لاہور(وائس آف ایشیا) حاجی محمد طفیل ٹیپو وائس چیئرمین وائس آف ایشیا نیوز ایجنسی لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ان کے دفتر میں عوامی مسائل کے بارے میں ان کے دفتر میں ان سے ملاقات کی ۔ انہوں نے اپنے علاقے کے لوگوں کی فلاح وبہبود کیلئے چند گزار شات پیش کی۔ اود اپنے علاقے کے کاموں کے بارے میں مشاورت کی ۔ ملک محمد احمد خان کی طرف سے اس سے پہلے بھی عوام کے لئے دروازے پر وقت کھلے رہتے ہیں ملک محمد احمد خان عوام کا کام اللہ کی رضا سمجھ کر کرتے ہیں عوام الناس کا کام کرکے انہیں دلی سکون ملتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے علاقے میں دینی خدمات انجام دے کر خوشی محسوس ہوتی ہے اور میں خاص طور پر دینی کاموں کے لئے وقت نکالتا ہوں ۔ کسی قسم کا کوئی کام ہو میرے دروازے ہر وقت عوام کے لیے کھلے ہیں۔