Voice of Asia News

ثمینہ پیرزادہ کی شائقین سے شوبز شخصیات کو عزت دینے کی اپیل

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے شائقین سے شوبز شخصیات کو عزت دینے کی اپیل کر دی۔انہوں نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ یہ وہ وقت ہے جب ہمیں ایک دوسرے کو عزت دینی چاہیں اور خصوصا ان لوگون کو جو اس مشکل گھڑی میں ا?پ کو تفریح فراہم کر رہے ہیں اس لیے ایسے لوگوں کو برا بھلا کہنیکہنے سے پہلے تھوڑا سوچ لیا کریں کہ اس وقت وہ بھی لوگوں میں کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ مثبت سوچ کے ساتھ کرنے بارے ا?گاہی پھیلا رہے ہیں۔
وائس آف ایشیا،01 اپریل2020خبر نمبر 7

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے