Voice of Asia News

چین ،8 سالہ بچے کو ہارٹ اٹیک ،مصنوعی شاک سے جانبر

بیجنگ( وائس آف ایشیا )چینی اسپتال کے 30 ڈاکٹروں نے ہارٹ اٹیک کا شکار بچے کو مسلسل 5 گھنٹے تک ہاتھ سے دل پر دباو? یعنی مصنوعی شاک فراہم کر کے اس کی جان بچالی۔ 8 سالہ بچے کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال لایا گیا، کارڈیوجینک شاک کی مشین موجود نہ ہونے پر 30 ڈاکٹروں نے 30ہزار مرتبہ دل پر دباؤ ڈال کر مریض کے خون کی روانی اور دماغ کا فنکشن بحال رکھنے والا سی پی آر ٹریٹمنٹ دینے کا فیصلہ کیا۔ ڈاکٹروں کی اس انتھک محنت کے نتیجے میں بچیکی جان بچالی گئی

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے