Breaking News
Voice of Asia News

میتھی کے بیج چہرے کے داغ دھبوں کو دور کرنے کیلئے

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا )طبی ماہرین کے مطا بق میتھی ایک کثیر الاستعمال سبزی ہے جس کے پتے اور بیج بطور دوا بھی انتہائی موثر ہے۔ میتھی کے بیج چہرے کے داغ دھبوں کو دور کرنے کیلئے اکثر ابٹن میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ میتھی کے بیجوں کو پانی میں پیس کر ہفتے میں کم از کم دو بار ایک گھنٹہ تک سر پر لگا کر دھونے سے بال لمبے اور گرنا بند ہوجاتے ہیں۔ یہ پیٹ کے چھوٹے کیڑوں کو مارتی ہے، ہاضمہ درست کرتی ہے اور بلغمی مجاز والوں کیلئے بہت مفید ہے

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •