Voice of Asia News

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس اہلکار نے خود کشی کر لی

سرینگر۔ (وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے سول سیکرٹریٹ میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار دلباغ سنگھ نے دوران ڈیوٹی اپنی سروس رائفل سے خود کشی کی۔ اس تازہ واقعے سے جنوری 2007 سے مقبوضہ کشمیر میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 448 ہو گئی۔
وائس آف ایشیا،21مارچ2020خبر نمبر 57

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے