60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی، ۔

راولپنڈی (وائس آف ایشیا) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ایک 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی، اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے اس عمر میں گھر بسانے کے خواہشمند دیگر افراد کو بھی مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم بابر کی شادی کی خبر آج کل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے،راولپنڈی (وائس آف ایشیا) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ایک 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی، اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے اس عمر میں گھر بسانے کے خواہشمند دیگر افراد کو بھی مشورہ دے دیا۔ حکیم بابر کا تعلق راولپنڈی کے علاقہ چکلالہ سکیم 3 سے بتایا جارہا ہے، اس عمر میں اپنی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے حکیم بابر نے بتایا کہ میں نے پہلے I LOVE YOU کہا پھر باقاعدہ رشتہ مانگا اور اس کے بعد ہم نے نکاح کرلیا۔


تبصرہ کریں