کشمیر

سوپوراور جموں کے علاقے جھجر میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں جاری

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے آج سوپور قصبے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس فوجیوں نے قصبے کی تمام سڑکوں کی ناکہ بندی کر کے تیلیاں آرمپورہ کے علاقے میں کارروائی شروع کی ۔ قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے ۔ ادھر بھارتی فوج ، سینٹرل ریزروپولیس …

Read More »

مسرت عالم بٹ کو سرینگر کی عدالت میں پیشی کے بعد جیل منتقل کردیاگیا

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنماء اور مسلم لیگ جموں وکشمیر کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو انکے خلاف کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن میں درج ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر کی عدالت میں پیش کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ کو مقدمے کی سماعت …

Read More »

بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید دو نوجوان اور کشمیری سکالر سپرد خاک ،کل ہڑتال کا اعلان

سرینگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید دو نوجوان اور کشمیری سکالر سپرد خاک ،جہادی اور مزاحمتی تنظیمیں برہم ،کل ہڑتال کا اعلان ،شہداء کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،لولوب کے سکالر کے پر اسرار قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ ،وادی کے کئی علاقوں میں پر تشدد مظاہرے اور ہڑتال،تعلمی ادارے بند …

Read More »

انسانی حقوق کی پامالیوں پر اقوام متحدہ کے سربراہ کا ردعمل خوش آئندہ ہے :میرواعظ

سرینگر(وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس’’ع‘‘گروپ کے چیئرمین میرواعظ نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی سربراہ کی جانب سے بھارت کو کشمیر میں حقوق انسانی کی پامالیوں کے معاملات پر متذکرہ کونسل کی جانب سے شائع شدہ رپورٹ پر نتیجہ خیز پیش رفت نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرنے کے عمل کو خوش آئند قرار دیتے …

Read More »

نہتے اور معصوم عوام پر تشدد کے بڑھتے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں ،سید علی گیلانی

سرینگر(وائس آف ایشیا)کل جماعتی حریت کانفرنس’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اقوام متحدہ سے وابستہ انسانی حقوق کمشین کی ہائی کمشنر مائیکل بیچلیٹ کی طرف بھارت کی افواج اور انتظامیہ کے ہاتھوں جموں کشمیر کی سرزمین پر انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے بھارت کی جوابدہی طلب کئے جانے کی سراہنا کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سوپور میں المناک صورتحال،نوجوان کی شہادت،شادی کا گھرانہ ماتم کدے میں تبدیل

سوپور (وائس آف ایشیا ) ہارون سوپور کے نوجوان کی بہن کی شادی منگل کو ہورہی تھی لیکن شادی کا دن ماتم کدے میں تبدیل ہوگیا۔قریبی رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ لیاقت لون کی بہن کی شادی کافی پہلے طے کی گئی تھی اور منگل کو اس سلسلے میں تقریب کا انعقاد ہونا تھا۔سوموار کو اسکی بہن کی مہندی …

Read More »

عاصف سلطان کی گرفتاری کے خلاف پلوامہ میں صحافیوں کا احتجاج

پلوامہ(وائس آف ایشیا ) پلوامہ میں صحافیوں نے اپنے ساتھی صحافی عاصف سلطان کی گرفتاری کے خلاف ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا ۔احتجاجی صحافیوں نے ہاتھوں میں پلے کاڑ اٹھا رکھے تھے جن پر عاصف کی فوری رہائی کیلئے مطالبات درج تھے۔احتجاجی صحافیوں میں مختلف پرنٹ اور الکٹرانک میڈیا سے وابستہ نمائندے شامل تھے۔ادھریمنسٹی انٹر نیشنل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سرینگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوانوں سمیت ایک پی ایچ ڈی اسکالر شہید ہوگیا، ضلع ہنڈوارا میں سرچ آپریشن کے دوران قابض فوج …

Read More »

مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج دہشتگردی کی تازہ کارروائی مزید 2نوجوان شہید

سرینگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے مزید دو ونوجوانوں کو مجاہدین قرار دے کر شہید کر دیا ہے جبکہ خانیار میں ایک اور نوجوان کو پر اسرار طور پر قتل کر دیا گیا ،پراسرار اور زیر حراست شہری ہلاکتوں کیخلاف مزاحمتی خیمے نے 14ستمبر کو ہڑتال کی اپیل کی ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں …

Read More »

بھارت‘پاکستان کی امن پیشکش کا مثبت جواب دے‘سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر

سری نگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت پاکستان کی امن کی پیشکش کا مثبت جواب دے۔گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دوستی کی جو پیشکش کی بھارت کو اس کا مثبت جواب دینا چائیے۔سابق بھارتی وزیر …

Read More »

