کشمیر

بی جے پی جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن علاقائی سالمیت کو ختم کرنا چا ہتی ہے

    سری نگر( وائس آف ایشیا)صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداﷲ کہا کہ ریاست کو اس وقت زبردست مشکلات اور چیلنجوں کا سامنا ہے اور موجودہ صورتحال اس بات کے متقاضی ہیں کہ ہم اپنے ذاتی مفادات اور دلچسپیاں بالائے طاق رکھ کر ریاست کے وسیع ترین مفاد کیلئے متحدہ ہوجائیں اور اپنی ریاست کو دشمنوں سے …

Read More »

آٹھ سالہ معصوم مسلم لڑکی آصفہ بانو کی قبر پرچھوٹے سفید پھول کھل گئے ہیں

کٹھوا( وائس آف ایشیا) جموں وکشمیرکٹھوا ضلع کے راسانا گاں سے آٹھ کیلومیٹر کے فاصلے پر خطرناک پہاڑی کی دامن میں واقع قبر پر چھوٹے سفید پھول کھل گئے ہیں ۔مذکورہ قبر بکروال قبائیلی قوم کی ایک آٹھ سالہ معصوم مسلم لڑکی کی ہے جس کو پچھلے سال جنوری میں بے رحمی سے قتل کرنے سے قبل کئی دنوں تک …

Read More »

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے انتخابات نہیں ہوں گے، صدر راج کی مدت میں 6 ماہ اضافہ

نئی دہلی( وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی دہشتگردی بڑھانے کے لیے صدر راج کی مدت میں 6 ماہ کااضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کی طرف سے بھیجی گئی سفارشات کی روشنی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بھارتی کابینہ نے صدر راج کی مدت میں …

Read More »

عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیرمیں ہونے والے بھارتی مظالم کافوری نوٹس لیں

راولاکوٹ( وائس آف ایشیا)صدارتی مشیرسرداراعجازیوسف ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیرمیں ہونے والے بھارتی مظالم کافوری نوٹس لیں مودی نے کشمیرمیں ظلم وبربریت کابازارگرم کررکھاہے جبکہ عالمی قوتیں اس پرخاموش ہیں ،صدرریاست نے بھارتی مظالم کواجاگرکرنے میں جوکرداراداکیاہے وہ کشمیری عوام کے لئے باعث فخرہے۔انہی کی کاوشوں کانتیجہ ہے کہ جس کے باعث کشمیرکامسئلہ دنیامیں فلیش پوائنت بن …

Read More »

کم سن آصفہ کی عصمت دری اور قتل کے مجرموں کو پھانسی دی جائے سید علی گیلانی کا مطالبہ

سری نگر( وائس آف ایشیا) جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے کٹھوعہ میں کم سن آصفہ کی عصمت دری اور قتل کے مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ایک بیان میں سید علی گیلانی نے عصمت دری اور قتل کیس پر سنائے جانے والے فیصلہ پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک …

Read More »

جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج کے5 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد فوجی آپریشن شروع

سری نگر( وائس آف ایشیا) جنوبی کشمیر میں حریت پسندوں کے حملے میں بھارتی فوج کے5 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد فوج نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔ جمعرات کو بھارتی فوج نے علاقے کو سیل کرکے تلاشی مہم شروع کر دی ۔ العمر مجاہدین کے حملے میں سی آرپی …

Read More »

بھارتی جیلوں میں کشمیری نظربندوں کے ساتھ رواسلوک پر مشترکہ قیادت کوتشویش

سرینگر( وائس آف ایشیا ) ریاست اورریاست سے باہر کی بھارتی جیلوں میں کشمیری نظربندوں کے ساتھ رواسلوک پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ جیل حکام کے رویہ سے قیدیوں کی زندگیوں کوشدیدخطرہ لاحق ہوچکاہے ۔ایک بیان میں مزاحمتی قیادت نے کہا کہ نئی دہلی کے تہارجیل میں کشمیری قیدیوں کو ایک جیل سے …

Read More »

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کو روکنا قبل مذمت ا قدام ہے

سری نگر( وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس ع کے سربراہ میر واعظ عمرفاروق نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سری نگر میں پروگرام کو رو کنے کے اقدام کی مذمت کی ہے ۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات سے وادی میں جاری بھارتی بربریت کے حقائق کو بدلا نہیں جاسکتا۔ یاد …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پبلک سیفٹی ایکٹ پی ایس اے کالا قانون ہے فوری منسوخ کیا جائے

سری نگر( وائس آف ایشیا) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں پبلک سیفٹی ایکٹ پی ایس اے کے نام سے کالے قانون کا غلط استعمال کررہی ہے جس کے تحت بغیر مقدمہ چلائے لوگوں کو حراست میں رکھا جارہا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایس اے قانون …

Read More »

مقبوضہ کشمیراننت ناگ بھارتی سیکورٹی فورس کے قافلے کے قریب دھماکہ7 ہلاک

مقبوضہ کشمیر( وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی بھارتی سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حملہ ہوا ہے۔حملہ اننت ناگ کے علاقے میں کے پی روڈ پر ہوا،حملے کے نتیجے میں 7 بھارتی سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے …

Read More »

شمالی کشمیر کے سوپور قصبے میں ریاستی دہشت گردی 2 کشمیری نوجوان شہید

    سری نگر( وائس آف ایشیا) شمالی کشمیر کے سوپور قصبے میں بھارتی فوج نیریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے جبکہ جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں گزشتہ روز شہید ہونے والے دو نوجوانوں سیار احمد بٹ اور شاکر احمد وگے کو سپردخاک کر دیا گیا ہے ۔ شدید بارش کے …

