چوہدری نثار علی خان چئیرمین وائس آف ایشیا ، صدر پاکستان مسلم لیگ ن ملائشیا، حاجی محمد طفیل ٹیپو وائس چئیرمین وائس آف ایشیا ، سینئر رہنما مسلم لیگ ن نے صدر چیمبر آف کامرس فہیم الرحمان سہگل سے ان کے دفتر لاہور چیمبر آف کامرس میں ملاقات کی۔