Voice of Asia News

کراچی،کانگو وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد10ہو گئی

کراچی(وائس آف ایشیا )کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا،رواں سال کانگووائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ25 سالہ حیدرعلی کو دوروز قبل جناح ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ زیرعلاج رہنے کے بعد ہسپتال میں چل بسا،جاں بحق شخص محمودآبادکارہائشی تھا، رواں سال کانگو وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد10 ہو گئی ۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے