میرا پیغام “شہادت” ھے جہاں تک پہنچے
۔۔اگر میں شہید ھوگیا تو خوش ھونا کیونکہ میں جھُکا نہیں ھم لڑ کر شہید ھو رھے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ھو رھے ہیں،ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ھے نہ ھی امریکہ سے مدد مانگنی ھے,ھمارے لئے صرف اللہ معاون و مددگار ھے ,میں آخرت میں سُرخرو ھوکر جاؤں گا تاکہ میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا میں نے اپنی جد کی لاج رکھی,میں کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا ۔۔ایت اللہ خامنہ ایانا للہ و انا الیہ راجعون




تبصرہ کریں