Voice of Asia News

بھارت میں سوائن فلو سے 6 افراد ہلاک

نئی دہلی(وائس آف ایشیا) بھارت میں سوائن فلو کی وجہ سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ٹائمز ا?ف انڈیا کے مطابق صوبہ تلنگانا کے شہر حیدر آباد میں حالیہ 15 دنوں میں سوائن فلو میں مبتلا ہو کر 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔اطلاع کے مطابق موسمی درجہ حرارت میں اچانک تبدیلی کی وجہ سے صوبے بھر میں فلو، ڈینگی بخار، ملیریا اور دیگر متعدی بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں۔ممبئی میں بھی 12 اکتوبر کو مہینے کے آغاز سے 56 افراد کے سوائن فلو کی وجہ سے ہلاک ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے