11ویں پاکستان سپر لیگ،اسلام آباد نے راولپنڈیز کو 7وکٹوں سے ہرا دیا۔
11ویں پاکستان سپر لیگ،اسلام آباد نے راولپنڈیز کو 7وکٹوں سے ہرا دیا۔
راولپنڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 7 وکٹوں پر 156 رنز بناۓ،اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ٹارگٹ 3 وکٹوں پر پورا کر لیا
بارش کے باعث میچ 40 منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔اسلام آباد یونائٹڈ کے سمیر منہاس پلیئر آف دی میچ قرار
لاہور( رپورٹ۔محمد قیصر چوہان) 11ویں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کا 12واں میچ راولپنڈیز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا جو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 7 وکٹوں سے جیت لیا۔میچ بارش کے باعث مقررہ ٹائم شام سات بجے کے بجاۓ سات بج کر چالیس منٹ پر شروع ہوا اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔راولپنڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بناۓ۔راولپنڈیز کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا۔انننگ کے دوسرے اوور میں ہی پہلا ن…



تبصرہ کریں