Voice of Asia News

ڈیون کونوے کو نیوزی لینڈ کی نمائندگی کیلئے کلیئر کر دیا گیا

میلبورن ( وائس آف ایشیا) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنے کیلئے جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والے ڈیون کونوے کی منظوری دے دی ہے۔ بنگلہ دیش سیریز کے دوران ڈیون کونوے کے ممکنہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کی راہ ہموار ہوگئی تھی۔28سالہ نوجوان نے ویب کانفرنسنگ کے ذریعہ ایک پریس کانفرنس کی جس کے بعد ایپکیس کرکٹ باڈی نے اپنا فیصلہ عام کیا۔ کانوے نے کہا ہے کہ “اس وقت مخلوط جذبات ہیں۔ اپنی اہلیت کے بارے میں خبر سن کر بہت خوشی ہوئی لیکن پھر بھی پوری دنیا میں وبائی مرض کی وجہ سے جو ہو رہا ہے اس کو بھی ملوظ خاطر رکھنا ضروری ہے۔”
وائس آف ایشیا،01 اپریل2020خبر نمبر 21

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے