کاروباری دنیا

ایرانی تیل کی فروخت پر مکمل امریکی پابندی کا نفاذ

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)امریکی خبررساں ادارے نے امریکی انتظامیہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو دی گئی امریکی چھوٹ ختم کی جا رہی ہے۔ ایران پر عائد امریکی پابندیوں کے باوجود جاپان، جنوبی کوریا، ترکی، چین اور بھارت ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھے ہوئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ ان …

Read More »

نسان کا رواں مالی سال میں گلوبل پیداوار 15فیصد تک کم کر دینے کا اعلان

ٹوکیو( وائس آف ایشیا ) نسان موٹرز نے رواں مالی سال کے دوران اپنی بیرون ملک کے لئے پیداوار 15فیصد تک کم کر دینے کا اعلان کیا ہے۔جاپان میںنیا مالی سال یکم اپریل سے شروع ہوا ہے،کار ساز ادارے نسان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال کے دوران اپنی گلوبل پروڈکشن کو 15 فیصد تک کم کر دیں …

Read More »

پاکستانی معیشت خطے کی معاشی ترقی پر بوجھ بن جائیگی‘ آئی ایم ایف

واشنگٹن(وائس آف ایشیا)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے محکمہ مشرق وسطیٰ اور وسط ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد آزور نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت مستقبل میں بڑے پیمانے پر سست روی کا شکار ہو گی اور یہ خطے کی مجموعی معاشی ترقی کی شرح پر بوجھ بن جائیگی۔مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان(MENAP) کے معاشی منظر نامے کے …

Read More »

سعودی عرب: آئندہ 3 ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

ریاض(وائس آف ایشیا)عرب ریاستوں کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد سعودی عرب نے بھی پیٹرول کے نرخ بڑھا دیئے۔ سعودیہ کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی آرامکو کے مطابق ملک میں بینزین 91 پیٹرول کی قیمت 1.44 ریال (54.30 روپے) فی لیٹر جبکہ بینزین 95 پیٹرول کی قیمت 2.10 ریال (79.17 روپے) فی لیٹر کردی گئی۔ پیٹرول کی …

Read More »

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی جائے،اسد شمیم

لاہور (وائس آف ایشیا)برطانیہ میں ایشین بزنس لیڈر ایوارڈ اور برٹش مسلم بزنس مین لیڈرکا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی نژادبرطانوی بزنس مین فرنیچر اِن فیشن کے چیف ایگزیکٹیو اسد شمیم نے بچوں کو نفسیاتی امراض سمیت دیگر سماجی برائیوں سے بچانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوتجویز دی ہے کہ وہ 18 برس سے کم عمر بچوں کے سوشل …

Read More »

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں 27.67 فیصد اضافہ

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 27.67 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ء سے لیکر مارچ2019ء تک برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے 2747.51 ملین ڈالر کی ترسیلات زرکیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 27.67 …

Read More »

کے ایس ای انڈیکس بھی 3 سال کی کم ترین سطح 36 ہزار 579 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی( وائس آف ایشیا ) اسٹاک مارکیٹ 3 برس سے جہاں شیئرز کی قیمتوں میں کمی کا سامنا کر رہی ہے وہی مسلسل گراوٹ کا شکار کے ایس ای انڈیکس بھی 3 سال کی کم ترین سطح 36 ہزار 579 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تقریبا 3 سال قبل 25 مئی 2017 کو 53 ہزار 124 پوائنٹس کی بلندیوں پر پہنچنے …

Read More »

تجارتی خسارہ 27 ارب سے کم ہو کر 23 ارب 45 کروڑ ڈالر رہ گیا، وزارت تجارت

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)رواں مالی سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ میں 14 فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور تجارتی خسارہ 27 ارب 29 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر23 ارب 45 کروڑ ڈالر رہا ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق حکومت کی طرف سے ٹھوس پالیسی اقدامات، توانائی کی صورتحال میں بہتری، اقتصادی استحکام کیلئے کی جانے والی …

Read More »

اسلام آباد 2023 تک پاکستان میں کوئی ملازمتیں نہیں بڑھیں گی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)آئی ایم ایف سے قرض لینے کی صورت میں وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق ایک کروڑ ملازمتیں اور 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا خواب پورا نہیں ہو سکے گا۔ ممبراقتصادی مشاروتی کونسل ڈاکٹر اشفاق حسن نے خدشات کا اظہار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کے اقتصادی مشاروتی کونسل کے ممبر ڈاکٹر اشفاق حسن …

Read More »

ڈالر ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر آ گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 143 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کراچی(وائس آف ایشیا) پریشان عوام کے لیے ایک بعد ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جہاں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا وہاں دوسری طرف کراچی اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی 200پوائنٹس گر گئی۔جب کہ ڈالر ملکی تاریخ کی رکارڈ سطح پر آ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 30پیسے مہنگا ہونے …

Read More »

