کشمیر

مسئلہ کشمیر آنے والی نسلوں کے سیاسی مستقبل کا معاملہ ہے ، میرواعظ

سرینگر( وائس آف ایشیا) حریت کانفرنس’’ع‘‘ گروپ کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے جموں و کشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورت کو ازحد سنگین اور دھماکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہند جموں وکشمیر پر اپنے جابرانہ تسلط کو دوام بخشنے کے لئے تمام بین الاقوامی مسلمہ اصولوں کی حدیں پار کر رہی ہے اور بے پناہ …

Read More »

کشمیری قوم گزشتہ 7دہائیوں سے اپنے حق خودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کررہی ہے‘سید علی گیلانی

سرینگر ( وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پوری کشمیری قوم کو اعصاب شکن اضطراب میں مبتلا کرکے جنگی ماحول پید کرنے کی بھارت کے مکارانہ حربوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غاصب اور ظالم حکمرانوں نے پلوامہ واقعے کو اپنے سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرنے …

Read More »

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں شہید ہونیوالے3نوجوان سپرد خاک

سرینگر(وائس آف ایشیا )جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں بھارتی افواج کی جانب سے شہید کیے گئے 3کشمیری نوجوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا ،ایک شہید کی شناخت راقب احمد شیخ ساکنہ شگن پورہ کے طورپر کرلی گئی جبکہ دیگر 2شہداء کی شناخت کا عمل جاری ہے ،ضلع کولگام اور پونچھ میں کشمیری عوام کا شدید احتجاج ، سکیورٹی فورسز …

Read More »

گزشتہ تین دہائیو ں سے کبھی سکیورٹی نہیں لی،جب بھی پیشکش ہوئی اسے مسترد کردیا،یاسین ملک

سرینگر(وائس آف ایشیا ) لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے اس بات پرحیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب انہیں گزشتہ3دہایؤں سے سیکورٹی تھی ہی نہیں تو انتظامیہ نے کیا واپس لیا؟۔ ملک نے واضح کیا کہ جب بھی انہیں سیکورٹی کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے اس کو مسترد کیا،حتی کہ تحریری طور پر لکھ …

Read More »

ایک سوچی سمجھی سازش کشمیری قوم کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے عمر عبداللہ

سری نگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارت کے مختلف حصوں میں کشمیریوں پر جو حملے کررہے ہیں انہیں بھارتی بر سر اقتدار پارٹی کی حمایت حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی معنی خیز خاموشی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے اورکانگریس پارٹی کی خاموشی …

Read More »

قربانیوں کوکسی بھی صورت میں رائیگاں نہیں دیا جائے گا محمد یاسین ملک

سری نگر(وائس آف ایشیا) جموں وکشمیرلبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے پائیلٹ ندیم خطیب کو برسی پر خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ ندیم جیسے جوان تحریک آزادی کے تقدس اور طاقت کی علامت ہیں۔انہوں نے کہا کہ موصوف ایک ایسے شخص ہیں جو امریکہ میں خوشحال زندگی بسر کررہے تھے لیکن انہوں نے تحریک کیلئے اپنی جان …

Read More »

سوپور قصبے میں بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا

سری نگر(وائس آف ایشیا)شمالی کشمیر کے سوپور قصبے میں بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے ۔ بھارتی فوج نے سوپور کے وار پورہ علاے کا محاصرہ کیا تلاشی مہم کے دوران ایک نوجوان کو شہید کر دیا گیا حکام نے علاقے میں موبائیل انٹرنیٹ سروس معطل کردی ہے جبکہ دفعہ144کے تحت شہریوں …

Read More »

بھارتی ریاستوں میں کشمیریوں پر حملے، مقبوضہ کشمیر میں تاجروں کی تالہ بند ہڑتال

سری نگر(وائس آف ایشیا) بھارتی ریاستوں میں کشمیریوں پر حملوں کے خلاف کشمیری تاجروں نے جمعہ کو اپنے کاروباربند رکھ کر احتجاجی ہڑتال کی ۔ سری نگر سمیت مقبوضہ کشمیر کے کئی شہروں میں تاجروں کی تالہ بند ہڑتال کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا ۔ بھارتی ریاستوں میں کشمیریوں پر حملوں کے خلاف تجارتی انجمنوں …

Read More »

مجھے کبھی سکیورٹی نہیں دی گئی جھوٹ ، دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے ماہر ہیں ، سید علی گیلانی

سرینگر(وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اپنی سکیورٹی واپس لینے بارے میڈیا رپورٹس پر اپنی شدید برہمی اور حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ ، فریب اور بہتان کی بیساکھیوں پر چلنے والے دہلی کے حکمران اور ان کے مقامی ایجنٹ بڑی ڈھٹائی سے پوری دنیا کی آنکھوں میں …

Read More »

بھارتی جیلوں میں قید کشمیریوں میں خوف ہے اور ان کے لواحقین دردوکرب میں مبتلا ہیں

سری نگر(وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے جے پور جیل میں پاکستانی قیدی کی دوسرے قیدیوں کے ہاتھوں ہوئی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ واقعہ کے بعد پورے بھارت میں مسلمانوں اور خاص کر کشمیریوں کے خلاف نفرت اور غصے کی لہر نے ہر شہر، ہر ریاست …

Read More »

اقوام متحدہ کی کشمیر قرار دادیں دس ہزار ٹینکوں اور توپوں سے زیاد ہ طاقتور ہیں

سری نگر(وائس آف ایشیا) قومی محاذِ آزادی کے سربراہ اعظم انقلابی نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پلوامہ واقعے پر سنجیدہ غور وفکر کرے کہ اس طرح کا ماحول کیونکر پیدا ہوا اور اس مسئلے کے حل کیلئے کون سی راہیں تلاش کی جاسکتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ حقائق کے پیش نظر سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر …

Read More »

بھارتی حکمرانوں کی ایماپر بھارتی ریاستوں میں کشمیریوں حملے نفرت کی بدترین حرکت ہے جے آر ایل

سری نگر( وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر کی مشترکہ آزادی پسند قیادت سید علی گیلانی ، میرواعظ عمرفاروق اور یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی حکمرانوں کی ایماپر بھارتی ریاستوں میں کشمیریوں حملے دراصل انسانوں کے درمیان نفرت پھیلانے کی بدترین حرکت ہے ۔ مشترکہ بیان میں مشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی شاہ گیلانی،میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ،18حریت رہنماؤں سمیت155شخصیات کی سکیورٹی واپس

سرینگر( وائس آف ایشیا )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت نے مزید18حریت پسند رہنماؤں سمیت 155سیاسی شخصیات کی سرکاری سکیورٹی واپس لینے کا اعلان کردیا ہے جن شخصیات کی سکیورٹی واپس لی گئی ہے ان میں حال ہی میں نوکری سے مستعفی ہوئے سابق آئی اے ایس آفیسر،شاہ فیصل اور” وحید پرے ” بھی شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جن حریت …

Read More »

اشرف صحرائی کی جانب سے تحریک حریت ارکان پر سیفٹی ایکٹ کا نفاذ کی سخت مذمت

سرینگر( وائس آف ایشیا ) تحریک حریت کے چیرمین محمد اشرف صحرائی نے تنظیم کے ذمہ دار عبدالحمید پرے حاجن، غلام محمد شیخ، مولوی سجاد احمد اور مشتاق احمد کو پبلک سیفٹی ایکٹ لگاکر کوت بھلوال جیل شفٹ کرنے اور تحریک حریت ضلع بارہ مولہ کے سابق صدرِ ضلع عبدالغنی بٹ کو مسلسل قیدوبند میں رکھنے کی مذمت کرتے ہوئے …

Read More »

وادی سے باہر کی جیلوں میں ایام اسیری کاٹ رہے کشمیری قیدی خطرے میں ہیں میرواعظ

سری نگر( وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس ع کے چیئر مین میرواعظ عمر فاروق نے جمعرات کو کہا ہے کہ بھارت کی ریاست جے پور کی جیل میں مقید ایک پاکستانی قیدی کے قتل کے بعد وادی سے باہر کی جیلوں میں ایام اسیری کاٹ رہے کشمیری قیدیوں کے قریبی رشتے دار اپنے عزیز و اقارب کے بارے …

Read More »

کشمیریوں پر جن لوگوں نے حملے کئے ،وہ بڑے دہشت گرد ہیں

سری نگر( وائس آف ایشیا)پیپلزکانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر جن لوگوں نے حملے کئے ،وہ بڑے دہشت گرد ہیں۔لون نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ،جن غنڈوں نے کشمیریوں پر حملے کئے وہ بڑے دہشت گرد ہیں اور وہ بزدل ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ غنڈے کشمیریوں کی مارپیٹ کررہے ہیں۔سجاد لون …

Read More »

یورپین ارکان پارلیمنٹ کی اقوام متحدہ انسانی حقوق کمشنر رپورٹ کی حمایت

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)یورپین ارکان پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کمشنر رپورٹ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم بند اور قتل عام بند کرے۔تفصیلات کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوج کی ظلم و ستم کی داستانیں 7دہائیوں پر محیط ہیں۔ان 70 سالوں میں بھارتی فوج نے بربریت کی وہ وہ داستانیں رقم کیں …

Read More »

حریت قیادت نے کشمیری نوجوانوں کو مسلح جدوجہد کرنے پر مجبور کرنیوالے بھارتی مظالم کو بے نقاب کردیا

سرینگر( وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں سیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے مقبوضہ علاقے میں نہتے کشمیریوں کے خلاف بھارتی فورسز کے مظالم کو بے نقاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پر امن سیاسی سرگرمیوں پر قدغن اور دیورا کے ساتھ لگانے کا عمل کشمیری نوجوانوں کے مسلح جدوجہد …

Read More »

نوجوانوں کے عسکریت کی جانب رحجان میں والدین یا سیاسی قیادت کا کوئی کردار نہیں ، حریت قائدین

سرینگر( وائس آف ایشیا)سیاسی مکانیت کی مسدودیت اور یوں پشت بہ دیوار کرنے کا عمل کشمیری جوانوں کو عسکریت کی جانب دھکیلنے کی بنیادی وجہ ہے اس ضمن میں والدین یا سیاسی قیادت کا تو کوئی رول نہیں البتہ یہ گیند بھی خود بھارت کی سیاسی اور عسکریت قیادت کے ہی پالے میں ہے ۔ بھارت کی سخت گیر پالیسیاں …

Read More »

اشرف صحرائی کی طرف سے راجستھان میں زیر تعلیم کشمیری طالبات کیخلاف بغاوت کے مقدمے کی شدید مذم‘

سرینگر( وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے راجستھان میڈیکل کالج میں زیر تعلیم 4کشمیری طالبات کو معطل کئے جانے اور اُن کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی حکومت اور فرقہ پرست عناصر کی سرپرستی میں کشمیر ی عوام کے خلاف دشمنی کی مہم …

Read More »
image_pdfimage_print