صلاح الدین کے گرفتار دوسرے فرزند کیخلاف مزید 30دنوں کا ریمانڈ

نئی دہلی(وائس آف ایشیا)متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین کے حال ہی میں گرفتار کئے گئے دوسرے بیٹے کے خلاف مزید تیس دنوں کا ریمانڈ کرلیا گیا سید صلاح الدین کے دوسرے فرزند شکیل احمد جسے این آئی اے نے گزشتہ دنوں گرفتار کرکے دہلی لے لیا تھا کو ایک بار پھر ایک عدالت میں پیش کیا گیا …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں دو برسوں کے دوران 360جنگجو مارے گئے،بھارتی فوج

سرینگر/نئی دہلی (وائس آف ایشیا ) بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں دو برسوں کے دوران 360جنگجو ما رے گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی پیرا ملٹری فورس( سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل راجیو رائے بھاتنگر نے بھارتی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب …

Read More »

پلوامہ میں شہید ہونے والا نوجوان سپرد خاک،شہری ہلاکتوں کیخلاف احتجاج

سرینگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پر مبینہ طور پر بھارتی فورسز کے ہاتھوں پر اسرار انداز میں قتل ہونے والے نوجوان کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ، وادی میں شہری ہلاکتوں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس میں بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 15افراد کے زخمی …

Read More »

نیشنل کانفرنس حق خود ارادیت کے مطالبے پر واپس آجائے،انجینئر رشید

سرینگر(وائس آف ایشیا ) دفعہ35Aاور370سے متعلق نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے تازہ موقف کا خیر مقدم کرتے ہوئے عوامی اتحاد کے سربراہ انجینئر رشید نے نیشنل کانفرنس سے جموں کشمیر کے لوگوں کیلئے حق خود ارادیت کے اپنے اصل مطالبے پر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔ ایک بیان میں انجینئر رشید نے کہاحقائق نے ثابت کیا ہے …

Read More »

،مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی چناو کا سیاسی جماعتوں کا بائیکا

سرینگر(وائس آف ایشیا )ریاستی حکومت بلدیاتی انتخابات غیر سیاسی و غیرجماعتی بنیادوں پر منعقد کرنے کیلئے پر تول رہی ہے تاکہ سیاسی جماعتوں کی طرف سے ممکنہ طور پر عدم شرکت کے اثرات کو زائل کیا جاسکے۔ معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس کی طرف سے بلدیاتی و پنچایتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان اور پی ڈی پی …

Read More »

پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ ریاستی عوام کے توقعات اور اُمیدیں وابستہ ہیں علی گیلانی

سری نگر(وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے مسئلہ کشمیر کو اقوامِ متحدہ کی تسلیم شدہ قراردادوں کے مطابق حل کئے جانے کے حوالے سے پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے دئے گئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں امن، ترقی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید متعدد افراد زخمی

سرینگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،لوگوں کا احتجاج ،فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی،انت ناگ سے شہید کی لاش کولگام پہنچنے پر کولگام مچ گیا،بازار بند،لوگوں کا شدید احتجاج،علاقے میں گھمسان کارن ،سرینگر میں سنگ باری کے الزام میں دو افراد گرفتار،شوپیاں میں 8افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ کا …

Read More »

کشمیریوں کا قتل عام بھارتی حکمرانوں کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے یاسین ملک

سری نگر(وائس آف ایشیا) جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے وادی کشمیر خاص طور پر جنوبی و شمالی اضلاع میں بھارتی نوآبادیاتی قابض فوج و فورسز کی جانب سے جاری رکھے جانے والے انسانیت سوز مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جانب بھارتی حکمران اور انکے کشمیری گماشتے جمہوریت کے بلند و بانگ …

Read More »

بھارت دفعہ 35 اے کو ختم کر کے کشمیر میں آبادی کا ئناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے

مظفر آباد(وائس آف ایشے�آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بھارت دفعہ 35 A کو ختم کر کے کشمیر میں آبادی کا ئناسب تبدیل کرنے کے راستے پر چل رہا ہے۔اس سازش کو ناکام بنانے کیلئے پوری قوم کو متحد ہو کر کام کرنا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار …

Read More »

سید علی گیلانی کے قریبی ساتھی حریت رہنما کو سوپور میں قتل کر دیا گیا

سری نگر(وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی کے قریبی ساتھی اور حریت کانفرنس کے رہنماحکیم الرحمان سلطانی کو شمالی کشمیر کے سوپور قصبے میں قتل کر دیا گیا ہے ۔شمالی قصبہ سوپور میں ہفتے کو نامعلوم مسلح افراد نے حریت کانفرنس گ کے ایک دیرینہ رہنما حکیم الرحمان سلطانی کو ریشی پورہ بمئی …

Read More »
image_pdfimage_print