واشنگٹن(وائس آف ایشیا) امریکا میں ہر چار میں سے ایک عورت گھریلو تشدد کا شکار ہوتی ہے۔ اور قتل ہونے والی ہر تین میں سے ایک عورت اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں قتل ہوتی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس ظلم کے خاتمے کے لئے کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس شرح کو کم کرنے صرف آگاہیکی ضرورت ہے۔

