Voice of Asia News

مونگ پھلی دل کے مریضوں کیلئے مفید

 

لاہور(وائس آف ایشیا)حال ہی میں امریکی شہر بوسٹن میں ایک تحقیق کی گئی جس کے مطابق مونگ پھلی ایک بہت ہی فائدہ مند غذا ہے اور زیادہ چربی کی جگہ استعمال کی جاسکتی ہے، اس سے کھانے میں غذایت بھی آتی ہے۔اس تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو ایک ہفتے میں دو سے زیادہ مرتبہ مونگ پھلی اپنی غذا میں شامل کرتے ہیں ان کو دل کے مرض کرونری سے کم خطرہ رہتاہے۔مونگ پھلی ہمارے جسم میں خون کا نظام کو بھی کنڑول میں رکھتی ہے اور شریانوں کے مرض سے بھی بچا جاسکتا ہے۔

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے