کشمیر

مقبوضہ کشمیرہزاروں افراد نے مقبوضہ کشمیر میں شہدا کے جنازوں میں شرکت کی

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں افراد نے ترال کے قصبے میں گزشتہ روز زیر حراست شہید ہونے والے نوجوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کی تحصیل ترال میں اونتی پورہ کے بجہ کول کے مقام پر بدھ کے روز نصف شب کو ایک جعلی پولیس مقابلے میں تین مجاہدین کو شہید کر دیا گیاتھا۔ …

Read More »

بھارتی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنماوں کی زندگیوں کو خطرات

ب سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر اور ہندوستان میں مختلف جیلوں میں نظربندہزاروں کشمیری صحت کے شدید مسائل سے دوچار ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماوں بشمول محمد یسین ملک ، شبیر احمد شاہ ، مسرت عالم بٹ ،جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے سربراہ ڈاکٹر حمید فیاض، سیدہ آسیہ اندرابی ، ناہیدہ نسرین ، فہمیدہ صوفی ، ہائی کورٹ بار ایسوسی …

Read More »

جنیوا میں انسانی حقوق کونسل اجلاس میں پاکستان کشمیر کا مسئلہ اٹھائے گا

نئی دہلی (وائس آف ایشیا)24 جنوری سے 20 مارچ تک جنیوا میں ہونے والے انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کشمیر کا مسئلہ اٹھائے گا۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کا ایجنڈاکشمیر ہوگاجبکہ ہندوستان پائیدار ترقیاتی اہداف سمیت عالمی ایجنڈے پر توجہ دے گا۔سکریٹری (ویسٹ)ایم ای اے وکاس سویپ …

Read More »

مقبوضہ جموں و کشمیر کولگام کے گفعہ بل کمیوہ علاقے میں سرچ آپریشن

کولگام (وائس آف ایشیا)جنوبی کشمیر کے کولگام گفعہ بل کمیوہ علاقے میں دورانِ شب کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گاوں کو محاصرے میں لیا گیا۔ دفاعی ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ …

Read More »

جموں میں بھارتی فوج کے افسر نے خود کشی کر لی

سرینگر(وائس آف ایشیا)جموں کے ضلع کٹھوعہ میں تعینات بھارتی فوج کے افسر نے سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں سے ایک صحافی شبیر حسین نے بتایا کہ باڈر سکیورٹی فورس (BSF) 90 ویں بٹالین کے اسٹنٹ کمانڈنگ آفیسربی وی یادیو کے وی بی یادو بین الاقوامی سرحد کے ساتھ …

Read More »

جموں وکشمیر :سوشل میڈیا پر مواد اپ لوڈ 100افراد کی شناخت

سرینگر(وائس آف ایشیا)سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف جموں وکشمیر پولیس متحرک ہو گئی ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر پولیس نے سوشل میڈیا پر من گھڑت اور ملک مخالف مواد اپ لوڈ کرنے والے 100افراد کی شناخت کی ہے۔ سائبر پولیس کے مطابق پابندی کے باوجود کئی افراد سوشل میڈیا کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔ سبھی کے …

Read More »

پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جموں وکشمیر۔،ریاستوں میں نظر بند افراد پرنظر ثانی کا فیصلہ

سرینگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں ، حکام نے پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے)کے تحت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کے ایک اور رہنما اور پارٹی صدر محبوبہ مفتی کے معاون پیر منصور کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے منگل کی شام پیرمنصور پر پی ایس اے نافذ کرکے ان کی حراست میں …

Read More »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی:تین کشمیری شہید ظلم و ستم کا سلسلہ جاری

سرینگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے. مقبوضہ وادی میں بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی، ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں معصوم کشمیری ناصرف مسلسل شہید ہو رہے ہیں بلکہ گولیوں اور …

Read More »

ہندوستان کے وزیر داخلہ کا مقبوضہ کشمیر میں ہندووں کو دس خصوصی علاقے دینے کا اعلان

دہلی (وائس آف ایشیا)ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو وں کی آبادکاری کے لئے دس علیحدہ علاقے مختص کئے ہیں۔بی جے پی کی قیادت میں ہندتوا حکومت ، نازی نظریہ سے متاثر ہوکر مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو بدلنے کے لئے ہر حد کو عبور کر چکی ہے۔ ہندوستان کے وزیر داخلہ نے اعلان …

Read More »

تہاڑ جیل میں مقبوضہ کشمیر بار کے صدر کی حالت انتہائی نازک

دہلی (وائس آف ایشیا)ہندوستان کی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پر نظربند کشمیر بار ایسوسی ایشن بار کے صدر ، میاں عبد القیوم کی حالت انتہائی سنگین ہوگئی ہے۔وائس آف ایشیا کے ذرائع کے مطابق میاں قیوم کی طبیعت ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہوتی جارہی ہے۔مقبوضہ کشمیر بار کے صدر76 سالہ میاں عبدالقیوم …

Read More »

