Voice of Asia News

گھروں میں رہیں تاکہ دوبارہ مل سکیں، صدف کنول

اسلام آباد( وائس آف ایشیا) اداکارہ صدف کنول نے کہا کہ گھروں میں رہیں تاکہ ہم دوبارہ مل سکیں۔انہوں نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اپنے مداحوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا تاکہ وہ دوبارہ مل سکیں، کیونکہ گھروں سے باہر نکل کراور لوگوں سے ہاتھ ملا کر آپ نہ صرد خود کو بلکہ دوسروں کو بھی مشکل میں ڈال سکتے ہیں اس لیے احتیاط کریں۔
وائس آف ایشیا،01 اپریل2020خبر نمبر 9

image_pdfimage_print

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے