Voice of Asia News

پاکستان سمیت دنیا بھر میں معمر افراد کا عالمی دن آج منایا گی جارہا ہے

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) پاکستان سمیت دنیا بھر میں معمر افراد کا عالمی دن یکم اکتوبرپیر کو منایا گیااس دن کے منانے کا مقصد بزرگ افرادکی ضروریات،مسائل اور تکالیف سے معاشرے کو آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیاگیا ۔بزرگ افراد کا عالمی دن پہلی مرتبہ یکم اکتوبر 1991ء کو منایا گیا تھا۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے