کشمیر

مذاکرات کے سوا کوئی چارہ نہیں،ظلم وجبر سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا:حریت کانفرنس

سرینگر(وائس آف ایشیا )کل جماعتی حریت کانفرنس(ع) کے ترجمان نے بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دونوں ممالک کی فوجوں کے آر پاربالخصوص پونچھ اور راجوری سیکٹر میں گولہ باری سے ہو رہے نقصان اور سرحدوں پر رہ رہے لوگوں کی نقل مکانی کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک …

Read More »

مقبوضہ کشمیر،حریت رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملے میں 3بچوں سمیت5افراد زخمی ،

سرینگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملے میں 3بچوں سمیت5افراد زخمی ،بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج جاری ،وادی میں ہڑتال اور مظاہرے،دکانیں اور بازار بند،انٹر نیٹ اور موبائل سروس معطل،کشتواڑہ میں ایک ہفتے بعد دن کا کرفیوہٹا دیا گیا،دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار رہیں گی۔ادھر سرینگر کے علاقے صورہ کے گنائی محلہ …

Read More »

مودی کشمیری پنڈتوں اور کالے قوانین پر سیاست کررہے ہیں،غلام نبی آزاد

بھدرواہ (وائس آف ایشیا ) قائد حزب اختلاف و کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے وزیر اعظم نریندر مودی پر جنگی ماحول پید اکرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے انتخابی فائدے کیلئے ملک بھر میں بداعتمادی اور خوف کا ماحول پید اکیاہے ۔انہوں نے کہاکہ مودی افسپا اور کشمیری پنڈتوں کے معاملے پر سیاست کررہے …

Read More »

مودی انتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان پرایک اورحملہ کرسکتے ہیں، محبوبہ مفتی

سری نگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے اورانتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان پر ایک اور حملہ کرسکتی ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ …

Read More »

سرینگر بھارت کی ریاستی دہشتگردی میں ایک اور نوجوان شہید،2سپرد خاک

سرینگر (وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ دو روز قبل شہید والے دونوجوانوں کی شناخت کے بعد تدفین کر دی گئی ہے،اس دوران مختلف علاقوں میں ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کئے گئے جن میں فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد …

Read More »

مقبوضہ کشمیر‘بھارتی فوجیوں کی طرف سے متعدد افراد پر تشدد اور دکانوں کی لوٹ مار

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اسلام آباد قصبے میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور دکانوں سے لوٹ مار کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے بلا اشتعال طورپرشیر پورہ میں راہگیروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور دکانوں میں لوٹ کی ۔ فوجیوں کے تشدد سے ایک …

Read More »

دوردرازبھارتی جیلوں میں کشمیری نظربندوں کی منتقلی کی شدید مذمت

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماء مشتاق الاسلام نے کشمیری سیاسی نظربندوں کی سرینگر سے ہریانہ اور دیگر بھارتی ریاستوں کی جیلوں میں منتقلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشتا ق الاسلام نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ جیل انتظامیہ نظربندوں کے بارے …

Read More »

دفعہ370بھارت اور کشمیر کے رشتے میں رکاوٹ ،اس کو ختم ہونا چاہیے،رام مادھو

جموں(وائس آف ایشیا ) بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے دفعہ 370 کو جموں وکشمیر اور بھارت کے درمیان رشتے میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے دعوی کیا کہ مہاراجہ ہری سنگھ نے جس دن دستاویز الحاق پر دستخط کئے اسی دن جموں وکشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ بن گیا۔ رام مادھو نے گزشتہ شام ضلع ریاسی میں …

Read More »

این سی کی کرتوتوں کا وائٹ پیپر جاری ہوگا،سجاد غنی لون

سرینگر(وائس آف ایشیا ) پیپلز کانفرنس چیئرمین سجاد غنی لون نے ایک بار پھر عمر عبداللہ سے اس بات کی وضاحت کرنے کو کہا ہے کہ کیا وہ 2014اسمبلی انتخابات کے بعد حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیلئے بی جے پی کی اعلی قیادت سے نہیں ملے۔سجاد غنی لون نے کہاوقت آچکا ہے کہ آپ صاف صاف جواب دیں۔آپ نے …

Read More »

بھارت کے عام انتخابات کیلئے 20 ریاستوں میں پولنگ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال،ٹرن آؤٹ11فیصد سے کم

نئی دہلی( وائس آف ایشیا) بھارت کی قومی اسمبلی(لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے 20 ریاستوں میں انتخابات کے لیے پولنگ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتخابات کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال،پولنگ اسٹیشن ویران،ٹرن آؤٹ11فیصد سے کم ریکارڈ۔جمعرات کو بھارت کی لوک سبھا کی کل 543 نشستوں پر ووٹنگ 7 مراحل میں ہونا ہے جس کا باقاعدہ آغاز 20 ریاستوں …

