بھوانہ(وائس آف ایشیا)بھوانہ میں سسپنس اورڈرامےسےبھرپورچوری۔ملزم نے)گھرسےآڑھت تک 300میٹرکی سرنگ کھودڈالی۔ملزم ندیم قصائی نے سرنگ کی مدد سے45بوری مونجی چوری کی۔ آڑھتی نے دکان میں سرنگ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔پولیس نے چیکنگ کی تو سرنگ ندیم کے بیڈروم سے نکلی۔ دوردرازسے لوگ سرنگ دیکھنے آنے لگے۔