لاہور (وائس آف ایشیا)محمد اسلم بھٹی نمبردار کے بیٹے اور بلال اسلم بھٹی، وقار اسلم بھٹی، جبار اسلم بھٹی کے بھائی اور رانا سکندر ذلکرنین کے بھتیجے رانا محمد اوصاف بھٹی کی شادی کے موقعہ پر ایم پی اے علی امتیاز وڑائچ ، محمد عباس المعروف بابا گلا، رانا تنویر،محمد ابراہیم، سابقہ گونر سردار لطیف احمد کھوسہ، کرنل ثاقب علی، حاجی محمد لطیف بھٹی، لالہ محمد اشفاق نمبردار محمد افضل لوہی، رانا سکندر ذوالقرنین، رانا محمد حیات تارڑ، ایم این محمد مظفر علی بھٹی اور حاجی محمد طفیل ٹیپو وائس چئرمین وائس آف ایشیا نیوز، سنئر رہنما مسلم لیگ ن نے شرکت کی اور دلہا کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