Uncategorized

نوازشریف اب بھی این آر او کی تلاش میں ہیں ، ’ش‘ کا ’ن‘ سے نکلنا طے ہے ، شیخ رشید

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف میں جرات نہیں کہ جیل نہیں کاٹ سکیں ، سابق وزیراعظم نوازشریف اب بھی این آر او کی تلاش میں ہیں ، اپوزیشن کوئی بڑا فیصلہ نہیں کرسکتی ، ’ش‘ کا ’ن‘ سے نکلنا طے ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتیں، 22 …

Read More »

اسرائیل امن معاہدے کی تقریب میں عمان کے سفیر نے بھی شرکت کی میزبان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تھے

واشنگٹن( وائس آف ایشیا)متحدہ عرب امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان ہوئے امن معاہدے کی تقریب میں عمان کے سفیر نے بھی شرکت کی، وائٹس ہاوس ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب کے میزبان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تھے اور ان کی طرف سے ہی عمانی سفیر کو مدعو کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس میں منعقدہ ایک تقریب …

Read More »

اداکارہ میرا کے گھر کی دعویدار خاتون کی درخواست پر وکلا ء آئندہ سماعت پر حتمی بحث کے لیے طلب

لاہور( وائس آف ایشیا)لاہورکی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے گھر کی دعویدار خاتون کی درخواست پر وکلا ء کو آئندہ سماعت پر حتمی بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی ۔سول کورٹ کے جج عدنان علی نے تسلیم کوثر کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزارخاتون نے موقف اپنایا کہ عتیق الرحمان نے مجھے گھر کی تمام رقم ادا کی لیکن میرا نے دھوکہ دہی سے 1 کنال …

Read More »

برطانیہ میں کورونا وائرس کی وباء میں مبتلا ہو کر ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق

  لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ)برطانیہ میں کورونا وائرس کی وباء میں مبتلا ہو کر ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق ہو گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے برٹش پاکستانی ڈاکٹر ناصر خان بولٹن ہسپتال میں گزشتہ 2 ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔45برس کے ڈاکٹر ناصر خان برطانیہ میں کنسلٹنگ میڈیسن تھے۔واضح رہے کہ …

Read More »

کرونا کو شکست :برطانوی وزیر اعظم ایک ماہ بعد دفتر پہنچ گئے

  لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ)کورونا وائرس کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے تقریبا ایک ماہ بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے اپنے سرکاری دفتر پہنچ گئے۔بورس جانسن میں گزشتہ ماہ 27 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی تاہم اس کے باوجود وہ گھر سے ہی وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔تاہم …

Read More »

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں میں 300 پاکستانی نژاد شہری شامل

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ)برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 300 پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز ہو چکی ہے ۔ برطانوی محکمہ صحت سروس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 19 اپریل تک ہونے …

Read More »

برطانیہ میں فائیوجی ٹاور اور عملے کو نقصان پہنچانے کے 30واقعات رپورٹ

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) کورونا وائرس کو فائیو جی ٹیکنالوجی سے جوڑنے والے سازشی نظریے کے زیرِ اثر برطانیہ میں رواں ماہ کے دوران وائرلیس ٹاورز اور ٹیلی کام کے دوسرے سامان کو جلانے اور نقصان پہنچانے کے 30 سے زائد واقعات پیش آئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 80 کے قریب پیش آنے والے دیگر واقعات …

Read More »

برطانوی شہزادہ چارلس نے پانچ روز بعد ہی آئسولیشن ختم کردی

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) برطانوی شہزادہ چارلس نے طبیعت میں بہتری کے بعد آئسولیشن ختم کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی معمولی علامات کے بعد شہزادہ چارلس نے خود کو محدود کرلیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلیئرنس ہاوس اعلامیے میں کہاگیاکہ شہزاد چارلس نے ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد ا?ئسولیشن ختم کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے، ماہرہ خان

کراچی(وائس آف ایشیا ) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ بھی اس مشکل وقت میں دعا گو ہیں۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہرہ خان نے مسلمانوں کو شبِ معراج کی مبارک باد دی اور پیغام میں لکھا کہ وہ بھی مشکل وقت میں دعا گو ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان نے قرآن کریم کی آیت اور اس …

Read More »

برطانیہ ، کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ریٹائرڈ ڈاکٹروں کو بلانے کا فیصلہ

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز سے نمٹنے کے لیے ہزاروں ریٹائرڈ ڈاکٹروں اور نرسوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق 65 ہزار کے قریب سابق ڈاکٹروں اور نرسوں کو واپس ڈیوٹی پر آنے کا کہا جا رہا ہے۔برطانیہ میں ہر دن کورونا وائرس کے متعدد نئے …

Read More »

اٹلی، کرونا سے ہلاک افراد کی لاشیں فوجی ٹرکوں پر لے جانے کے اندوہناک مناظر

روم(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) ی اٹلی میں کرونا وائرس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔ اٹلی میں کرونا سے مرنے والے لوگوں کی لاشیں ٹرکوں پرلاد کرا?بادی سے دور لے جائے جاتی ہیں اور نہیں آگ لگا کر راکھ کردیا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹلی میں لوگوں نے اپنے گھروں کی …

