کشمیر

میر واعظ عمرفاروق کا آتشزدگی کے واقعے کے متاثرین سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میںحریت فورم کے چیئرمین اور دارالخیر میرواعظ منزل کے سرپرست اعلیٰ میرواعظ محمد عمر فاروق نے سرینگر میں شہر خاص کے علاقے پاندان نوہٹہ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے دوران متعدد مکانوںکے جل کر خاکستر ہونے پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مخیرحضرات سے متاثرہ خاندانوںکی بحالی اور امداد کیلئے دارالخیر میر واعظ منزل …

Read More »

اشرف صحرائی کی طرف سے حریت رہنمائوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں سینئر حریت رہنما اور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نیبھارتی فورسز کی طرف سے بڑی تعداد میںحریت رہنمائوں اور کارکنوں کی مسلسل بلا جوازنظربندی اور انکی تیزی سے گرتی ہوئی صحت پر شدید تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ علاقے خاص طورپر وادی کشمیر کے اطراف واکناف میں آئے روز …

Read More »

جماعت اسلامی کی طرف سے نہتے کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت

سرینگر(وائس آف ایشیا) جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر نے وادی کشمیرمیں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل کے حالیہ واقعات پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان کارروائیوںکو ظالمانہ اور انسانیت کش ُقرار دیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جماعت اسلامی کے ترجمان ایڈووکیٹ زاہد علی نے سرینگر میں جار ی ایک بیان کہاکہ حالیہ دنوں میں بھارتیفورسز نے کشمیری نوجوانوںمحمد یوسف راتھر ، شاہد نذیر اور یاور رحمن کو وحشیانہ …

Read More »

حکمرانوں کی ہٹ دھرمی وادی میں انسانی جانوں کے اتلاف کا باعث ہے سید علی گیلانی

سرینگر(وائس آف ایشیا)کل جماعتی حریت کانفرنس ’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے چڈر کو لگام میں شہید ہوئے عسکریت پسندوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اس خطے میں جو بھی خون خرابہ اور انسانی زندگیوں کو اتلاف ہورہا ہے اس کے لیتے صرف اور صرف بھارتی حکمرانوں کی ہٹ دھرمی والی پالیسی …

Read More »

عالمی ادارے کشمیر میں ہورہی ہلاکتوں کو روکنے کیلئے اقدامات اٹھا ئیں :یاسین ملک

سرینگر(وائس آف ایشیا)جموں کمشیر کے لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں معصوم کشمیریوں کا لہو بے دردی کے ساتھ ارزان کررہا ہے اور ان حالات میں اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مداخلت کرے اور اس خون ریزی کو بند کرادے قریب دو درجن کشمیری صرف پچھلے دس دنوں کے اندر …

Read More »

اقوام متحدہ کی بھارتی مظالم پر رپورٹ کشمیری عوام کی قربانیوں کا اعتراف ہے،مشعال ملک

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور سماجی کارکن مشعال ملک نے کہا ہے کہ شجاعت بخاری ایک نڈر اور بہادر صحافی تھے،ان کی شہادت کشمیری عوام کیلئے ایک بڑا نقصان ہے، اقوام متحدہ کی جانب سےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر رپورٹ کشمیری عوام کی قربانیوں کا اعتراف ہے، بین االاقوامی دنیا بھی کشمیری عوام پربھارتی مظالمکے خلاف آواز اٹھا رہی ہے۔وہ منگل …

Read More »

مسلم لیگ کی طرف سے آسیہ انداربی کی گرتی ہوئی صحت پر اظہارتشویش

سرینگر( وائس آف ایشیا )مقبوضہ کشمیرمیںمسلم لیگ جموںوکشمیر نے سرینگر سینٹرل جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی گرتی ہوئی پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ انکی فوری رہائی پر زوردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسلم لیگ کے ترجمان سجاد ایوبی نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں افسوس ظاہر کیاکہ آسیہ اندرابی کو جیل میںعلاج معالجے اور مناسب خوراک سمیت …

Read More »

مقبوضہ کشمیر منصوبہ بندسازش کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف عام ہڑتال جاری

سرینگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ کمشیر میں بھارتی فوج کی جانب سے انتقام گیری کے تحت آل آؤٹ آپریشن اور کاسو کو کمشیر خصوصاً جنوبی کمشیر میں بحال کئے جانے اور ایک منصوبہ سازش کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف عام ہڑتال کی گئی اس موقع پر تمام کاروباری مراکز تعلیمی ادارے اور دفارتر بند رہے جبکہ سڑکوں پر …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں نوجوانوں کی شہادت پروادی میں مکمل ہڑتال کی گئی

سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ ، اسلام آباد اور کولگام میںنوجوانوں کی شہادت پر پیر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ، میرواعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی تھی۔علاقے میں تمام دکانیں ، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند اور سڑکوں پر گاڑیوں کی …