کے الیکٹرک کے حصول میں تاخیر پر چینی کمپنی پریشان

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) چین کی شنگھائی الیکٹرک پاور (ایس ای پی) نے کے الیکٹرک کے حصول کے اس کے منصوبے میں غیر معمولی تاخیر پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ اس سے مذکورہ معاملے پر ہمیشہ رہنے کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ رپورٹ کے مطابق ایس ای پی کے وائس چیف اکنامسٹ منگ وی …

Read More »

موبائل فون کی رجسٹریشن بغیر انٹرنیٹ کے ممکن ہو گی،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) موبائل فون رجسٹریشن سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا جس کے تحت موبائل فونز کی رجسٹریشن بغیر انٹرنیٹ بھی ممکن ہو گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون رجسٹریشن کے لیے یو ایس ایس ڈی نظام لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یو ایس ایس ڈی نظام سے ایس …

Read More »

لبرٹی سب ڈویژن میں بجلی چوروں کے خلاف مہم تیز کمرشل پلازو ں میں ایم ڈی آئی کنکشن کی چیکنگ جاری

لاہور(وائس آف ایشیا)ایس ای ففتھ سرکل محمد رمضان بٹ کی ہدایت پر اور ایکسین گلبرگ عباس علی کی زیر نگرانی ایس ڈی او لبرٹی سہیل افتخار نے لبرٹی سب ڈویژن میں بجلی چوروں کے خلاف مہم تیز کر دی اور کمرشل پلازو ں میں ایم ڈی آئی کنکشن کی چیکنگ با لخصوص ایم ایم عالم روڈ کے علاقے پر کی …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رحجان

کراچی( وائس آف ایشیا)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز پہلے سیشن میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی 100 انڈیکس میں 317 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔گزشتہ روز کاروبار کا اختتام 38ہزار 384 پوائنٹس پر ہوا تھا۔ جمعے کی صبح کی 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 38ہزار702 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔مارکیٹ سے آخری …

Read More »

چین پاکستان کو 300 سے زائد اشیا پر آسیان ممالک کی طرز پر رعایت دینے پر آمادہ

چین ( وائس آف ایشیا )چین نے آسیان ممالک کی طرز پر پاکستان کو 300 سے زائد اشیا پر رعایت دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین پاکستان کو 300 سے زائد اشیا پر آسیان ممالک کی طرز پر رعایت دینے پر رضا مند ہو گیا ہے۔ جس کے تحت آئندہ دنوں میں دونوں ملکوں کیمابین …

Read More »

ایف بی آ ر نے بے نامی جائیداد ، ٹرانزیکشن اس کیس سے متعلق سزا کی وضاحت کردی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بے نامی جائیداد یا ٹرانزیکشن کے حوالے سے وضاحت دے دی جبکہ اس کیس سے متعلق سزا کی بھی وضاحت کردی۔ایف بی آر کے ترجمان حامد عتیق کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بے نامی نامی ٹرانزیکشز یا جائیداد کے بارے میں وضاحت پیش کی گئی۔وضاحتی بیان کے مطابق …

Read More »

تھرکول سے بجلی کی پیداوار شروع 330میگا واٹ پاور پلانٹ کو تھر کول سے منسلک کردیا

کراچی(وائس آف ایشیا) ملکی تاریخ میں پہلی بارتھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا ہے۔اینگرو پاور جین تھر لمیٹڈ ( EPTL)نے ملکی تاریخ میں پہلی بارتھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرکے کامیابی سے نیشنل گرڈ میں پمپ کردی۔ جس سے قوم کا تھرکے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا خواب پورا ہوگیا …

Read More »

ایل این جی ٹرمینل کی تنصیب کے لیے سروے کا حکم

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)نجی شعبہ میں مقابلے کے بڑھتے رجحان کو دیکھتے ہوئے حکومت نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس(ایل این جی) کی درآمدات اور پراسیسنگ ٹرمینل سمیت توسیع کے امکانات اور آمدورفت میں اضافے کے سبب ٹریفک کے شدید دباؤ کا سامنا کرنے والی مرکزی آبی گزرگار کی صفائی کے لیے تمام بہترین جگہوں کی سائنسی جانچ کا حکم دیا ہے.رپورٹ …

Read More »

برآمدات میں اضافہ کئے بغیر معیشت کو پاؤ ں پر کھڑا نہیں کیا جا سکتا ‘ عبد الرزاق داؤد

لاہور( وائس آف ایشیا )وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سر ما یہ کا ری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاک چین فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے معاملہ پر بات چیت جاری ہے اور اس سلسلہ میں سیکرٹری تجارت جلد چین کا دورہ کریں گے، انڈسٹریلائزیشن کی روک تھام کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے، نئی ٹریڈ پالیسی پر …

Read More »

زرمبادلہ ذخائر میں 97 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

کراچی(وائس آف ایشیا)گذشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 97 لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 8 مارچ کو ختم ہونیوالے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 96 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 64 لاکھ ڈالرز اضافے سے 8 ارب 12 کروڑ 29 …

Read More »
image_pdfimage_print