Breaking News
Voice of Asia News

دہی کھایئے اور موٹاپے سے نجات پایئے

لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ) دہی کھایئے اور موٹاپے سے نجات پایئے۔ دنیا کے ایک تحقیقاتی ادارے نے اپنی تحقیق میں پتہ چلایا ہے کہ دنیا بھر میں موٹاپا جس طرح سے پھیل رہا ہے اس کی روک تھام کے لئے دہی کا استعمال سب سے بہتر دوا ہے۔ دہی بالوں کی خشکی کا بھی علاج ہے، پیٹ کی مختلف بیماریوں کو بھی روکتا ہے اور چہرے پر شہد کے ساتھ لگانے سے چہرے کی جھریاں ختم ہوتی ہیں۔ دہی کھانے سے جلد صاف اور شفاف ہو جاتی ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •