Voice of Asia News

سبز چائے کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید طبی ماہرین

لاہور(وائس آف ایشیا کی خصوصی رپورٹ)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سبز چائے کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ سبز چائے لیموں اور شہد کے ساتھ انتہائی خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ ڈائٹ کرنے والوں کے لیے بھی بہت فائدے مند ہوتی ہے۔ ایسے افراد جو اپنی روزمرہ کی خوراک میں سبز چائے کا استعمال کرتے ہیں، انہیں زیادہ کیلوریز جلانے میں بھی بہت مدد ملتی ہے۔ اسکے علاوہ بلکہ سبز چائے فوڈ پوائزننگ اور دانتوں میں پلاک کا سبب بننے والے بیکٹیریا کے خلاف بھی مزاحمت کرتی ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے