Voice of Asia News

خبردار! چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث

  لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ) خبردار! چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث بنتا ہے، معدے کا السر ہو سکتا ہے۔حاملہ خواتین کے استعمال پر نومولود بچوں کو متاثر کرتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ۷۰ سنٹی گریڈ سے زیادہ گرم چائے کینسر کا باعث بن سکتی ہے۔ دماغی قوتوں میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے۔ کثرت سے چائے کا استعمال کرنے سے چہرے کا رنگ زرد اختلاج قلب، ذکاوت حس، عصبی درد اور ہسٹریا کے دورے ہو سکتے ہیں۔ برطانوی طب دانوں نے چائے کے کثرت سے استعمال کو مضر صحت قرار دیا ہے۔ چائے میں موجود مادہ، کیفین، جہاں اعصابی نظام کو زیادہ متحرک کرتا ہے وہاں دوسرے امراض بھی جنم لیتے ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے