فیروزوالہ پولیس مقابلہ ۔۔
۔
رچنا ٹاؤن پمپ والا بازار میں دو ڈاکو ڈکیتی کر کے بھاگ رھے تھے. پولیس ڈاکوؤں کے تعاقب میں تھی ڈاکو بھاگتے ھوئے گلی نمبر 5 میں شہری کے گھر میں گھسے اور گھر والوں کو یرغمال بنا کر پولیس پر فائرنگ کرتے رھے۔ ڈاکو گھر کی چھت سے پھلانگ کر پیچھے گلی نمبر 6 سے فرار ھونے کی کوشش کر رھے تھے کہ ایک ڈاکو پولیس مقابلے کے دوران اپنے ساتھی کی فائرنگ سے مارا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا



تبصرہ کریں