Read More »

بھارتی پولیس نے یاسین ملک کو گرفتار کرکے کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن میں نظر بند کر دیا

سرینگر( وائس آف ایشیا )مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو پیر کی صبح گرفتار کر کے کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن میں نظربند کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے سرینگرمیںجاری ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس اہلکاروںنے یاسین ملک کو مائسمہ سرینگر میںانکی رہائش گاہ سے گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن میں نظربند کیا۔ادھر پولیس نے حریت رہنماء پیپلز پولیٹیکل پارٹی کے چیئرمین …

Read More »

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

سرینگر( وائس آف ایشیا )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے پانچ کشمیریوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد کے علاقے سری گفوارہ میں جمعہ کے روز محاصرے او ر تلاشی کی کارروائی کے دوران محمد یوسف راتھر نامی شخص کو انکے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر …

Read More »

کشمیر کی آزادی کوترجیح دیں گے، بھارتی کانگریس رہنما

نئی دہلی(وائس آف ایشیا) بھارتی کانگریس رہنما نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کوترجیح دیں گے،بھارتی حکومت کوحریت کانفرنس سے مذاکرات کرناچاہیے۔کانگریس لیڈرسیف الدین سوزنیضہ کشمیرکی صورتحال پر مبنی ’کشمیرتاریخ کے آئینے میں اورجدوجہدکی کہانی ‘ نامی کتاب لکھ دی جواگلے ہفتے شائع کی جائیگی۔مقبوضہ کشمیرسے تعلق رکھنے والے کانگریس لیڈر نے اعتراف کیا ہے کہ کشمیری عسکریت پسندوں …

Read More »

اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کو آزاد کشمیرکے دورے کی اجازت دینے فیصلہ جرا،ت مندانہ ہے

سرینگر( وائس آف ایشیا )مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چییرمین سید علی گیلانی نے اقوامِ متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کو آزاد کشمیر کے دورے کی اجازت دینے کے پاکستان کے فیصلے کو دور رس نتائج کا حامل ایک جرت مندانہ قدم قرار دیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک …

Read More »

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید

سری نگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں انت ناگ میں مزی5 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے جبکہ جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دو شہری زخمی ہوئے ہیں ، بھارتی فورسز نے ایک مکان کو بھی دھماکے سے اڑا دیا،جھڑپ میں ایک اہلکار ہلاک،دو شہری بھی زخمی ،وادی میں …

Read More »

مقبوضہ کشمیر‘ قابض انتظامیہ نے سرینگر میں سیکورٹی سخت کر دی

سرینگر (وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میںقابض انتظامیہ نے سرینگر شہر میں سیکورٹی کے اقدامات سخت کرتے ہوئے گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشیوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس اور سینٹرل ریزروپولیس فورس نے سرینگرمیں لال چوک،سول لائنز ، مولانا آزاد روڈ اوردیگر کئی مقامات پر چوکیاں قائم کی ہیں جہاں راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشی کے علاوہ انکے شناختی کارڈ …

Read More »

تحریک حریت جموں وکشمیر کا مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر اظہار تشویش

سرینگر (وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموںوکشمیر نے حریت رہنمائوں راجہ معراج الدین کلوال، ایاز اکبر، الطاف احمد شاہ ، پیر سیف اللہ اور دیگر کی نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت جموںوکشمیر کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …

Read More »

شہداء کی قربانیوں کو کسی صورت رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا‘سید علی گیلانی

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزادی کی جدوجہد کو اسکے منطقی انجام تک جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی شہداء کے مقدس لہو کے ساتھ بے وفائی کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کیخلاف وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی

سرینگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے قتل عام کی جاری لہر کے خلاف جمعرات کووادی بھر میں مکمل ہڑتال رہی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی تھی۔ ہڑتال کا مقصد سینئر کشمیری صحافی شجاعت بخاری کے …

Read More »

انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا جائے ، اقوا م متحدہ سے درخواست

سرینگر(وائس آف ایشیا)حریت قائدین سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق ، محمد یاسین ملک نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل جس کا اجلاس فی الوقت جنیوا میں جاری ہے کو جموں و کشمیر کے عوام کی جانب سے کشمیر میں ہو رہی انسانی حقوق کی بے تحاشا پامالیوں کی تحقیقات کے لئے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن کے قیام …

Read More »

شہداء کی قربانیوں کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، سید علی گیلانی

سرینگر (وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس’’گ‘‘گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے شہدائے ترال کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قوم کے غیور نوجوان اپنی اٹھتی جوانیوں اور گرم گرم لہو سے تحریک حق خودارادیت اور آزادی برائے اسلام کا عنوان رقم کرنے میں کوئی پس و پیش نہیں کر رہے ہیں …

Read More »
image_pdfimage_print