عوام شہباز شریف، کے ساتھ کھڑی ہے۔ سید عاصم منیر شہباز شریف اور ن اسحاق ڈار کا شکریہ
لاہور (وائس آف ایشیا)چوہدری نثار احمد خان چئئرمین وائس آف ایشیا نیوز ، صدر پاکستان مسلم لیگ ن ملائشیا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک پروگرام کے موقع پر کہا کہ
کہ انہوں نے خطے میں امن کا پیغام پہنچایا اور ایران اور امریکہ کی جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا۔انہوں نے پوری دنیا کو یہ بات بتائی کہ اسلام ایک امن پسند مذہب ہے اور یہ شر پسندی کے خلاف ہے اس وجہ سے پاک فوج اور حکومت پاکستان کی ترجیح امن ہے، ساری دنیا شہباز شریف ، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ احسان آخرت تک یاد رکھے گی۔ پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد



تبصرہ کریں