Read More »

انصاف چاہئے جو اس وقت ہی پورا ہوسکتا ہے جب تمام ملزمین کو پھانسی کی سزا ملے، آصفہ کا والد

  کٹھوا( وائس آف ایشیا)جب پٹھان کورٹ کی عدالت میں اٹھ سال کی معصوم بچی آصفہ کی آبروریزی اور قتل کا فیصلہ سنا یا جارہا تھا اس وقت متوفی کے والدین دور پہاڑوں میں اپنی روزہ مرہ کی زندگی کی جدوجہد میں مصروف تھے۔ بھارتی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آصفہ کا تعلق جموں وکشمیر کے مسلمان قبائیلی بکروال خاندان …

Read More »

قربانیوں کو کسی بھی صورت میں فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ محمد اشرف صحرائی

  سری نگر( وائس آف ایشیا) تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے آونیورہ شوپیان میں فورسز کے ساتھ ایک معرکہ میں شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ قربانیاں قوم کے لئے ایک انمول اثاثہ ہیں، جس کی حفاظت ہم سب پر فرض ہے۔انہوں نے کہا کہ قربانیوں کو کسی بھی صورت …

Read More »

پنڈت برادری خودساختہ تنظیموں کے بہکاوے میں آئے بغیر اپنے گھروں کو لوٹ آئے میرواعظ

سری نگر( وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس ع کے چیرمین میرواعظ عمر فاروق نے کشمیری پنڈتوں کو کشمیری سماج کا ایک ناقابل تنسیخ حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا یہ واضح موقف رہا ہے کہ کشمیری سماج اور تہذیب کا ایک حصہ ہونے کے ناطے ہم ان کی پر امن گھر واپسی کا ہمیشہ خیر مقدم …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں موسلا دار بارشوں تیز آندھی اور ژالہ باری

  سری نگر( وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں موسلا دار بارشوں کے ساتھ ساتھ تیز آندھی کے نتیجے میں فصلوں اور میوہ باغات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچاہے ۔ کئی علاقوں میں درجنوں مکانات کے چھتیں اڑا گئیں اور درخت اکھڑ گئے بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔گذشتہ رات کی موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں …

Read More »

شوپیاں میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،مزید 2نواجوان شہید

  سرینگر( وائس آف ایشیا )شوپیاں میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،مزید 2نواجوان شہید،لوگوں کا احتجاج،جھڑپوں میں متعدد زخمی ،اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی قابض اہلکاروں پر پتھراؤ،بھارتی فورسز کی جانب سے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کے ساتھ پیلٹ گنوں کا بے دریغ استعمال ،علاقے میں کاروباری مراکز ،تجارتی ادارے ،سکول اور کالج بند،انٹر …

Read More »

گرفتاریاں غیر ضروری، بلا جواز اور غیر انسانی ہیں اشرف صحرائی

سری نگر( وائس آف ایشیا)چیرمین تحریک حریت محمد اشرف صحرائی نے تنظیم کے دو ارکان طارق احمد شیخ اور فاروق احمد شیخ( بانڈی پورہ )کو عید سے ایک دن قبل گرفتار کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ گرفتاریاں غیر ضروری، بلا جواز اور غیر انسانی ہیں ۔انھوں نے کہا کہ اگر انسانی اور اخلاقی نقطہ نگاہ سے …

Read More »

عمرقیداورجرمانے کی سزادینے پر عدم اطمینان اورناپسندیدگی کاظہار

سری نگر( وائس آف ایشیا) مقبوضہ جموں کشمیرہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کم سن آصفہ عصمت دری اور قتل کیس میں ملوث ملزموں کو پٹھانکوٹ کی ایک عدالت کی طرف سے مجرم قراردینے، عمرقیداورجرمانے کی سزادینے پر عدم اطمینان اورناپسندیدگی کاظہار کیاہے۔ایک بیان میں ترجمان بار نے کہا کہ ملزموں نے ایک وحشیانہ کارروائی انجام دی ہے اور وہ …

Read More »

جا ویداحمدمیر شوکت احمدبخشی سمیت فرنٹ کے 8 رہنما ٹاڈا عدالت میں پیش

جموں( وائس آف ایشیا)لبریشن فرنٹ کے رہنما جا ویداحمدمیر شوکت احمدبخشی سمیت فرنٹ کے 8 رہنما جموں کی عدالت میں پیش ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لبریشن فرنٹ حقیقی کے چیئرمین جاویداحمدمیر اوردیگر کئی رہنماتیس برس پرانے ایک کیس کی سماعت کے سلسلے میں جموں کی ٹاڈاعدالت میں حاضرہوئے۔ایک بیان کے مطابق جاویداحمدمیر کے علاوہ شوکت احمدبخشی، محمداقبال گندرو ،وجاہت …

Read More »

غیرقانونی طور پر قیدبند کشمیریوں کی وادی کشمیر میں منتقلی یقینی بنائی جائے

  سری نگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے انسانی حقوق کی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ غیرقانونی طور پر قیدبند کشمیریوں کی وادی کشمیر میں واپس منتقلی یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے سرینگر میں ایک بیان میں بھارتی تحقیقاتی ادارے کی طرف سے …

Read More »
image_pdfimage_print