہا ہے کہ وہ پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے ایک اہم منصوبے پر کام کررہی ہے اس کے تحت 2020ء تک 10اور 2026ء تک 272سیٹلائٹ خلا میں بھیج کر پوری دنیا کو مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائیگی۔ چینی میڈیا کے مطابق کمپنی کا …

Read More »

امریکا کے محکمہ خزانہ نے سائبرحملوں پرپر دو ایرانیوں کوبلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن( وائس آف ایشیا )امریکا کے محکمہ خزانہ نے سائبر گردی کے الزام میں دو ایرانیوں پر پابندیاں عاید کردیں۔عرب ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ نے اپنی ویب سائٹ پر اس ضمن میں ایک نوٹس پوسٹ کیا ہے امریکا کے محکمہ خزانہ نے سائبر گردی کے الزام میں دو ایرانیوں پر پابندیاں عاید کردیں۔

Read More »

سست رفتار ڈی ایس ایل انٹرنیٹ کو ٹھیک کرنے کا آسان ترین طریقہ

لاہور( وائس آف ایشیا ) سست رفتار ڈی ایس ایل انٹرنیٹ کو ٹھیک کرنے کا آسان ترین طریقہ، اس بات یو یقینی بنائیں کے آپ کے زیر استعمالانٹرنیٹ موڈیم یا راوٹر بہترین معیار کا ہو، جبکہ راوٹر کو تواتر سے ری بوٹ کرنے کیلئے خود کارطریقہ کار اختیار کریں۔ اگر آپ سست انٹرنیٹ سے تنگ آچکے ہیں اور اس صورت حال کو تبدیل کرنے کے لیے کچھ کرنا …

Read More »

ناسا کے روبوٹ ’’اِن سائٹ‘‘ کی مریخ کی سطح پر کامیاب لینڈنگ ،

پاسا ڈینا(وائس آف ایشیا ) خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کا روبوٹ ’’اِن سائٹ‘‘ مریخ کی سطح پر اتر گیا ہے اس مشن کی ڈیزائننگ سے مریخ پر لینڈنگ میں سات سال لگے ہیں اور 993 ملین ڈالر لاگت آئی ہے۔فرانسیسی اور برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ناسا کی طرف سے مریخ کی سطح پر کامیابی سے اتارے جانے والے اس آٹھویں خلائی …

Read More »

بھارت میں کم ریچارج کرانے والے 25کروڑ صارفین کی سمیں بند کرنے کااعلان

نئی دہلی ( وائس آف ایشیا ) بھارتی موبائل کمپنیزائیرٹیل، ووڈافون اور آئیڈیا نے کم ریچارج کرانے والے صارفین کے نمبر بندکرنے کا عندیہ دیدیا،اس فیصلے سے 25کروڑ سمیں بلاک ہوجائیں گی ،بھارتی ٹی وی کے مطابق ووڈافون، آئیڈیا اور بھارتیائیرٹیل نے 2 جی کی25 کروڑ موبائل کنکشن کو بند کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ۔ 250 ملین صارفین ایک ماہ میں 35 روپئے سے بھی …

Read More »

ایران ڈرون ٹیکنالوجی میں 5 طاقتور ملکوں میں شامل

تہران ( وائس آف ایشیا )ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ڈرون ٹیکنالوجی کے حوالے سے ان کا ملک دنیا کی5 طاقتور ملکوں میں شامل ہے۔قومی ٹیلی ویژن کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن ن کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ ہمارے پاس امریکی اور …

Read More »

چین نے مصنوعی سورج بنا ڈالا ، اصلی سورج سے تین گنا زیادہ گرم

بیجنگ ( وائس آف ایشیا) چین نے مصنوعی سورج بنا ڈالا جو کہ اصلی سورج سے تین گنا زیادہ گرم ہے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دی ایکسپیریمنٹل ایڈوانس سپر کنڈکٹنگ ٹوما کاک نامی یہ مصنوعی سورج چین کے انسٹیٹوٹ آف فزیکل سائنس کے سائنسدان نے بنایا ہے ۔رپورٹ کے مطابق یہ مصنوعی سورج بنانے کے لئے ہائیڈروجن گیس …

Read More »