Read More »

جموں وکشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ ہے ، سید علی گیلانی

سرینگر( وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس گیلانی گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی حکمرانوں کو حقائق اور زمینی صورتحال پر غور کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر ایک سنگین اور سلگتا ہوا مسئلہ ہے اور اس کو غیر حقیقت پسندانہ اور تیز طرار بیان بازیوں سے حل کیا جانا ناممکن ہے اپنے ایک …

Read More »

نیشنل کانفرنس کا شاہراہ پراحتجاج اور دھرنا،بندش کا فیصلہ واپس لیا جائے،عمر عبداللہ

سرینگر( وائس آف ایشیا)نیشنل کانفرنس نے عمر عبداللہ کی قیادت میں شاہراہ پر پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مودی سرکار کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی اور فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔ عمر عبداللہ، جنرل سکریٹری علی محمد ساگر ، شمیمہ فردوس ، تنویر صادر اور دیگر لیڈران اور کارکنان پانتہ چھوک چوک پہنچے اور شاہراہ …

Read More »

کشمیر ایک سنگین اور سلگتا ہوا مسئلہ، بیان بازی سے حل نہیں ہوگا،سید علی گیلانی

سرینگر( وائس آف ایشیا) کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارت کو حقائق اور زمینی صورتحال پر غور کرنے کی صلاح دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر ایک سنگین اور سلگتا ہوا مسئلہ ہے اور اس کو غیر حقیقت پسندانہ اور تیز طرار بیان بازیوں سے حل کیا جانا ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

میر واعظ کی پوچھ تاچھ مکمل، یاسین ملک کو ریمانڈ پر لے لیاگیا

نئی دہلی( وائس آف ایشیا) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے میر واعظ عمرفاروق سے پوچھ گچھ مکمل کر لی ہے جبکہ یاسین ملک کو ریمانڈ پر لے لیا ہے جبکہ امیر جماعت اسلامی کو ہریانہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔گزشتہ رو ز این آئی اے نے میر واعظ عمر فاروق کی تیسری بار بدھ کو پوچھ …

Read More »

بھارتی انتخابات مسترد :مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سری نگر/نئی دہلی(وائس آف ایشیا) بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ جاری ہے تاہم بھارتی انتخابات کے پہلے مرحلے پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور نام نہاد انتخابات کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے. حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں بھارتی انتخابات کے خلاف مکمل ہڑتال کی گئی ہے جس کے دوران تمام کاروباری مراکز …

Read More »

میر واعظ کی بھارتی این آئی اے میں پھر پیشی ،وادی میں ہڑتال،2نوجوانوں کی شہادت کیخلاف مظاہرے

سرینگر(وائس آف ایشیا ) کل جماعتی حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر بھارتی این آئی اے کے میں طلب کیا گیا ہے جہاں انھوں نے دورسرے روز بھی ہیڈ کوارٹر میں پیش ہو کر سوالوں کے جواب دئیے جبکہ وادی میں شہری ہلاکتوں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،اس دوران2نوجوانوں کی شہادت کیخلاف …

Read More »

ہم تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے‘ میرواعظ

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمیں میرواعظ عمرفاروق نے جو ایک جھوٹے مقدمے میں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے سامنے پیش ہونے کے لیے دہلی گئے ہیں ، کہاہے کہ ہراساں کئے جانے کے باوجود ان کا فورم تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ …

Read More »

بھارتی پارلیمانی انتخابات ایک لاحاصل اور بے سود مشق ، تحریک حریت

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں و کشمیر نے بھارت کے نام نہاد پارلیمانی انتخابات کو ایک لاحاصل اور بے سود مشق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتخابات جمہوریت کے تقاضوں کے برعکس ایک فوجی کارروائی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں جتنے …

Read More »

تحریک آزادی کشمیر کیلئے شہید رہنماء کی خدمات کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائیگا

سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے شہید مولانا شوکت احمد شاہ کو انکی شہادت کی برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک آزادی کشمیر کیلئے شہید رہنماء کی خدمات کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائیگا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے قائم مقام چیئرمین عبدالحمید بٹ نے کشمیریوں سے بھارت کے آئندہ …

Read More »

بھارتی فوج کا نقل و حرکت سے متعلق ریاستی سرکار کا حکم ماننے سے انکار،

سرینگر(وائس آف ایشیا) بھارتی فوج کا نقل و حرکت سے متعلق ریاستی سرکار کا حکم ماننے سے انکار،قافلے پیر کو بھی چلتے رہے ،فوج نے حسب معمول اپنے قافلے سرینگر سے جموں کیلئے روانہ کئے،پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بھی چلتی رہی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی سرکار کے اس حکمنامے کی نفی کردی ہے جس میں شاہراہ پر …

Read More »
image_pdfimage_print