Read More »

پھل بچوں کی صحت کیلئے بے حد مفید

  لاہور (وائس آف ایشیا)پھل ایسی نعمت ہے جو اپنے اندر صحت اور شفاء کے تمام عناصر سموئے ہوئے ہے۔ بچوں اور بڑوں دونوں کیلئے مفید ہیں۔ لیکن بڑھتے ہوئے بچوں کی غذائی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے پھل ایندھن کا کام کرتے ہیں کیونکہ پھلوں میں موجود وٹامنز پروٹین اور فوری توانائی مضبوط صحت کی ضمانت ہے بلکہ ریسرچ …

Read More »

یورپی ممالک کی پروازوں پر امریکی پابندیوں سے پیدا اقتصادی بدنظمی سے بچنا ہو گا، صدر یورپین کونسل

برسلز (وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) یورپین کونسل کے صدر چارلس مچل نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے امریکہ آنے والی یورپی ممالک کی پروازوں پر پابندی سے پیدا ہونے والی اقتصادی بدنظمی اور مشکلات سے بچنا ہو گا۔انہوں نے یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کے …

Read More »

برطانوی وزیر صحت نیڈین ڈوریز کے کورونا وائرس سے متاثر

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) ببرطانوی وزیر صحت نیڈین ڈوریز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر صحت نے گزشتہ روز اپنے بیان میں تصدیق کیکہ ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ٹیسٹ کے بعد ہوئی اور وہ گھر میں دوسرے افراد سے از خود علیحدہ ہو گئی ہیں۔ انہوں نے کہا …

Read More »

بریگزٹ کے بعد برطانیہ اور یورپی یونین میں مذاکرات کا پہلا دور

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) بریگزٹ کے بعد برطانیہ اور یورپی یونین کے مابین مذاکرات کا پہلا چار روزہ دور برسلز میں اختتام پزیرہوا۔مذاکرات کے بعد یورپی یونین کے چیف مذاکرات کار مشیل بارنیئر ،نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقوں کے درمیان بہت سے امور پر اختلافات موجود ہیں، تاہم ابھی مذاکراتی عمل کا …

Read More »

برطانوی عدالت نے ہیتھرو ایئرپورٹ کی توسیع کا منصوبہ غیر قانونی قرار دے دیا

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ)برطانوی عدالت نے ہیتھرو ایئرپورٹ کی توسیع کا منصوبہ غیر قانونی قرار دے دیا، منصوبے کے تحت ہیتھرو ایئرپورٹ پر تیسرا رن وے تعمیر کیا جانا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی اپیل عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ کی توسیع کے حوالے سے کسی بھی پالیسی کی …

Read More »

نیا امیگریشن نظام‘ اعلیٰ مہارت یافتہ افراد کو برطانیہ میں ترجیح دینے کا اعلان

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ)برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد کے لیے پوائنٹس پر مشتمل نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت یورپ سے سستی لیبر پر انحصار کو کم کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی۔نئے امیگریش منصوبے کے تحت برطانیہ ویزوں کے لیے دنیا بھر سے ہنرمند افراد کو ترجیح …

Read More »

برطانیہ میں بیرونی سرمایہ کاری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) برطانیہ اور یورپ کے درمیان علیحدگی کا قانونی عمل مکمل ہوچکاہے۔یورپی سرمایہ کاروں نے اپنا کاروبار لندن سے منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔برطانیہ اور یورپ کی علیحدگی سے سب سے زیادہ فائدہ ہالینڈ کو ہوتا دکھائی دے رہاہے جہاں یورپی اور دیگر غیر ملکی سرمایہ کاربیرونی سرمایہ کار ڈیرے ڈالنے لگے ہیں۔برطانوی خبررساں …

Read More »

برطانیہ میں پاکستان نڑاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ) نیشنل کرائم ایجنسی نے برطانیہ میں پاکستان نڑاد شخص کے غیر ظاہر شدہ 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد کر دئے گئے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر ظاہر شدہ اثاثوں کے نئے قانون کے تحت کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی نڑاد منصور محمود حسین کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد کر …

Read More »

برطانوی کابینہ سے چانسلر ساجد جاوید عہدے سے مستعفی ہوگئے

لندن(وائس آف ایشیا بیورو آفس یوکے یورپ)پبرطانوی کابینہ سے چانسلر ساجد جاوید عہدے سے مستعفی ہوگئے، ساجد جاوید نے بعض مشیروں کی تعیناتی پر اختلاف کرتے ہوئے استعفا دیا ، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے 8 سینئروزراء کی چھٹی کروادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بڑے پیمانے پروزراء کے عہدوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، برطانوی وزیراعظم نے آٹھ سینئر وزراء کی چھٹی کروا …

Read More »
image_pdfimage_print