Breaking News
Voice of Asia News

جہانیاں نواحی علاقہ میں نوجوان کے کانگو وائرس کے شکار ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) نواحی علاقہ چک135دس آر میں نوجوان کے کانگو وائرس کے شکار ہونے کا انکشاف،محکمہ صحت نے ملتان ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیل کے مطابق جہانیاں کے نواحی علاقہ چک135دس آر میں23سالہ نوجوان سجاد احمد کو شدید بخار کے باعث ٹھٹھہ صادق آبادآر ایچ سی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے کانگو وائرس سے متاثرہ ہونے کے شبہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال جہانیاں منتقل کیا گیا جہاں نوجوان کو کانگو وائرس سے متاثرہ ہونے کی تصدیق ہونے پر محکمہ صحت کی جانب سے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •