Voice of Asia News

مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل

لاہور(وائس آف ایشیا) مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک میں نسوار لے جانا جرم بن گیا۔اس ضمن میں ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکاٹکس فورس پنجابنے خبردار کیا ہے کہ نسوار کے ساتھ فضائی سفر کرنا جرم ہے کیونکہ مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کردیا ہے ۔سوشل میڈیا پراینٹی نارکاٹکس فورس پنجاب کی جانب سے گردش کرنے والے ایک پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ عرب ممالک کی سرزمین پر اگر کسی مسافر کے سامان سے نسوار برآمد ہوئی تو اٴْسے نئے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی 

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے