کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں پر امن مظاہرین پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتیحریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی قابض فورسز کی طرف سے پُرامن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت نے کشمیریوں کی پر امن جدوجہد آزادی کے خلاف با ضابطہ جنگ شروع کر رکھی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد …

Read More »

بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ‘بانڈی پورہ میں ایک خاتون جاں بحق

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پیر کو ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان کو ہندوارہ کے علاقے ماگام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیاگیا ۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان کو ایک مقابلے میں قتل کیاگیا ۔تاہم مقامی افراد نے فوج کے دعوے کو …

Read More »

حریت رہنمائوں کی غیر قانونی نظربندی سیاسی سرگرمیوں پر قدغن کی شدید مذمت

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں  حریت رہنماء مشتاق الاسلام نے حریت رہنمائوںکی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی قابض انتظامیہ کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو کمزور کرنے کیلئے سیاسی رہنمائوں کو اپنی پر امن سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشتاق الاسلام نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …

Read More »

برہان مظفر وانی کی شہادت کی دوسری برسی پر مکمل ہڑتال ہو گی، کشمیری رہنمائوں کی مشترکہ اپیل

سری نگر(وائس آف ایشیا) کشمیری راہنمائوں نے مشترکہ طور پر ممتاز نوجوان رہنما شہید برہان مظفر وانی کی شہادت کی دوسری برسی پر مکمل ہڑتال کی اپیل کر دی، مسئلہ کشمیر سیاسی یا اقتصادی مراعات کا نہیں حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے۔ کشمیری میڈیا سیل کا کہنا ہے کہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی،، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت …

Read More »

برہان وانی کی شہادت کی برسی سے قبل متعد دحریت رہنماء نظربند

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے معروف کشمیری نوجوان رہنماء برہان مظفر وانی کی شہادت کی دوسری برسی کے سلسلے میں مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے اعلان کردہ مختلف پروگراموں کو روکنے کیلئے آج متعدد حریت رہنمائوں کو نظربند اور سرینگر میں پابندیاں عائد کردیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق برہان وانی کو بھارتی فوجیوںنے دو ساتھیوں کے ہمراہ 8جولائی 2016کو ضلع اسلام …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ،برہان وانی کی برسی پر شہید کے آبائی قصبے ترال میں کرفیو کا نفاذ

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے ممتاز نوجوان رہنما برہان مظفر وانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر شہید کے آبائی قصبے ترال میں کرفیو نافذ کر دیا ہے ۔ کرفیو کے نفاذ کا مقصد (آج) اتوار کو برہان وانی کی برسی پر ترال کی طرف عوامی مارچ کو روکنا ہے جس کی کال سیدعلی گیلانی،، میر واعظ عمر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر، آسیہ اندرابی اور انکی ساتھیوں کی نئی دلی منتقلی کے خلاف مکمل ہڑتال

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت کی غیر قانونی طور پر نظر بند سربراہ آسیہ اندرابی اور ان کی ساتھیوں ناہیدہ نسرین اور فہمیدہ صوفی کو سینٹرل جیل سرینگر سے نئی دلی منتقل کرنے کی بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی کارروائی کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی،، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ؛برہان مظفر وانی شہید کی دوسری برسی پر مکمل ہڑتال کی کال

سری نگرر (وائس آف ایشیا)کشمیری رہنما سید علی گیلانی،،،میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے ممتاز نوجوان رہنما شہید برہان مظفر وانی کی شہادت کی دوسری برسی پر پرسوں 8 جولائی اتوار کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی کال دیدی ہے،،بھارتی فوجیوں نے برہان مظفر وانی کو8 جولائی 2016 کو محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر، حریت رہنمائوں کو شہید برہان وانی کی برسی میں شرکت سے روکنے کیلئے نظر بند

سرینگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے سید علی گیلانی،، میر واعظ عمر فاروق ، محمد یاسین ملک، محمد اشرف صحرائی اور دیگر حریت رہنمائوں کو ممتاز نوجوان رہنما برہان مظفر وانی کی شہادت کی دوسری برسی کے سلسلے میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں میں شرکت سے روکنے کیلئے گھروں اور تھانوں میں نظر بند کر دیاہے۔بھارتی فوجیوں نے برہا ن مظفر …

Read More »

خاتون حریت رہنما عائشہ اندرابی سری نگر سے نئی دہلی جیل منتقل

سری نگر(وائس آف ایشیا) تحریک آزادی کشمیر کی متحرک رہنما عائشہ اندرابی کو دیگر 2 خواتین رہنماؤں کے ہمراہ سری نگر سے نئی دہلی جیل منتقل کردیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق سری نگر جیل میں قید دختران ملت کی چیئر پرسن اور تحریک آزادی کشمیر کی متحرک رہنما عائشہ اندرابی کو اُن کی دیگر دو خاتون ساتھیوں ناہید …

Read More »

تحریک حریت کی طرف گھر پرپولیس کے چھاپے اور اہلخانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموںو کشمیر نے پارٹی رہنماء منظور احمد کلاروس کے گھر پر بھارتی فورسز کے چھاپہ اور اہلخانہ کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ قابض انتظامیہ ان کارروائیوں کے ذریعے آزادی پسند کارکنوںکی پر امن سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد …

Read More »

کشمیری نوجوان بھارتی فورسز کے تشدد اور گرفتاری سے بچنے کیلئے گھروں سے باہر رہنے پر مجبور

سرینگر(وائس آف ایشیا) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے اطراف و اکناف خاص طور پر جنوبی اضلاع میں رات کے وقت گھروں پر چھاپوں، مکینوں کی مارپیٹ اور بیگناہ نوجوانوں کی گرفتار کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے رہمو کے رہائشیوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی چیرہ دستیوں کی وجہ …

Read More »

حریت قائدین کی جانب سے 8 جولائی کو برہان وانی کی یاد میں ہڑتال کی اپیل

سرینگر(وائس آف ایشیا) حریت قائدین سید علی گیلانی ، میرواعظ ڈاکٹر محمد عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے 2016 کی عوامی تحریک کے دوران شہید برہان مظفر وانی سمیت 126 شہداء کے علاوہ مزاحمتی تحریک کے دوران آج تک کے جملہ شہداء کو خراج عقیدت ادا کرنے کے لئے آج ( جمعہ کو ) تمام ائمہ مساجد سے اپیل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجیوں کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف ضلع پلوامہ میں ہڑتال

سرینگر( وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتیفورسز کی طرف سے رات کے وقت گھروں پر چھاپوں ، مکینوں کی مارپیٹ اور املاک کونقصان کو نقصان پہنچانے کی بہیمانہ کارروائی کے خلاف ضلع پلوامہ کے علاقے رہمومیں بدھ کے روز مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق رہمو کے رہائشیوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ قابض بھارتی فوجی رات ساڑھے دس بجے کے …

Read More »

طاقت کا استعمال کر لے کشمیر یوں کے حق خود ارادیت کو نہیں دبا سکتا

ہٹیاں بالا( وائس آف ایشیا )نائب صدر مسلم لیگ(ن) جہلم ویلی طارق محمودقریشی نے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال کر لے کشمیر یوں کے حق خود ارادیت کو نہیں دبا سکتا ہندوستان کا گھٹیا چہرہ پوری دنیاد یکھ چکی ہے اب نہ صرف انسانی حقوق کی تنظیموں کو حرکت میں آنا چاہیے بلکہ عالمی برادری کومقبوضہ وادی میں جاری مظالم بند کرواتے …

Read More »

کشمیری طلباء نے بھارتی ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکار کردیا

سرینگر( وائس آف ایشیا )مقبوضہ کشمیر میں سینٹرل کشمیر یونیورسٹی کے طلباء نے ایک تقریب کے دوران بھارتی ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکار کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یونیورسٹی کا جلسہ تقسیم اسناد بدھ کو منعقد ہوا ۔تقریب کا آغاز بھارتی قومی ترانے کے ذریعے ہوا تاہم کشمیری طلباء نے بھارتسے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکار کردیا۔طلباء …

Read More »

حریت رہنمائوں و کارکنوںکی گرفتاریوں اور گھروں پر بھارتی فورسز کے چھاپوں کی مذمت

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کے اطراف میں بھارتی قابض فورسز کی طرف سے حریت رہنماؤںاور کارکنوں کی گرفتاریوںاور ان کے گھروں پر چھاپوںسمیت انتقامی کار روائیوں کی شدیدمذمت کی ہے۔انھوں نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی پر قدغن عائد کرنے کیلئے فوجی طاقت کا استعمال انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کے حریت کانفرنس کے جنرل …

Read More »

مجاہد برہان وانی کا دوسرایوم شہادت 8جولائی کو پاکستان سمیت عالمی سطح پر منایا جائے گا

سرینگر(وائس آف ایشیا) معروف کشمیری نوجوان مجاہد برہان وانی کا دوسرایوم شہادت 8جولائی کو پاکستان سمیت عالمی سطح پر منایا جائے گا۔ٹھٹھہ صادق آباد، جہانیاں سمیت ملک بھر میں جماعت اسلامی ،کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل اور دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام برہان مظفر وانی اور دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانفرنسز،احتجاجی ریلیاں،سیمینارز اور دیگر تقریبات منعقد کی …

Read More »

حریت لیڈروں کے گھروں پر چھاپے انسانی حقوق کی پامالیوں کے عکاس ہیں ، حریت کانفرنس

سرینگر(وائس آف ایشیا)کل جماعتی حریت کانفرنس’’گ‘‘ گروپ کے ریاست کے اطراف و اکناف میں بھارت کے افواج اور پولیس ٹاسک فورس کی طرف سے حریت پسند راہنماؤں اور کارکنوں کی رہائش گاہوں پر شبانہ چھاپہ مار کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آزادی پر قدغنیں عائد کرنے کیلئے فوجی طاقت کا استعمال کرنا انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کا …

Read More »

ریاست میں گورنر راج کے نفاذ کے ساتھ ہی نہتے عوام کے خلاف جنگ چھیڑ دی گئی ہے ، حریت قائدین

سرینگر(وائس آف ایشیا) مشترکہ مزاحمتی قیادت نے پلوامہ میں ایک عسکری معرکے کی آڑ میں بھارتی فوج کی راست فائرنگ کے نتیجے میں کمسن طالب علم کو شہید اور درجنوں نہتے افراد کو شدید زخمی کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں میں گورنر راج کے نفاذ کے ساتھ ہی جس طرح نہتے عوام کے خلاف …

Read More »
image_pdfimage_print