بین الاقوامی فورمز پرکشمیریوں کی آواز بننے والی برطانوی پارلیمنٹیرین ڈیبی ابراہمس کی پاکستان آمد

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)بین الاقوامی فورمز پرکشمیریوں کی آواز بننے والی برطانوی پارلیمنٹیرین ڈیبی ابراہمس پاکستان پہنچی ہیں۔ان کے ہمراہ 9 رکنی برطانوی پارلیمنٹیرینز کا وفد بھی پاکستان آیا ہے۔ وفد میں لارڈ قربان، عمران حسین ،جیمز ڈیلے و دیگر برطانوی پارلیمنٹیرینز شامل ہیں۔اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر حریت کانفرنس کے رہنماوں عبدالحمید لون سید منظور احمد شاہ …

Read More »

سید علی گیلانی کے گھر میں کام کرنے والا ملازم حراست میں

  سرینگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس نے بزرگ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی رہائش گاہ پر کام کرنے والے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پولیس نے سراج الدین گنائی نامی شخص کو گذشتہ شام علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے گھر کے باہر سے حراست میں لیا اور پوچھ …

Read More »

کرناٹک: کشمیری طلبا بیلگام ہندالگا جیل منتقل

ہبلی (وائس آف ایشیا)ریاست کرناٹک میں ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار ہونے والے تینوں کشمیری طلبا کو ہبلی سب جیل سے بیلگام ہندالگا جیل منتقل کر دیا گیا۔ وادی کشمیر سے آئے ہوئے طلبا کے اہل خانہ کو بھی ان سے ملنے کے لیے بیلگام جیل بھیجا گیا۔پولیس کے مطابق گوکول روڈ پولیس اسٹیشن میں درج ملک سے …

Read More »

مقبوضہ جموں و کشمیر :پنچایتی انتخابات ملتوی

سرینگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے رواں ماہ اور مارچ میں ہونے والے پنچایتی انتخابات کو ‘سکیورٹی وجوہات’ کی بنا پر ملتوی کر دیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل افسر شیلندر کمار نے بتایا کہ ‘ہوم ڈپارٹمنٹ نے ‘سکیورٹی وجوہات’ کی بنا پر الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ اعلان شدہ …

Read More »

کشمیر میں کرفیو اورلاک ڈاؤن کو 199 روز ہوگئے، متعدد نوجوان گرفتار

سری نگر (وائس آف ایشیا ) بھارتی فورسز نے مقبوضہ وادی کو 199روز سے دنیا کی سب سے بڑی چھاؤنی بنا رکھا ہے، نہتے کشمیری نوجوانوں کی جبری گرفتاریاں اوران پر بہیمانہ تشدد کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل لاک ڈاؤن اور کرفیو کو 199 دن ہوگئے ہیں، انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش نے …

Read More »

کشمیر رواں سال ٹاپ 10 تنازعات کی ایک : رپورٹ

میونخ (وائس آف ایشیا )مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کے نتیجے میں سخت ہندوستانی ردعمل بھی ہوگا۔ اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کشمیر اس سال کے 10 …

Read More »

کیا کشمیر کی وجہ سے مجھے بھارت میں داخلہ نہیں ملا برطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہمس

  دبئی (وائس آف ایشیا )برطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہمس نے بھارتی حکومت کی جانب سے ان کا ‘ای۔ویزا’ خارج کرنے پر کئی سوالات اٹھائے ہیں۔برطانیہ کی لیبر پارٹی سے منسلک ڈیبی ابراہمز کو بھارت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی تھی اور انہیں پیر کے روز دہلی ائیرپورٹ سے اپنے ملک واپس روانہ کیا گیا تھا۔ ڈیبی …

Read More »

یچوری کا بھارت سے سوال، انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمات کیوں؟

سرینگر (وائس آف ایشیا )مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری اور سابق رکن پارلیمان سیتا رام یچوری نے جموں و کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کے خلاف درج کی جانے والی ایف آئی آر پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سیتا رام یچوری نے مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جب حکومت جموں و …

Read More »

مقبوضہ جموں و کشمیرعسکریت پسند قراردیا گیا نوجوان بے گناہ قرارنکلا

رینگر (وائس آف ایشیا )مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس نے سرینگر کے علاقے چھتہ بل کے رہائشی عمر فیاض کو رہا کردیاہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ وہ عسکریت پسند نہیں ہیں۔عمر فیاض کو لاوے پورہ میں ہونے والے آپریشن کے دوران گولی لگی تھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے انہیں عسکریت پسند قرار دیا تھا، تاہم تحقیقات کے …

Read More »

مسجد کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے والے چار کشمیری گرفتار

سرینگر (وائس آف ایشیا )ریاست اترپردیش کے ضلع فرخ آباد میں پولیس نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے رہنے والے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق انہیں اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ فرخ آباد شہر میں مشکوک طور پر گھوم رہے تھے۔ لیکن گرفتار شدہ افراد کا کہنا ہے وہ جموں و کشمیر میں مسجد بنانے …

Read More »
image_pdfimage_print