حویلی لکھا کی غلہ منڈی میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد
حویلی لکھا کی غلہ منڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ضروری کاروائی کا آغاز کر دیا
پولیس کے مطابق جس شخص کی لاش ملی اس کی شناخت محمد رضوان، سکنہ میکلوڈ گنج کے نام سے ہوئی ہے ابتدائی تحقیقات کے بعد لاش کو مزید قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حویلی لکھا منتقل کر دیا گیا ہے



تبصرہ کریں