پاکستان اور دنیا بھر میں صارفین کو فیس بک کی عارضی تعطلی کا سامنا

لاہور( وائس آف ایشیا) پاکستان اور دنیا بھر میں صارفین کو فیس بک کی عارضی تعطلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے مقبول اور بڑی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس تعطلی کا شکار ہوگئی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ انہیں فیس بک کی سروس تک رسائی میں دشواری کا سامنا ہو رہا ہے۔فیس بک سروس تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش …

Read More »

چین نے دو نئے سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیئے

بیجنگ( وائس آف ایشیا) چین نے پیرو نیوی گیشن سیٹلائیٹ سسٹم کے دو نئے سیٹلائیٹ خلا مین بھیج دیئے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگیانگ سیٹلائیٹ لاونچ سینٹر سے لانگ مارچ تھری پی راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجے گئے دونوں سیٹلائیٹ تین گھنٹے سے زائد وقت میں اپنے مقررہ مدار میں داخل ہوئے ہیں، رپورٹ کے مطابق مذکورہ …

Read More »

فیس بک کا اپنے ناقدین کو بدنام کرنے کے لیے امریکی فرم کو ٹھیکہ دینے کا اعتراف

نیویارک(وائس آف ایشیا) دنیا کے سب سے بڑے آن لائن نیٹ ورک فیس بک کو ایک نئے اسکینڈل کا سامنا ہے، فیس بک پر الزام ہے کہ اس نے تعلقات عامہ کی ایک امریکی فرم کے ساتھ ایسا معاہدہ کر رکھا تھا، جس کا مقصد اس کمپنی کے ناقدین کو بدنام کرنا تھا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقفیس بک کی انتظامیہ نے امریکا کی ایک پبلک ریلیشنز فرم کی خدمات اس …

Read More »

میں نے زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا،جاپانی سائبر سیکورٹی سربراہ

ٹوکیو(وائس آف ایشیا) جاپانی سائبر سیکورٹی کے سربرا ہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنی زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا اور یہ موصوف کوئی اور نہیں بلکہ جاپان کی سائبر سیکیورٹی کے نئے وزیر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیکنالوجی کی دنیامیں نت نئی ایجاد میں مہارت رکھنے جاپان کے ایک وزیر کی جانب سے یہ انکشاف وہاں کے عوام کے …

Read More »

جرمنی کو ایک لاکھ ٹیکنیکل انجینیئرز کی ضرورت

برلن (وائس آف ایشیا) جرمنی کی الیکٹریکل، الیکٹرانک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ کی ملکی تنظیم وی ڈی ای نے کہا ہے کہ جرمنی میں بہت محدود تعداد میں انجینئرز کو تربیت دی جا رہی ہے۔ اس تنظیم نے واضح کیا ہے کہ اگلے برسوں میںجرمنی کو ایک لاکھ تک انجینئرز کی کمیابی کا سامنا ہو گا۔وی ڈی ای تنظیم کے صدر گنٹر کیگل نے کہا ہے …

Read More »

ْ دنیا کو سائنسی علم کے فوائد سے مشترکہ طور پر فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے ، نمائندہ یونیسکو

پیرس (وائس آف ایشیا)یونیسکو کی نمائندہ خصوصی برائے سائنس و ترقی اور اردن کی شہزادی سمعیہ بنت الحسن نے یونیسکو کے ہیڈ کوارٹرز میں عالمی یوم سائنس امن و ترقی 2018 ء کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد سائنس کے اہم کردار کو اجاگر کرنا اور عصر حاضر کے سائنس سے متعلق اہم مسائل پر …

Read More »

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی، خاتون کو تنگ کرنے والا شخص گرفتار

دیرہ اسماعیل خان( وائس آف ایشیا) ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پولیس ہیڈ کانسٹیبل امتیاز الحسن ایڈشنل …

Read More »

دبئی میں پانی کی صفائی کیلیے آبی روبوٹ کا استعمال

دبئی(وائس آف ایشیا) پوری دنیا میں آبی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے جسے تلف کرنے کے لیے ٹیکنالوجی سے مدد لی جارہی ہے۔ اس ضمن میں دبئی نے اپنے پانی کے ذخائر صاف کرنے کے لیے خودکار روبوٹ استعمال کرنا شروع کردیئے ہیں جو ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد مسلسل 16 گھنٹے تک پانی پر تیرتے ہوئے …

Read More »
image_pdfimage_print